Author Archives: nice

داعش لیڈر ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں مارا گیا

داعش لیڈر ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں مارا گیا

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا لیڈر ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں مارا گیا ہے۔ امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ٹرمپ کی منظوری کے بعد آپریشن کیا جس میں داعش کا 48 سالہ سربراہ ابوبکر البغدادی ہلاک ہوا ہے۔ پینٹاگون کے سینئر عہدیدا ر کے مطابق ابوبکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔ پینٹاگون ذرائع ...

Read More »

جے یو آئی نے حکومت سے معاہدہ ختم کردیا

جے یو آئی نے حکومت پر وعدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاکر معاہدہ ختم کردیا

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) نے حکومت پر  وعدہ خلاف ورزی کا الزام لگاکر معاہدہ ختم کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘  میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنما مولانا عطا الرحمان کا کہنا تھا کہ معاہدے کے ساتھ جڑے لوگوں نے وعدہ کیا تھا کہ نہ قافلوں کو روکا جائے گا اور نہ ہی گرفتاریاں ...

Read More »

پاکستانی شہریت منسوخ،حافظ حمد اللہ کا بیان

پاکستانی شہریت منسوخ ہونے پر حافظ حمد اللہ کا بیان سامنے آ گیا

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے پاکستانی شہریت کی منسوخی پر سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کا بیان سامنے آ گیا۔ گزشتہ روز نادرا نے جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کر دی تھی جب کہ پیمرا نے ٹی وی چینلز کو ہدایت کی تھی کہ حافظ حمداللہ کو ...

Read More »

نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، گردے بھی متاثر

نواز شریف کی زندگی کو سب سے بڑا خطرہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور  ان کے گردے بھی متاثر ہونے لگے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں اور انہیں گزشتہ روز دل کا معمولی دورہ بھی پڑا تھا۔ لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے مسلم لیگ ن کے قائد کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواستیں بھی منظور ...

Read More »

خواجہ سعد رفیق بھی رہا

خواجہ سعد رفیق پیرول پر رہا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہا کر دیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر کی ساس کے انتقال کے باعث انہیں پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ خواجہ سعد رفیق نے اپنی ساس کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے درخواست دی تھی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے خواجہ ...

Read More »

دفتر خارجہ میں متنازع ویڈیو: حریم شاہ نے معافی مانگ لی

دفتر خارجہ میں متنازع ویڈیو: حریم شاہ نے معافی مانگ لی

ک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وزیر خارجہ کے دفتر میں بنائی گئی متنازع ویڈیو  پر معذرت کر لی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں بنائی گئی ایک ٹک ٹاک ویڈیو بالی وڈ گانے کے بیک گراؤنڈ کے ساتھ وائرل ہوئی تھی جس پر سوالات اٹھے کہ انہیں دفتر خارجہ جیسے اہم سرکاری دفتر میں داخل ...

Read More »

موسم سرما میں جلد کو خشکی سے بچائیں

موسم سرما میں جلد کو خشکی سے بچائیں اور خوبصورتی برقرار رکھیں

موسمِ سرما کا آغاز ہونے والا ہے، تو اس میں جِلد کا خُشک ہونا سب سے عام مسئلہ ہے لہٰذا اگر آغاز ہی سے احتیاطی تدابیر اختیار کرلی جائیں، تو جِلد کی نمی برقرار رکھی جاسکتی ہے ورنہ یہی خُشک جِلد کئی اور جِلدی امراض کا سبب بن جاتی ہے۔ اس ضمن میں سب سے بڑی احتیاط تو یہی ہے ...

Read More »

بیورو کریسی نے نیب کو بڑی رکاوٹ قرار دے دیا

بیورو کریسی نے نیب کو بڑی رکاوٹ قرار دے دیا

بیورو کریسی نے قومی احتساب بیورو(نیب ) کو حکومتی ایجنڈے پر عمل درآمد میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ جیو نیوز نے سیکریٹریز کمیٹی اجلاس کے منٹس حاصل کرلیے ،جس میں کہا گیا ہے کہ نیب گڈگورننس اور سروس ڈیلیوری کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ سیکریٹریز کمیٹی کے مطابق نیب اقدامات سے حکومت اپنے ایجنڈے پر عمل درآمد کے قابل نہیں ...

Read More »

نواز شریف کو طبی بنیادوں پر رہائی مل گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت شروع ہونے پر سیکرٹری داخلہ کو روسٹرم پر بلایا گیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سیکرٹری داخلہ کو پرزن رولز پڑھنے کی ہدایت کی، چیف جسٹس نے کہا میڈیکل بورڈ نےکہا کہ بیماری جان لیوا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا ...

Read More »

نواز شریف کا اسپتال میں پانچواں دن، پلیٹیلیٹس 45 ہزار تک پہنچ گئے

نواز شریف کی زندگی کو سب سے بڑا خطرہ

سابق وزیراعظم 5 روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت ناساز ہے۔ سابق وزیر اعظم کے پلیٹیلیٹس بڑھ کر 45 ہزار سے زائد ہوگئے جس کے بعد انہیں اسٹرائیڈز دینا بند کردیے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق پلیٹیلیٹس کی تعداد ڈیڑھ لاکھ ہونے تک نوازشریف کی حالت خطرے سے باہر قرار نہیں دی جاسکتی ...

Read More »