Author Archives: Dunya

عمران خان استعفا دیں اور گھر جائیں، مریم نواز

عمران خان استعفا دیں اور گھر جائیں، مریم نواز

نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سمجھتے ہیں مہنگائی کا بم گرا کر پتلی گلی سے نکل جائیں گے، آج بجلی، گیس، آٹا، دال ،چاول اور سبزی مہنگی ہوئی یا نہیں؟ مہنگائی کرنے والے عمران خان استعفا دو اور گھرجاؤ۔ منڈی بہاءالدین میں جلسہ عام سے ...

Read More »

جج کے فیصلے اور بیان کے دستخط میں فرق پر سوشل میڈیا میں بحث

جج کے فیصلے اور بیان کے دستخط میں فرق پر سوشل میڈیا میں بحث

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے دستخط میں فرق کی بحث سوشل میڈیا پر چل پڑی۔ جج ارشد ملک کی جانب سے العزیزیہ کیس کے فیصلے پر دستخط اور آج کے بیان کے دستخط میں فرق پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ بعض ماہرین کے مطابق فیصلہ جب فریقین کے حوالے کیا جاتا ہے تو جج کے دستخط ...

Read More »

آصف زرداری نے بطور احتجاج گرفتاری دی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کا کوئی حکم نہیں دیا بلکہ انہوں نے احتجاجاً گرفتاری دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ‘ قومی اسمبلی میں آج مجھے دوسری بار بولنے ...

Read More »

آمدنی سے 2 ہزار 300 ارب روپے زیادہ خرچ

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو خطرہ لاحق ہے، ملکی معاشی استحکام کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے مشیر خزانہ نے کہا کہ ہماری کوشش یہ ہے کہ عوام کے سامنے ملکی معیشت کی درست صورتحال اور اس سے نمٹنے کے لیے کیے جانے ...

Read More »

آصف زرداری گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو زرداری ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ کچھ دیر قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ان کی ...

Read More »

فواد چودھری اور اینکر سمیع ابراہیم لڑ پڑے

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی و اینکر سمیع ابراہیم کے لیے انتہائی سخت زبان استعمال کی۔   انہوں نے اپنے ٹویٹس میں سمیع ابراہیم کے بارے میں کہا کہا کہ اس کو دو کروڑ کے اشتہار دے دیتا تو دن رات کتے کی طرح میرے پاؤں چاٹتا، بیوی بچے امریکہ میں پڑے ...

Read More »

پاکستان میں منگل کو عید کہاں کہاں منائی جائے گی۔

پاکستان کے کئی شہروں میں چاند نظر آ گیا ہے۔  خصوصا کے پی کے کئی شہروں میں  چاند نظر آنے کے شواہد ملے ہیں۔ شمالی وزیرستان، کرک، صوابی، بونیر، لکی مروت، مردان اور اورکزئی میں بھی شہادتیں ملی ہیں۔  شہادتوں کے بعد اطلاعات ہیں کہ 80 فیصد علاقے میں عید منائی جائے گی۔  کے پی کے علاوہ لاہور اور کراچی ...

Read More »

چین کی سرحد کے قریب انڈین ایئر فورس کا طیارہ لاپتہ

انڈین ایئر فورس کا طیارہ اے این 32 آسام کے علاقے جور ہاٹ سے لاپتہ ہو گیا ہے۔  فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ آسام کے جورا ہاٹ علاقے سے دوپہر بارہ بج کر پچپں منٹ پر ریاست اروناچل پردیش کے مینچکا میں ایڈوانس لینڈنگ گراؤنڈ کے لیے روانہ ہوا تھا لیکن کچھ ہی دیر بعد طیارے ...

Read More »

عید کا چاند کب نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 4 جون کی شام کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش آج دوپہر 3 بجکر 2 منٹ پر ہوگی اور یہ 4 جون کی شام کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس دوران ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف اور کبھی جزوی ...

Read More »

کیا کوہلی بولنگ کرنے والے ہیں؟

اپنے بلے سے کئی باؤلرز کو تگنی کا ناچ نچانے والے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بہترین باؤلر بھی رہ چکے ہیں مگر کمر کی درد کی وجہ سے اب باؤلنگ نہیں کر سکتے ۔ 30سالہ ویرات کوہلی بھارتی کرکٹ کی تاریخ میں عمر کے لحاظ سے سب سے چھوٹے کپتان ہیں جو 50 ...

Read More »