Author Archives: Dunya

کیرالہ میں سیلز گرلز کو آخرکار دکان میں بیٹھنے کا حق مل گیا

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں خواتین کی ایک یونین نے ریاست میں کام کرنے والی خواتین کے لیے کام کے دوران ’بیٹھنے کا حق‘ حاصل کر لیا ہے۔بی بی سی ہندی کے عمران قریشی نے اس کامیابی کے پیچھے چھپے مشکل سفر کی کہانی بتائی۔ کئی سال تک مایا دیوی کپڑوں کی ایک دکان پر کام کرتی تھیں۔ ان ...

Read More »

گرتی دیوار کو آخری دھکا لگانے کا وقت آ گیا

پاکستان انسٹٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے پیر کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا ہے اور اُنھیں ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق ڈاکٹروں نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں کہا ہے کہ سابق ...

Read More »

25 جولائی کو پنجاب کے کن حلقوں میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا؟

عام انتخابات 2018 کی گہما گہمی ہے، ہر طرف سیاسی نعروں، بینرز، سلوگن اور پارٹی پرچموں کی بہار نظر آرہی ہے۔ ویسے تو مجموعی طور پر انتخابی نتائج جاننے کے لیے سب کو 25 جولائی کا انتظار ہے، لیکن صوبہ پنجاب میں چند حلقے ایسے بھی ہیں، جہاں سے آنے والے نتائج دلچسپی سے خالی نہیں ہوں گے۔ آئیے صوبہ ...

Read More »

الیکشن میں کون سی جماعت کتنی سیٹیں جیتے گی ؟

) الیکشن 2018 میں صرف 2 ہفتے باقی رہ گئے ہیں، ایسے میں ہر سیاسی جماعت بھرپور طریقے سے اپنی انتخابی مہم چلارہی ہے اور ووٹرز کو نئے وعدوں اور سہانے خوابوں کے ذریعے لبھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ الیکشن کی اسی گہما گہمی میں کیے جانے والے نئے سروے کے نتائج نے سب کو حیران پریشان کردیا ہے۔ ...

Read More »

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریال میڈرڈ کو خیر باد کہہ دیا

میڈرڈ: پرتگال فٹ بال ٹیم کے کپتان اور بین الاقوامی شہرت یافتہ اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کا اٹلی کے مشہور کلب یووینٹس سے معاہدہ طے پاگیا۔ کرسٹیانو رونالڈو 9 سال بعد ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ سے اطالوی فٹ بال کلب یووینٹس منتقل ہو رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دونوں کلبز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت 33 ...

Read More »

جیل آئے یا پھانسی اب قدم نہیں رکیں گے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اب جیل جانا پڑے اور پھانسی پر چڑھایا جائے لیکن اب ان کے قدم نہیں رکیں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اس مشکل وقت پر اپنی قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔ نواز شریف نے کہا کہ جیل ...

Read More »

آصف زرداری نے خود پر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کردیے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے خود پر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھی ایسے کیسز کا سامنا کیا، اب بھی کروں گا۔ دنیا  ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈیڑھ کروڑ کا نوٹس ملا ہے ...

Read More »

لیجنڈری اداکارہ مدھو بالا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

لیجنڈری اداکارہ مدھو بالا کی بہن مدھر بھوشن نے ان کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ مدھو بالا نے بالی وڈ میں کئی کلاسک فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور ان کا شمار ماضی کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ اداکارہ کا اصلی نام ممتاز جہاں بیگم ہے جنہوں نے 9 سال کی عمر میں ...

Read More »

جلال آباد میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر حملہ، 10 افراد جاں بحق

جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے  رائٹرز کے مطابق حملہ آوروں نے جلال آباد کے علاقے پولیس ڈسٹرکٹ 3 میں موجود محکمہ تعلیم کی عمارت پر دھاوا بولا جبکہ عمارت کے نزدیک دو دھماکے بھی ...

Read More »

اگلی حکومت کیلئے بڑا چیلنج غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں ہونگی

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ذمہ اندرونی اور بیرونی قرضوں کا حجم 24.5 ٹریلین روپے ہے اور اگلی حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں ہوں گی۔ اسلام آباد میں وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام سرکاری قرضوں کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نگران ...

Read More »