Author Archives: nice

بینکوں سے لیے گئے حکومتی قرض دوگنا

thousand note five thousand note pakistani note

کراچی حکومت کی جانب سے شیڈول بینکوں سے لیے گئے قرضے 13 ستمبر کو اختتام پذیر ہونے والے ایک ہفتے کے دوران ہی 99 فیصد تک تجاوز کر گئے۔ مرکزی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 6 ستمبر سے 13 ستمبر تک حکومت کا قرض 4 کھرب 43 ارب 50 کروڑ سے بڑھ کر 8 کھرب 99 ارب روپے ...

Read More »

ٹرمپ ثالثی پر قائم، مودی کا بیان جارحانہ قرار

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدرٹرمپ ڈونلڈٹرمپ کی اقوام متحدہ کی سائیڈلائنز پر ملاقات ہوئی جس میں امریکی صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت چاہیں تو وہ ثالثی کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم اچھے دوست ہیں اور وہ مسئلہ کشمیر پر ...

Read More »

موسم کی تازہ ترین صورتحال

موسم کی تازہ ترین صورتحال

Read More »

جانیے! دوائیں کھانے کا صحیح وقت کیا ہے

جانیے! دوائیں کھانے کا صحیح وقت کیا ہے

دنیا میں 3کروڑ سے زائد لوگ روزانہ ادویات کا استعمال کرتے ہیں جن میں کوئی شخص دوا کو کھانے کے بعد کھاتاہے اور کوئی کھانے سے پہلے جب کہ دوا کو صحیح وقت پر کھانے کے حوالے سے زیادہ تر لوگوں تذبذب کا شکار رہتے ہیں مگر اب جدید سائنسی تحقیق نے لوگوں کی اس پریشانی کا جواب دےدیا ہے۔ ...

Read More »

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے چلنے والی لگژری کار متعارف

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے چلنے والی لگژری کار متعارف

لگژری گاڑیاں بنانے والی جرمن کمپنی ’رولس-روائس‘ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے چلنے والی لگژری کار’ویژن 100‘ متعارف کرا دی۔ گاڑی کو باہر سے دیکھنے کے بعد کوئی بھی اس گاڑی کے جدید فیچرز کا اندازہ با آسانی لگا سکتا ہے جس کی بناوٹ تمام گاڑیوں سے بے حد مختلف ہے۔ گاڑی میں سامان رکھنے کے لیے جدید طرز کا ...

Read More »

دنیا کے سب سے لمبے انسانوں کے جوتے بنانے والا خاندان

دنیا کے سب سے لمبے انسانوں کے جوتے بنانے والا خاندان

ہم سب نے دنیا کے سب سے لمبے انسان یا لمبے پاؤں والے انسان کے بارے میں تو سُنا ہی ہوگا مگر ہم نے کبھی سوچا ہے کہ یہ انسان اتنے بڑے ناپ کا جوتا کہاں سے خریدتے ہیں؟ کیونکہ عام طور پر تُو دنیا کے سب سے لمبے انسانوں کے جوتے عام دکانوں سے مِلنا نا ممکن ہے۔ جرمنی ...

Read More »

برصغیر کے تاریخی دستاویزات کو ڈیجیٹائز کرنے کا آغاز

برصغیر کے تاریخی دستاویزات کو ڈیجیٹائز کرنے کا آغاز

مغل دور سے ملنے والے 5 لاکھ دستاویزات میں سے پنجاب کے محکمہ آرکائیوز نے 27 ہزار فائلوں کا انتخاب کرتے ہوئے ڈیجیٹل کرنے کے کام کا آغاز کردیا۔ اس کام کے لیے محکمے نے خصوصی 4 اسکینرز بھی منگوالیے۔ آرکائیوز ڈائریکٹر عباس چغتائی کا کہنا تھا کہ ‘سست روی کے شکار پنجاب کے محکمہ آرکائیوز کے بیش قیمت ریکارڈ ...

Read More »

حفیظ کے ساتھ بھی آفریدی جیسا ہوگا؟

حفیظ کے ساتھ بھی آفریدی جیسا ہوگا؟

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے آیا وہ ٹیم میں پھر جگہ بنانے میں کامیاب ہو پائیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ تو آنے والا وقت ہی کریگا۔ فی الحال ایسے کوئی آثار نظر نہیں آرہے کہ انہیں ٹیم میں شامل کیا جائے۔ حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ...

Read More »

بیٹی پیدا ہونے پر ابو نے امی کو چھوڑ دیا تھا

بیٹی پیدا ہونے پر ابو نے امی کو چھوڑ دیا تھا

پاکستانی خوبرو اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ بچپن بہت مشکل سے گزارا ، بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے میرے ابو نے دوسری شادی کر لی۔ سونیا حسین نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ جب میں پیدا ہوئی تو رشتے داروں نے میری والدہ کو بیٹی پیدا ہونے کا طعنہ دیا ، پھر جب میری دوسری ...

Read More »

بند شریانوں کو بغیر دوا کے کھولنے والے 3 اجزا

بند شریانوں کو بغیر دوا کے کھولنے والے 3 اجزاء

انسانی جسم میں کولیسٹرول کی زیادتی کے باعث شریانیں بند ہو جاتی ہیں جس کے نتیجے میں خون کی روانی آہستہ یا پھر بند ہو جاتی ہے، ایسے میں دل کے دورےکے خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔ امریکا کے ’سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینٹیشن ‘ کی ایک ریسرچ کے مطابق ہر 40 سیکنڈ کے بعد ایک شخص کو دل ...

Read More »