Author Archives: nice

یہ مریخ نہیں زمین ہے

انڈونیشیا کے صوبے جمبی میں کہر کے نتیجے میں آسمان خونی سرخ ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جمبی میں کہر کی وجہ سے فضا مکمل طور پر سرخ ہوگئی، فضائی آلودگی کے باعث شہریوں نے آنکھ اور گلے میں تکلیف کی شکایات کی ہیں۔ شدید دھند کی وجہ انڈونیشیا کے وسیع جنگلات میں لگنے والی آگ سے ...

Read More »

پلاسٹک بیگز کے بعد بوتلوں پر پابندی

plastic bottle

ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے پلاسٹک تھیلیوں کے بعد پلاسٹک بوتلوں پر بھی پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں سے خطرات لاحق ہیں ...

Read More »

نمرتا کیس: کمرے کا آنکھوں دیکھا حال

namrata mehran abro

لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں فائنل ائیر کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کے کیس میں ایک اور ساتھی طالبہ کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔ پولیس نے نمرتا کی موت پر تحقیقات جاری رکھتے ہوئے ان کی ساتھی طالبہ (روم میٹ) کا بیان ریکارڈ کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ دروازہ توڑ کراندر داخل ہوئے تو نمرتا کی ...

Read More »

فیصل واوڈا شاہ محمود سے ناراض، جواب مانگ لیا

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کابینہ اور قوم کے آگے جوابدہ ہونا پڑے گا کہ یو این ایچ آرسی میں 16 ممالک کی حمایت کیوں نہیں ملی جب کہ 58 ممالک کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ تھا۔ جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا ...

Read More »

بالاکوٹ پر بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد

دفترخارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ بالاکوٹ میں دہشت گردی کیمپ دوبارہ فعال کرنےکا الزام بے بنیاد ہے، درانداری کے الزامات مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، بھارت ہتھکنڈوں کے ذریعے عالمی برادری کو ...

Read More »

لنزے لوہان اور سعودی شہزادے کا بریک اپ؟

muhammad bin salman linsay

ہولی وڈ اداکارہ لنزے لوہان اپنے کیریئر سے زیادہ ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتی ہیں اور اب اداکارہ نے اپنے ایک سابق بوائے فرینڈ کے حوالے سے نیا انکشاف کردیا۔ اداکارہ لنزے لوہان کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ انہیں ایک لڑکے نے دھوکا دیا تھا جبکہ انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ تعلق ...

Read More »

علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا ‘جھوٹا’ الزام لگانے پر معذرت

ali zafar mesha shafi

گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی ایک لڑکی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار سے معافی مانگتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے علی ظفر پر جھوٹا الزام ایک غلط فہمی کی بنیاد پر لگایا۔ صوفی نامی صارف نے ٹوئٹر پر متعدد ٹوئٹس میں گزشتہ سال علی ظفر پر الزام ...

Read More »

رؤف کلاسرا اور عامر متین کو آپ نیوز سے کیوں نکالا گیا؟

رؤف کلاسرا اور عامر متین کو آپ نیوز سے کیوں نکالا گیا؟

آپ نیوز سے وابستہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن رؤف کلاسرا اور عامر متین کو آپ نیوز سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ نوکری سے فارغ کیے جانے پر رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کیا کہ ناظرین ان کا پیر کو ہونے والا پروگرام نہیں دیکھ سکیں گے۔ رؤف کلاسرا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ انہیں آپ نیوز انتظامیہ کی ...

Read More »

ایرانی صدر پر نیو یارک میں سفری پابندیاں

A handout picture provided by the office of Iranian President Hassan Rouhani on December 31, 2017 shows Iran's President Hassan Rouhani attending a cabinet meeting in the capital Tehran. Criticism is different to violence, warns Iran's Rouhani. / AFP PHOTO / IRANIAN PRESIDENCY / HO / == RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO / HO / IRANIAN PRESIDENCY" - NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS ==

ایرانی صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے نیو یارک پہنچ گئے تاہم ان کی موجودگی کے دوران انہیں شہر کے زیادہ تر مقامات تک جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ایران کے صدر کو اس ہی طرح کی سفری پابندیوں کا سامنا ہے جو جولائی کے مہینے میں ایرانی مشن کے اسٹاف پر لگائی گئی ...

Read More »

عہد وفا۔ مکمل پہلی قسط

عہد وفا۔ مکمل پہلی قسط

Read More »