Author Archives: Dunya

گندم کے موجودہ بحران کا ذمہ دار کون ہے؟

گندم کے موجودہ بحران کا ذمہ دار کون ہے؟

اسلام آباد (انصار عباسی) اگرچہ حکومت میں سب ہی اہم لوگ جانتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت میں خوراک کے تحفظ اور زراعت کے حوالے سے ہونے والے پالیسی فیصلوں میں ایک اہم شخصیت کا کردار ہے لیکن گندم کے اس بحران کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ بات کوئی راز نہیں کہ مذکورہ شخصیت، جو پہلے ...

Read More »

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شاہی حیثیت کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شاہی حیثیت کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان

برطانیہ کی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی شاہی حیثیت ختم کردی گئی ہے جس کے بعد انہیں اپنی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کے اخراجات بھی ادا کرنے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم پیلیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ...

Read More »

پی ٹی آئی کا ن لیگ کے ناراض ارکان سے رابطے کرنیکا فیصلہ

پی ٹی آئی کا ن لیگ کے ناراض ارکان سے رابطے کرنیکا فیصلہ

اتحادیوں کی جانب سے تحفظات پر تحریک انصاف پریشان ہو گئی،پی ٹی آئی نے حکومت بچانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے ناراض ارکان سے رابطوں کافیصلہ کیاہے جسکا ٹاسک جہانگیر ترین کو دیدیاگیا۔  نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اتحادیوں کی جانب سے تحفظات پر تحریک انصاف پریشان ہو گئی، اسمبلی میں عددی برتری رکھنے ...

Read More »

شہزادے ہیری کو برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی

شہزادے ہیری کو مشہور امریکی فوڈ ریسٹورنٹ برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی

برطانوی شاہی خاندان سے راہیں جد ا کرنے والے شہزادے ہیری کو مشہور امریکی فوڈ ریسٹورنٹ برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی۔ شہزادے ہیری کو برگر کنگ کی جانب سے سیلز اسسٹنٹ کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق’برگر کنگ‘ کی جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹائن کی فرنچائز نے کہا کہ شہزادہ ہیری اور ان ...

Read More »

ضرورت سے زائد پروٹین لینے والے یہ نقصانات دیکھ لیں

ضرورت سے زائد پروٹین لینے والے یہ نقصانات دیکھ لیں

پروٹین ویسے تو آپ کی غذا کا اہم ترین حصہ ہونا چاہیے تاکہ آپ کا جسم متحرک اور چست و توانا رہے۔ کچھ افراد وزن کم کرنے کے لیے بھی غذا میں پروٹین کی مقدار کو بڑھانا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ جب ہم وزن کم کرنے کی بات کرتے ہیں تو ضرورت سے زیادہ پروٹین والی غذا زیادہ اہم ...

Read More »

برطانوی شاہی خاندن کا نایاب سکہ 20 کروڑ روپے میں فروخت

برطانوی شاہی خاندن کا نایاب سکہ 20 کروڑ روپے میں فروخت

برطانیہ کے شاہی خاندان سے منسوب نایاب سکوں کی فروخت کا معاملہ آئے دن خبروں کی زینت بنتا ہے لیکن اب ایک خریدار نے 10 لاکھ برطانوی پاؤنڈ (20 کروڑ پاکستانی روپے) میں خرید کر ریکارڈ قائم کردیا۔ شاہی خاندان سے منسوب اس سکے کی یہ ریکارڈ فروخت ہے جبکہ اس سے قبل ایک سکہ 5 لاکھ 30 ہزار پاؤنڈ ...

Read More »

ہمارے شاعر ادیب کیا بیچ رہے ہیں؟

تحریر: یاسر پیرزادہ دوستوں کی محفل میں گپ شپ ہو رہی تھی، کوئی خاص موضوع نہیں تھا، کبھی مذہب پر گفتگو ہونے لگتی تو کبھی کوئی دوست فلسفے کی گتھیاں سمجھانے لگ جاتا، کبھی موسیقی پر بات شروع ہو جاتی تو کبھی کوئی یار ادب پر بحث شروع کر دیتا۔  ایسے میں ہمارے ایک نسبتاً سینئر ادیب کا ذکر چھڑ ...

Read More »

تبدیلی کا آغاز اگلے ہفتے سے شروع ہوسکتا ہے

تبدیلی کا آغاز اگلے ہفتے سے شروع ہوسکتا ہے

کراچی(حیدر نقوی) تبدیلی کا آغاز اگلے ہفتے سے شروع ہوسکتا ہے، اپوزیشن کے تعاون سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ پرویز الٰہی کی جیب میں موجود ہے جبکہ پی ٹی آئی کا کہناہےکہ باتیں ہوا ہوجائینگی، پنجاب اور مرکز میں5سال پورے کرکے دوبارہ آئین گے۔  تفصیلات کےمطابق گزشتہ چند دنوں سے اس بحث نے شدت پکڑلی ہے کہ جلد حکومت تبدیل ...

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا مستقبل؟

تحریر: خلیل احمد نینی تال والا آج کل پی ٹی آئی حکومت کو گرانے کیلئے جھٹکے دیے جا رہے ہیں، ایسا کیوں ہو رہا ہے کہ جو کام مولانا فضل الرحمٰن بغیر اپنے اتحادی دوستوں کی شمولیت کے انجام نہ دے سکے، یکایک ایم کیو ایم کے صرف 7سیٹ والوں (جو 16ماہ تک وزارتوں، عنایتوں کے مزے لوٹتے رہے) کے ...

Read More »

چھبّا انقلابی

تحریر: عطا الحق قاسمی پہلی بات تو یہ ہے کہ اس سلسلے کے دوسرے کالم میں پروف کی خاصی غلطیاں رہ گئی تھیں، امید ہے قارئین نے خود ہی ٹھیک کر لی ہوں گی۔ بہرحال اب آگے چلتے ہیں۔  بات یہ ہے کہ میاں نواز شریف نے اپنی اس جدوجہد میں وہ قربانیاں بھی دی ہیں جو واجب بھی نہ ...

Read More »