Author Archives: nice

ہر طبقہ حکومت کے معاشی پروگرام سےپریشان

ووٹر اور کاروباری طبقہ حکومت کے معاشی پروگرام کی تکلیف سے دوچار

 امریکی اخبار نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر لکھا کہ ووٹرز اور کاروباری طبقہ حکومت کے معاشی پروگرام کی تکلیف سے دوچار ہے اور متوسط طبقے کا شخص مر رہا ہے، ایک سال قبل کے مقابلے میں 89؍ فیصد گھریلو صارفین خریداری کے بارے میں کم پراعتماد ہیں ۔  سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ حکومت کے ...

Read More »

18 اکتوبر 2007 کی اندرونی کہانی

18 اکتوبر 2007 کی اندرونی کہانی

تحریر: مظہر عباس 18اکتوبر 2007 کو جن تین خاص مشوروں نےسابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور پاکستان پیپلزپارٹی کی تقریباً ساری مرکزی لیڈر شپ کو کراچی میں بچایا تھا، دو ماہ بعد ہی27 دسمبر کو ہونے والے جان لیوا حملے میں انھیں نظر انداز کردیا گیا۔ تین مشورے اُس’خفیہ سیکورٹی پلان‘میں شامل تھے جوان کی سیکیورٹی ٹیم نےان کی آمد ...

Read More »

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

کامیاب جوان پروگرام کیلئے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کامیاب نوجوان پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا ہے، اس پروگرام کیلئے کونسی چیزیں درکار ہیں اور کیا کیا طریقہ اپنانا ہو گا اس کیلئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ آن لائن درخواست فارم کیلئے یہاں کلک کریں: https://yes.kamyabjawan.gov.pk/BankForm/ApplicantForm 1: کامیاب نوجوان پروگرام کے لیے عمر کی حد 21 سے 45 سال تک رکھی ہوئی ہے، شناختی کارڈ کی ...

Read More »

مولانا کو قرض کی آفر

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ‘کامیاب جوان پروگرام’ کا افتتاح کردیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ ‘کامیاب جوان پروگرام’ کی افتتاحی تقریب وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسد عمر، معاون خصوصی نعیم الحق، فردوس عاشق اعوان ...

Read More »

ایف اے ٹی ایف بلیک لسٹ نہیں کرے گا، چین کی یقین دہانی

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس یعنی ایف اے ٹی ایف پاکستان کے مالیاتی مستقبل کا فیصلہ آج کرے گی۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق پاکستان نے چین سے توقعات لگا لی ہیں اور اس کو یقین ہے کہ ٹیررفنانسنگ پر قابو نہ پائے جانے کے باوجود عالمی تنظیم اس کو بلیک لسٹ نہیں کرے گی۔ ایف اے ٹی ایف نے ...

Read More »

‘مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے’

مولانا کا ’خفیہ منصوبہ‘

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے دعوی کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا نے قانون ہاتھ میں نہ لیا تومارچ پراعتراض نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی سطح پر کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہورہی تاہم اگر کسی نے قانون ہاتھ میں ...

Read More »

سردیوں کا موسم اور کھانسی کا انتہائی آسان علاج

سردیوں کا موسم اور کھانسی کا انتہائی آسان علاج

کھانسی کسی بھی انسان کو بے چین کر دیتی ہے اور  سردیوں کا موسم آتے ہی کھانسی کے مسائل بھی سامنے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کھانسی کو ختم کرنے کے لیے ہم اکثر گھر میں کئی ٹوٹکوں کا بھی استعمال کرتے ہیں،  شہد، ادرک، دارچینی سے ہم کافی حد تک کھانسی پر قابو پا لیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ...

Read More »

چین نے 2 امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا

چین نے 2 امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا

چین میں 2 امریکی شہریوں کو حراست میں لیا گیا  ہے جن پر  الزام ہے کہ وہ چین سے لوگوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں امریکی شہری چین میں انگریزی زبان سکھانے کے ادارے سے منسلک ہیں۔ امریکی شہریوں کو چین کے مشرقی صوبے جیانگ زو سے حراست ...

Read More »

پاکستانی لڑاکا طیاروں نے بھارتی طیارے کو گھیرے میں لیے رکھا

پاکستانی لڑاکا طیاروں نے بھارتی طیارے کو گھیرے میں لیے رکھا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ماہ نئی دلی سے کابل جانے والے ایک بھارتی مسافر طیارے کو پاکستانی ایف 16 طیاروں نے اپنی فضا میں گھیر لیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ 23 ستمبر کو نئی دلی سے کابل جانے والی بھارتی ائیرلائن کو پاکستان کی ...

Read More »

خراب مزاج کو کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں؟

خراب مزاج کو کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں؟

انسان کی فطرت اور اس کے رویے کا انحصار بلاشبہ اس کی زندگی میں ہونے والے واقعات پر منحصر ہوتا ہے اور اِن ہی وجوہات کی بنا پر اس کے مزاج میں تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ اب نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سرد موسم کے دوران شام کے اوقات میں جب سورج غروب ہورہا ہوتا ہے ...

Read More »