کرونا وائرس،دفاتر میں ہاتھ ملانے اور بائیو میٹرک حاضری پر پابندی

خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ ریلیف نے اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ملازمین کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

ملازمین کو ہدایت جاری کی فئی ہے کہ روایتی انداز میں گلے نہ ملا جائے۔ دفاتر میں سلام بھی ہاتھ سے مہ کیا جائے۔

مراسلے کے مطابق دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری کو بھی وقتی طور پر پابندی لگائی گئی ہے۔

ہدایت کی گئی ہے کہ ماسک کو بھی ایک دن سے زیادہ استعمال نہ کیا جائے۔ باتھ رومز میں تولیہ کے بجائے پیپر کا استعمال کیا جائے۔ دفاتر کا عملہ تین چار گھنٹوں بعد ہاتھ لازمی دھوئیں۔

x

Check Also

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے ...

%d bloggers like this: