Author Archives: Dunya

کورونا وائرس کے خلاف فیس بک بھی میدان میں آگیا

معروف سماجی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد اس سے متعلق افواہوں اور جھوٹی خبروں کو ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک انتظامیہ اپنے پیلٹ فارم پر اب اس وائرس سے متعلق جھوٹی خبروں کو پھیلنے سے روک رہی ہے۔ کمپنی کا ماننا ہے کہ اس ...

Read More »

چین: جان لیوا وائرس پھیلنے لگا، صدر نے دنیا سے مدد مانگ لی

چین: جان لیوا وائرس پھیلنے لگا، صدر نے دنیا سے مدد مانگ لی

سارس جیسا ایک وائرس دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں تیزی سے پھیلنے لگا جبکہ یہ اس کی سرحدوں سے نکل کر دوسرے ایشیائی ممالک تک پہنچ گیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا ماننا ہے کہ اس بیماری کے مزید پھیلنے کے خدشات ہیں کیونکہ یہ بیماری ایک انسان سے ...

Read More »

خواتین کو اپنے حقوق کشکول میں مانگنے کی ضرورت نہیں، طاہرہ عبداللہ

خواتین کو اپنے حقوق کشکول میں مانگنے کی ضرورت نہیں، طاہرہ عبداللہ

معروف سماجی کارکن و خواتین کے حقوق کی علمبردار طاہرہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ’خواتین آزاد پیدا ہوئیں، انہیں بطور والدہ، بہن، بیٹی یا بیوی اپنے حقوق مرد سے کشکول لے کر مانگنے کی ضرورت نہیں’۔ طاہرہ عبداللہ نے نجی ٹی وی سما کے پروگرام ’نیوز بیٹ‘ میں ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمر اور معروف صحافی اویس توحید کے ...

Read More »

سام سنگ کا پہلا 16 جی بی ریم والا فلیگ شپ فون

سام سنگ کا پہلا 16 جی بی ریم والا فلیگ شپ فون

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 20 کی آمد میں ابھی لگ بھگ 3 ہفتے باقی ہیں مگر اس کے حوالے سے افواہیں اور اطلاعات مسلسل سامنے آرہی ہیں۔ 2020 کے شروع میں متعارف کرائے جانے والا ایس سیریز کا یہ نیا فون 3 مختلف ورژن میں متعارف ہوگا اور افواہوں کے مطابق تینوں ہی فائیو جی ...

Read More »

سیاسی دباؤ کے باعث حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

سیاسی دباؤ کے باعث حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سیاسی دباؤ کے بعد حکومت نے عوامی تنقید سے بچنے کے لیے قدرتی گیس کی قیمت پر 5 سے 15 فیصد تک اضافے کو روک دیا۔ معلومات رکھنے والے ذرائع کے مطابق کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا دوسرا سیشن شام کو وزارت توانائی کی جانب سے گیس کی قیمتوں ...

Read More »

دورہ پاکستان پر آئی ہوئی دو بہنیں گیس اخراج سے ہلاک

دورہ پاکستان پر آئی ہوئی دو بہنیں گیس اخراج سے ہلاک

برطانیہ سے پاکستان کا دورہ کرنے والی دو بہنیں اپنے گھر میں گیس کے اخراج کی وجہ سے ہلاک ہو گئیں۔ لنکاشائر کے علاقے پریسٹن سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ نادیہ اور 24 سالہ ماریہ پاکستان کے شہر میرپور کے دورے پر تھیں۔ دہلی: سکول میں گیس پھیلنے سے 200 بچیاں ہسپتال داخل پولیس کے مطابق ان دونوں کی ...

Read More »

سندر بچائی کا اے آئی ٹیکنالوجی کے لیے نئے قوانین کا مطالبہ

گوگل اور الفابیٹ کے سی ای او سندر پچائی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے حوالے سے نئے ضوابط کا مطالبہ کرتے ہوئے اس ٹیکنالوجی کے خطرات جیسے چہرے کی شناخت اور ڈیپ فیکس وغیرہ پر روشنی ڈالی ہے۔ فنانشنل ٹائمز کے لیے ایک مضمون میں سندرپچائی نے لکھا 'آرٹی فیشل انٹیلی جنس کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے میرے ذہن میں کوئی شک نہیں، یہ بہت اہم ہے، بس واحد سوال یہ ہے کہ یہ کام کیسے کیا جائے'۔ اگرچہ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے نئے ضوابط کی ضرورت ہے مگر اس کے ساتھ اے آئی کے متعدد پہلوﺅں کے بارے میں محتاط سوچ پر بھی زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ مصنوعات جیسے خودکار ڈرائیونگ گاڑیوں وغیرہ کے لیے نئے مناسب قوانین متعارف کرائے جانے چاہیے، مگر دیگر پہلوﺅں جیسے طبی سہولیات کے لیے موجودہ فریم ورک کا اطلاق اے آئی پر کام کرنے والی مصنوعات پر ہونا چاہیے۔ ان کے بقول 'ہماری جیسی کمپنیوں کو صرف نئی ٹیکنالوجی کو تیار کرنے اور مارکیٹ کو انہیں استعمال کرنے کا موقع دینے کے ساتھ ساتھ یہ بھی یقینی بنایا چاہیے کہ یہ ٹیکنالوجی ہر ایک کو دستیاب ہونے کے ساتھ اچھے مقاصد کے لیے استعمال کی جاسکے'۔ الفابیٹ دنیا کی چند اہم ترین اے آئی کمپنیوں میں سے ایک ہے اور سندربچائی نے زور دیا کہ عالمی ضابطوں کی تشکیل کے بارے میں بین الاقوامی ہم آہنگی بھی انتہائی ضروری ہے۔ اس وقت امریکا اور یورپی یونین کے آئی اے کے بارے میں ضابطے کافی حد تک مختلف ہیں، وائٹ ہاﺅس کی جانب سے ایسے قوانین کی حمایت کی جاتی ہے جو اسے آگے بڑھانے میں رکاوٹ نہ بن سکیں جبکہ یورپی یونین کی جانب سے براہ راست مداخلت پر غور کیا جارہا ہے، جیسے چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی پر 5 سال کی پابندی وغیرہ۔ امریکا اور یورپی یونین کے قوانین میں تضاد کی وجہ سے گوگل جیسی کمپنیوں کو اضافی اخراجات اور تیکنیکی چیلنجز کا سامنا ہے۔ مگر سندرپچائی نے اپنے مضمون میں اس حوالے سے کمپنی کے اپنے ضابطوں پر بھی بات کی اور ان کا کہنا تھا 'کمپنی کے اصول و ضوابط ٹیکنالوجی کے مخصوص استعمال جیسے بڑے پیمانے پر لوگوں کی نگرانی یا انسانی حقوق کی خلاف ورزی وغیرہ کی سپورٹ پر پابندی عائد کرتے ہیں'۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی ٹیکنالوجیز کے خطرات اور مثبت پہلوﺅں کے درمیان توازن کی ضرورت ہے۔

گوگل اور الفابیٹ کے سی ای او سندر پچائی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے حوالے سے نئے ضوابط کا مطالبہ کرتے ہوئے اس ٹیکنالوجی کے خطرات جیسے چہرے کی شناخت اور ڈیپ فیکس وغیرہ پر روشنی ڈالی ہے۔ فنانشنل ٹائمز کے لیے ایک مضمون میں سندرپچائی نے لکھا ‘آرٹی فیشل انٹیلی جنس کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے میرے ...

Read More »

جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست، انگلینڈ کو سیریز میں برتری

جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست، انگلینڈ کو سیریز میں برتری

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں ایک اننگز اور 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ پورٹ ایلزبتھ میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز کھیل کا آغاز جنوبی افریقہ کی بدترین پوزیشن سے ہوا جب ٹیم نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کو 102 رنز 6 کھلاڑیوں پر دوبارہ ...

Read More »

تحریک انصاف میں ناراض اراکین اسمبلی سامنے آگئے

تحریک انصاف میں ناراض اراکین اسمبلی سامنے آگئے

لاہور: اتحادیوں کی جانب مشکلات کا شکار حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے ایک نئی مشکل کھڑٰ ہوگئی، پی ٹی آئی پنجاب کے اراکین اسمبلی نے عوامی فنڈز کی تقسیم اور فلاحی منصوبوں کے حوالے سے عوام کے سامنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی شہاب الدین ...

Read More »

یہ ملک آخر کون چلا رہا ہے بھئی؟

تحریر: عرفان حسین اگر جمہوریت میں ہارنے والوں کی رائے یا ان کا خیال شامل ہونا لازمی ہوتا تو پھر پاکستان کسی بھی طور پر ایک جمہوری ملک نہیں کہلایا جاسکتا تھا۔ یہ بات درست ہے کہ ہمارے ہاں انتخابات کا انعقاد ہوتا ہے، ایک ایسی شاندار عمارت بھی موجود ہے جسے اسمبلی کہا جاتا ہے، اور جمہوریت کے تقاضوں ...

Read More »