Author Archives: nice

بچوں کو’منفرد’ بنانے والی بہترین عادات

بچوں کو'منفرد' بنانے والی والدین کی بہترین عادات

یمنیٰ کی شادی پر سب خوش تھے، سوائے یمنیٰ کے، ان کی شادی ایک ایسے گھرانے میں ہوئی جہاں افراد کی تعداد بہت زیادہ تھی، ساس بہت سخت اور سسر اپنے کہے کو حتمی سمجھنے والے شخص تھے۔ لیکن یمنیٰ کے لیے سب سے بڑا امتحان ان کا شوہر تھا۔ خاندانی مزاج کے مسائل تو تھے ہی، اصل مسئلہ یہ ...

Read More »

جارج کلونی کی سالی کو 3 ہفتوں کیلئے قید کی سزا

جارج کلونی کی سالی کو 3 ہفتوں کیلئے قید کی سزا

معروف ہولی وڈ اداکار جارج کلونی کی اہلیہ قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن امل کلونی کی بہن تالا علم الدين کو 3 ہفتے کیلئے قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق تالا علم الدين پر الزام ہے کہ وہ سنگاپور میں نشے کی حالت میں گاڑی چلا رہی تھیں جبکہ اس دوران ان کے پاس ...

Read More »

‘میڈیا کوریج ، آئی ایس پی آر یا کسی اور کی جانب سے کوئی ہدایت نہیں’

'میڈیا کوریج روکنے سے متعلق آئی ایس پی آر یا کسی اور کی جانب سے کوئی ہدایت نہیں'

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ میڈیا کوریج کو روکنے سے متعلق انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) یا کسی اور کی جانب سے کوئی ہدایت نہیں کی گئیں اور نہ ہی پیمرا پر کوئی دباؤ ہے۔ تاہم سینیٹ کمیٹی نے میڈیا سینسر شپ کے معاملے پر ...

Read More »

امن فاؤنڈیشن ایمبولینس سروس بند

امن فاؤنڈیشن ایمبولینس سروس بند

کراچی کے لیے سندھ حکومت کی پہلی مفت ایمبولینس سروس فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ سندھ حکومت نے نجی ادارے امن ہیلتھ کیئر سروسز کے تحت چلنے والی جان بچانے والی ایمبولینسز کی سروس کو سندھ حکومت کی سرپرستی میں لیا تھا، ایمبولینس سروس کے اخراجات کی مد میں جولائی تا دسمبر 41 ...

Read More »

جاپان کو شاہی تخت کی پریشانی

جاپان کے شاہی تخت کو ورثاء کی قلت

جاپان کی شہنشاہت 600 قبل مسیح سے جاری ہے تاہم اب شاہی تخت کے ورثاء کی قلّت شدت سے محسوس کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کا تخت اس وقت 59 سالہ ناروہیتو کے پاس ہے، انہوں نے رواں سال مئی میں اپنے والد اکیہیتو کی دراز عمری کے باعث کنارہ کشی کے بعد بطور شہنشاہ تخت سنبھالا ...

Read More »

بونو بھی سیروح تفریح کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں

آئرش گلوکار’بونو‘ پاکستان آنے کے لیے بے چین

برطانوی شاہی جوڑے کے کامیاب پاکستان دورے کے بعد اب نامور آئرش راک بینڈ ’یو 2 ‘ کے گلوکار اور سانگ رائٹر بونو بھی سیروح تفریح کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے معروف بینڈ ’جنون‘ کے گلوکار سلمان احمد نے ’جنگ‘ کو ایک انٹر ویو کے دوران بتایا کہ ’ وہ آئرش بینڈ یو 2 کے گلوکار بونو کو ذاتی طور پر جانتے ہیں ...

Read More »

کپتانی مختصر مدت کیلئے نہیں ملی

چیئرمین کی مکمل سپورٹ ہے، یہ مختصر مدت کی کپتانی نہیں، اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان  اظہر علی نے کہا ہے کہ کپتانی کو مثبت انداز میں قبول کیا ہے، بورڈ اور چیئرمین کی مکمل سپورٹ ہے کہ یہ مختصر مدت کی کپتانی نہیں، ٹیم سلیکشن میں رائے شامل ہوگی۔ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ملنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم ...

Read More »

ناکافی اقدامات، پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا

پاکستان فروری تک گرے لسٹ میں رہے گا، ایف اے ٹی ایف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف ) نےپاکستان کوآئندہ سال فروری تک گرے لسٹ میں رکھنے کا علان کردیا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد پاکستان کو فروری تک گرےلسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حالیہ اجلاس میں چین نے پاکستان کی بھر پور مدد کی جبکہ بھارت کی پوری کوشش رہی کہ پاکستان ...

Read More »

دستبردار نہیں ہونگا آپ ڈراپ کر دیں

دستبردار نہیں ہونگا آپ ڈراپ کر دیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کی دستبردار ہونے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ڈراپ کر دیا جائے دستبردار نہیں ہوں گا۔ ذرائع نے دعوٰی کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے آج صبح پی سی بی ...

Read More »

سگریٹس کی فروخت میں کمی، ماہانہ ڈیڑھ ارب کا نقصان

سگریٹس کی فروخت میں کمی، قومی خزانے کو ماہانہ ڈیڑھ ارب کا نقصان

ملک بھر میں سگریٹس کی فروخت میں کمی سے قومی خزانے کو ماہانہ ڈیڑھ ارب روپے نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، دوسری جانب سے ایف بی آر کے رکن ان لینڈ ریوینیو پالیسی اور ترجمان ڈاکٹر حامد عتیق سرور کا کہنا ہے کہ تمباکو صنعت نے ایف بی آر سے اپنی فروخت میں کمی کے حوالے سے کوئی ...

Read More »