پاکستان میں منگل کو عید کہاں کہاں منائی جائے گی۔

پاکستان کے کئی شہروں میں چاند نظر آ گیا ہے۔  خصوصا کے پی کے کئی شہروں میں  چاند نظر آنے کے شواہد ملے ہیں۔ شمالی وزیرستان، کرک، صوابی، بونیر، لکی مروت، مردان اور اورکزئی میں بھی شہادتیں ملی ہیں۔ 

شہادتوں کے بعد اطلاعات ہیں کہ 80 فیصد علاقے میں عید منائی جائے گی۔ 

کے پی کے علاوہ لاہور اور کراچی میں بھی کچھ علاقوں میں منگل کو عید منائی جائے گی۔

پاکستان میں سرکاری طور عید الفطر  بدھ کو منائے جانے کا امکان ہیں۔ 

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: