Author Archives: Dunya

کراچی: فائرنگ سے نیوز اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے نیوز اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے 2مختلف واقعات میں نجی ٹی وی کے نیوز اینکر سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں 30منٹ کے وقفے سے 2جان لیوا واقعات رونما ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈیفنس اور پہلوان گوٹھ میں رونما ہونے والے واقعات کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ڈیفنس کے علاقے خیابان بخاری میں نجی ٹی وی ...

Read More »

قومی ٹیسٹ ٹیم کو وقت سے پہلے آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ

قومی ٹیسٹ ٹیم کو وقت سے پہلے آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کی تیز اور باؤنسی پچوں پر پریکٹس دینے کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کو ٹی 20 ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ آسٹریلوی پچوں پر بیٹسمین ایڈجیسٹ کرسکیں، کیونکہ دنیا کے زیادہ تر بیٹسمین آسٹریلیا میں مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں۔ پاکستانی ٹیم کا کیمپ پرتھ میں لگایا جائے گا، پاکستانی ...

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ عمران خان کے دورے سے لاعلم

امریکی محکمہ خارجہ عمران خان کے دورے سے لاعلم

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں کہ وزیراعظم عمران خان اس ماہ امریکا کا دورہ کررہے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے کی تصدیق وائٹ ہاؤس سے کی جائے۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیں وائٹ ہاؤس نے عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں ...

Read More »

اسکاٹش شہری نے کرایہ بچانے کیلئے 15 ٹی شرٹس پہن لیں

اسکاٹش شہری نے کرایہ بچانے کیلئے 15 ٹی شرٹس پہن لیں

فرض کریں آپ سفر کے دوران چیک ان ڈیسک پر پہنچے اور معلوم ہو کہ آپ کا سامان مقررہ حد سے زیادہ ہے تو آپ کیا کریں گے؟ یا تو آپ کو کچھ رقم ادا کرنی پڑے گی یا پھر سامان چھوڑ کر جانا پڑے گا۔ اسکاٹ لینڈ کے شہری جون ارون نے  اس مسئلے کا انوکھا اور حیران کن ...

Read More »

برٹش ائیرویز کو ڈیٹا لیک ہونے پر 183 ملین پاؤنڈ کا ریکارڈ جرمانہ

برٹش ائیرویز کو ڈیٹا لیک ہونے پر 183 ملین پاؤنڈ کا ریکارڈ جرمانہ

لندن: برطانوی ائیرلائن برٹش ائیرویز کو ڈیٹا لیک ہونے پر 183 ملین پاؤنڈ ریکارڈ جرنے کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی انفارمیشن کمشنر آفس نے برٹش ائیرویز کو گزشتہ سال ڈیٹا لیک ہونے پر جرمانہ کیا جسے ائیرلائن نے حیران کن اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ برٹش ائیرویز کا کہنا تھا کہ ہیکرز نے ائیرلائن کی ...

Read More »

چینی کمپنی ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ

چینی کمپنی ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ

اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ہواوے نے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہواوے کے بانی رین زین فائی کےمطابق کمپنی اپنا آپریٹنگ سسٹم ہونگ مینگ متعارف کروائے گی جو کہ اینڈرائیڈ کے مقابلے 60 فیصد تیز اور صرف موبائل فونز کے لیے مخصوص نہیں ہے۔ ہواوے کمپنی کا تیار کردہ آپریٹنگ ...

Read More »

لکس اسٹائل ایوارڈ، کون کس پر بازی لے گیا؟

لکس اسٹائل ایوارڈز کا نام سنتے ہی ذہن میں فیشن، اسٹائل اور گلیمر جیسے الفاظ آتے ہیں۔ ایسی تقاریب میں شوبزشخصیات کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ وہی سب سے منفرد دکھیں ۔ مگر فیشن کی اس دوڑ میں بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ کامیابی کے بجائے ناکامی مقدر ٹھہرتی ہے۔گزشتہ رات کراچی میں منعقد ہونے والی لکس ...

Read More »

سابق کرکٹرز بغیر تحقیق تنقید نہ کریں، احسان مانی

سابق کرکٹرز بغیر تحقیق تنقید نہ کریں، احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ہمیں اندازہ تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کی اصلاحات کریں گے تو لوگ چیخیں گے۔ سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز اس نظام پر اعتراض ضرور کریں لیکن ان کو اعتراض کی ٹھوس وجوہات معلوم ہونی چاہئیں۔  نمائندہ جنگ کو خصوصی انٹرویو میں احسان مانی نے کہا کہ اگر بورڈ ...

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 10ارب ڈالر کا قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 10ارب ڈالر کا قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) آئندہ 5سال کے دوران پاکستان کو 10ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق قرض کی رقم معاشی ترقی کے مختلف پروگرامز اور منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ کس ترقیاتی منصوبے کے لیے کتنی رقم جاری ہو گی، اس حوالے سے اسلام آباد میں مذاکرات بھی ہوئے، مزید ...

Read More »

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے جرمنی کا ریکارڈ برابر کردیا

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے جرمنی کا ریکارڈ برابر کردیا

امریکا نے مسلسل دوسری بار فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیت کر جرمنی کا مسلسل دو بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز برابر کردیا۔ جرمنی نے 2003ء اور 2007ء میں مسلسل دو مرتبہ ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ امریکا نے اس سے قبل تین بار1991ء ، 1999ء اور 2015ء میں ٹائٹل حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا ...

Read More »