Author Archives: nice

مصباح کو شعیب ملک اور محمد حفیظ کی یاد آگئی

مصباح کو شعیب ملک اور محمد حفیظ کی یاد آگئی

سری لنکا کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کے بعد ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو سابق کپتانوں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی یاد آگئی۔ امکان ہے کہ دونوں سینیئر کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق سینیئر کھلاڑیوں کی حمایت میں ...

Read More »

بچوں میں آنکھوں کی بیماریوں کی بڑی وجہ موبائل فون قرار

بچوں میں آنکھوں کی بیماریوں کی بڑی وجہ موبائل فون قرار

پاکستان بینائی یا بصارت سے متاثر افراد کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے ، ماہرین کے مطابق شوگر کا مرض اور موبائل فون کا بے جا استعمال آنکھوں کو بری طرح متاثر کررہا ہے۔ عالمی یومِ بصارت ہر سال اکتوبر کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے، بد قسمتی سے پاکستان کا شمار بصارت کے ...

Read More »

حکومت کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر سنگین الزامات

حکومت کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر سنگین الزامات

اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا کہ ...

Read More »

ایف بی آر نے 8 ماہ میں موبائل فونز پر کتنا ٹیکس وصول کیا؟

ایف بی آر نے 8 ماہ میں موبائل فونز پر کتنا ٹیکس وصول کیا؟

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ 8 ماہ میں موبائل فونز کی رجسٹریشن سے 7 ارب روپے ٹیکس وصول کیا جب کہ رجسٹریشن نہ کروانے پر تقریباً 6 لاکھ 75ہزار موبائل فون بلاک بھی کیے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا اجلاس سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت ہوا جس میں ایف بی آر اور کسٹم ...

Read More »

دُلہا کی بیت الخلا میں سیلفی پر دُلہن کو انعام ملے گا

دُلہا کی بیت الخلا میں سیلفی پر دُلہن کو انعام ملے گا

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی حکومت نے ایک انوکھی اسکیم جاری کی ہے جس میں اگر دُلہا بیت الخلا (باتھ روم) میں سیلفی لے گا اوریہ ثابت کرے گا کہ اس گھر میں باتھ روم موجود ہے تو اس کی دُلہن کو 51 ہزار روپے تحفے میں ملیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق مدھیا پردیش کی حکومت نے شادی کے ...

Read More »

ادب کا نوبیل انعام برائے 2019 آسٹرین اور 2018 پولش ادیب کے نام

ادب کا نوبیل انعام برائے 2019 آسٹرین اور 2018 پولش ادیب کے نام

ادب کے شعبے کا نوبیل انعام برائے 2019 آسٹریا کے مصنف پیٹر ہاندکے نے جیت لیا جب کہ گذشتہ سال کا ملتوی ہونے والا نوبیل انعام برائے ادب پولینڈ کی مصنفہ اولگا توکرزک کو دیا گیا۔ آسٹریا کے 76 سالہ ناول نگار، ڈرامہ نگار اور شاعر پیٹر ہاندکے کو ان کے پُر اثر انداز تحریر   اور انسانی تجربات کو لاجواب ...

Read More »

چور 8 لاکھ ڈالرز کی قیمتی گھڑی ہاتھ سے اتارکر لے گئے

چور 8 لاکھ ڈالرز کی قیمتی گھڑی ہاتھ سے اتارکر لے گئے

پیرس میں چور جاپانی شہری کے ہاتھ سے لاکھوں ڈالر مالیت کی قیمتی گھڑی لے کر فرار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی شہری پیرس میں اپنے ہوٹل سے سگریٹ لینے کے لیے باہر نکلا تو تقریباً 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر ز مالیت کی ہیروں کی گھڑی ہاتھ میں نظر آنے کے بعد وہ چوروں کی نظروں میں آگیا۔ ...

Read More »

ترکی کے شامی کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے

ترکی کے شامی کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے، 16 افراد ہلاک

ترکی کی جانب سے شام میں کُرد ملیشیا کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں، ترک افواج کی بمباری کے دوران شامی کُرد ملیشیا کے 16 ارکان ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی جانب سے شام کے شمال مشرقی سرحدی علاقے راس العین میں کُرد ملیشیا کے 181 ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس کے دوران ...

Read More »

عدنان صدیقی کا یاسر حسین کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

عدنان صدیقی کا یاسر حسین کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

معروف اداکار عدنان صدیقی نے میزبان و اداکار یاسر حسین کے لباس پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ یاسر نے اپنی ایک رنگین پرنٹ والے کپڑوں میں ملبوس اپنی ایک تصویر اپلوڈ کی۔ اس تصویر پر عاصم اظہر و دیگر دوستوں نے تعریف کی وہیں عدنان صدیقی نے دلچسپ تبصرہ کردیا۔ View this post on Instagram Disney Disney kardi vy mai ...

Read More »

میرے اقدام کو غلط کہا تو یورپ میں انسانوں کا سیلاب آجائے گا

میرے اقدام کو غلط کہا تو یورپ میں انسانوں کا سیلاب آجائے گا، اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے یورپی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ اگر شام میں شروع ہونے والے فوجی آپریشن کے ان کے اقدام کو حملہ کہا گیا تو یورپ میں انسانوں کا سیلاب آجائے گا۔ واضح رہے کہ عالمی برادری بالخصوص مسلم دنیا میں ترک صدر اپنے خیالات کا برملا اظہار کرنے میں ایک خاص مقام رکھتے ...

Read More »