Author Archives: Dunya

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کی سفارش کس نے کی تھی؟

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کی سفارش کس نے کی تھی؟

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اعتراف کیا کہ انہوں نے ہی اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کی تجویز اور سفارش کی تھی۔ پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مہوش حیات کو جب اعلیٰ ترین سول ایوارڈ تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ...

Read More »

بلاول کا آئی ایم ایف معاہدے کیخلاف ملک بھر میں مارچ کرنے کا اعلان

بلاول کا آئی ایم ایف معاہدے کیخلاف ملک بھر میں مارچ کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب سے ‘پی ٹی آئی ایم ایف’ بجٹ ہم پر مسلط کیا گیا ہے مہنگائی میں اضافہ ہوگیا، آئندہ ماہ سے پورے ملک میں عوام دشمن عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کے خلاف مارچ شروع کریں گے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں لیاری ایکسپریس وے پر اربن فارسٹ  ...

Read More »

ایران نے امریکا کیلئے جاسوسی کرنے پر ایک شخص کو سزائے موت سنادی

ایران نے امریکا کیلئے جاسوسی کرنے پر ایک شخص کو سزائے موت سنادی

ایران نے امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کے لیے جاسوسی کرنے پر ایک شخص کو سزائے موت  اور دیگر 2 مجرمان کو 15،15سال قیدکی سزا سنادی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران  کی اعلیٰ عدالت کے ترجمان غلام حسین اسماعیل کا کہنا ہے کہ عامر رحیم پور نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات ...

Read More »

انڈر۔19 ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو 173 رنز کا ہدف دیا، جو اُس نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 36ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ یشاسوی جیسوال ...

Read More »

گیس کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 2 ہفتوں پر جاری رہنے والی بحث کے آغاز پر ہی حکومت یکم فروری سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے لیے تیار ہے تاکہ عالمی ادارے کو رواں مالی سال کے لیے ریونیو ہدف کم کرنے پر راضی کیا جاسکے۔  رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کابینہ ڈویژن نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای ...

Read More »

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مطلوب مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مطلوب مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ

کوالالمپور: وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ملائیشیا کے دورے پر موجود وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے مابین 3 معاہدے ہوئے ہیں۔ ملائیشیا میں ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے بتایا کہ ان معاہدوں میں سب سے اہم مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ ہے، جس کے تحت اگر دونوں ممالک کا ...

Read More »

فلپائن کے بعد ہانگ کانگ میں بھی کورونا وائرس سے ایک شخص ہلاک

فلپائن کے بعد ہانگ کانگ میں بھی کورونا وائرس سے ایک شخص ہلاک

ہانگ کانگ میں نوول کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی جبکہ اس مہلک وائرس کے مرکز چین میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 420 سے تجاوز کر گئی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نیم خود مختار شہر ہانگ کانگ میں وائرس سے متاثرہ 39 سالہ شخص وائرس ہلاک ہوا، جس نے وبا کے مرکزی شہر ووہان ...

Read More »

ایڈز کے علاج کی بنائی گئی واحد ویکسین کی آزمائش ناکام

موذی مرض ایڈز کا سبب بننے والے وائرس، ایچ آئی وی کے علاج کے لیے امریکی ماہرین کی جانب سے دنیا کے دیگر سائنسدانوں کے اشتراک سے تیار کردہ واحد ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی۔ ایچ آئی وی وائرس سے بچاؤ کے لیے امریکی میڈیکل تحقیقاتی ادارے ’نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشس ڈیزیز‘ (این آئی اے آئی ڈی) ...

Read More »

یوٹیوب پر جسٹن بیبر کی زندگی پر بنی ویب سیریز جاری

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے معروف کینیڈین نژاد امریکی گلوکار27 سالہ جسٹن بیبر کی زندگی پر 10 حصوں پر مشتمل دستاویزی فلم ’دی ڈارک سیزن‘ کو ریلیز کردیا۔ یوٹیوب نے دسمبر 2019 میں گلوکار کی زندگی پر دستاویزی ویب سیریز جاری کرنے کا اعلان کیا تھا اور اب ان کی زندگی پر بنائی گئی ...

Read More »

انتہاپسند فاشسٹ نظریے کے سبب بھارت کے ٹکڑے ہو جائیں گے

انتہاپسند فاشسٹ نظریے کے سبب بھارت کے ٹکڑے ہو جائیں گے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت تباہی کے راستے پر گامزن ہے اور اگر بھارت فسطائیت اور انتہا پسند ہندووتوا کے راستے پر ہی گامزن رہا تو ہمیشہ کے لیے تقسیم ہو جائے گا اور اس کے ٹکڑے جائیں گے۔ ملائیشیا میں ایڈوانس اسلامک اسٹڈیز انسٹیٹیوٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں ...

Read More »