Author Archives: Dunya

فیفا ویمنز ورلڈ کپ: گولڈن بوٹ امریکی کپتان کے نام

فیفا ویمنز ورلڈ کپ: گولڈن بوٹ امریکی کپتان کے نام

امریکی کپتان میگن راپینو فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا گولڈن بوٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں، انہیں فائنل کا بہترین کھلاڑی کا بھی قرار دیا گیا۔ 34 سالہ امریکی کھلاڑی نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 گول اسکور کیے اور ٹورنامنٹ کی ٹاپ کھلاڑی ہونے کا بھی اعزاز حاصل کیا۔ بہترین گولڈن گول کیپنگ ...

Read More »

ناک پر ویزلین لگانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے

ناک پر ویزلین لگانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے

ویزلین ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے، جو سردی لگ جانے اور نزلے وغیرہ سے نجات سمیت کئی طبی فوائد کی حامل ہے تاہم اب سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے اس کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ بھی اسے آزمانے کی خواہش کریں گے۔ میل آن لائن کے مطابق ’ہے فیور‘ (Hay fever)نامی بخار ...

Read More »

حکومت ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، مریم نواز کا دعویٰ

حکومت ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، مریم نواز کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو سچی ثابت ہوچکی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے خصوصی گفتگو میں مریم نواز نے جج کی ویڈیو کے سچا ہونے کا دعویٰ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت جج کی ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کراچکی ہے، جس میں ویڈیو ...

Read More »

موٹاپے کا شکار نور الحسن دوران علاج انتقال کرگئے

موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نور الحسن دوران علاج چل بسا۔ وہ لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹر معاذ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ موٹاپے کا شکار نورالحسن دوران علاج انتقال کرگئے، نور الحسن کی دو ہفتے قبل سرجری کی گئی تھی۔ سرجری کے بعد 330 کلو وزنی نورالحسن شالیمار اسپتال میں ہی زیر ...

Read More »

بنکاک: ڈراؤنی فلم ایک شخص کی جان لے گئی

بنکاک: ڈراؤنی فلم ایک شخص کی جان لے گئی

ڈراؤنی فلم ایک شخص کی جان لے گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزارنے والا برطانوی شخص سینما میں ڈراؤنی فلم دیکھتے ہوئے چل بسا، 77 سالہ ریٹائرڈ برطانوی شخص برنارڈ چیننگ سینما میں نئی ریلیز مشہور ہارر فلم ’ اینا بیل کمز ہوم‘ دیکھ رہے تھے کہ بیٹھے بیٹھے جان کی بازی ہار گئے تاہم لوگوں ...

Read More »

سجل علی اور ماورا حسین کو فلم ‘باجی’ کی آفر ٹھکرانے پر پچھتاوا

سجل علی اور ماورا حسین کو فلم 'باجی' کی آفر ٹھکرانے پر پچھتاوا

 فلم باجی کی کامیابی کے بعد سجل علی اور ماورا حسین پچھتانے لگیں، اداکارہ آمنہ الیاس نے نیہا کے کردار میں شائقین کی توجہ حاصل کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ ہدایتکار ثاقب ملک نے اس کردار کیلئے سب سے پہلے سجل علی کو کاسٹ کرنا چاہا تاہم انہوں نے انکار کر دیا اور اس کے بعد ماورا حسین نے ...

Read More »

انڈونیشیا میں سونامی کی وارننگ جاری

انڈونیشیا میں چھ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

 انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز ملوکو سمندر میں صرف چوبیس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ حکومت نے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

Read More »

چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب، ہزاروں افراد متاثر

چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب، ہزاروں افراد متاثر

 چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہو کر رہ گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے امدادی کاموں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ بارش کا پانی نشیبی علاقوں میں ...

Read More »

ستو کا شربت توند کم کرنے کیلئے موثر

ستو کا شربت توند کم کرنے کیلئے موثر

اگر آپ توند سے نجات پانا چاہتے ہیں تو ستو کے فائدہ مند مشروب کو پینا عادت بنالیں۔ ستو سے بننے والا مشروب گرم موسم میں جسم کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے جو ڈی ہائیڈریشن سے بچانے کے ساتھ گرمی کے اثرات سے بھی بچاتا ہے۔ ستو ایک قسم کا آٹا ہے جسے مختلف قسم کی گندم یا ...

Read More »

جدید فونز استعمال نہ کرنیوالے وٹس ایپ سے محروم ہو جائینگے

جدید فونز استعمال نہ کرنیوالے وٹس ایپ سے محروم ہو جائینگے

 وٹس ایپ میں اگر آپ اینڈرائیڈ 2.3.7 آپریٹنگ سسٹم اور آئی او ایس 7 پر چلنے والے سمارٹ فونز استعمال کر رہے ہیں تو آئندہ چند ماہ بعد ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے ایف اے کیو پیج کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فروری 2020 سے اینڈرائیڈ 4.0.3 ...

Read More »