Author Archives: nice

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پیمرا پر برہم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پیمرا پر برہم

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کو ڈیل قرار دینے پر اینکرپرسنز کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کےدوران اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کوشوکازنوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا ۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نےکہا کہ چیئرمین پیمراکو یہ اختیارکس نے دیاکہ آپ کہیں کہ ایک اینکرکسی دوسرے پروگرام میں نہیں جائےگا، کیایہ ...

Read More »

لاہور اسلام آباد موٹروے پر گاڑی میں نازیبا حرکات

لاہور اسلام آباد موٹروے پر گاڑی میں نازیبا حرکات

سوشل میڈیا پر ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس افسر خضر حیات کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق چلتی گاڑی میں نازیبا حرکات کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ایف آئی آر کے مطابق سرگودھا کی حدود میں موٹر وے پر نوجوان لڑکا،لڑکی نازیبا حرکات کرتے پائے گئے۔ چلتی گاڑی سے ...

Read More »

کیا آپ’ کیراٹین ہیئر ٹریٹمنٹ‘ کروانےکا سوچ رہی ہیں؟

کیا آپ’ کیراٹین ہیئر ٹریٹمنٹ‘ کروانےکا سوچ رہی ہیں؟

کیراٹین ٹریٹمنٹ سیدھے اور چمکدار بالوں کے لیے ایک اچھا آپشن ہے مگر اس کیمیکل ٹریٹمنٹ کے نتیجے میں مختصر اور طویل المدت میں پیش آنے والے مضر اثرات بھی جان لیں۔خواتین ہمیشہ لمبے، گھنے، چمکدار اور مضبوط بال پسند کرتی ہیں مگر اس کے لیے کوئی خاص اقدام نہیں کرتیں، جب مکمل توجہ نہ ملنے پر بال روکھے، بے ...

Read More »

پاکستان ویمن ٹیم نےدوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ15 رنزسے جیت لیا

پاکستان ویمن ٹیم نےدوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ15 رنزسے جیت لیا

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی بنگلادیش وویمن ٹیم کو 15 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے 3میچوں کی سیریز میں0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، پاکستان نے بنگلادیش ویمن ٹیم کو 15 رنز سے ہرادیا۔ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ...

Read More »

نوازشریف کی صحت کو سنگین خطرہ

نوازشریف کی صحت کو سنگین خطرہ، ڈاکٹروں کا اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے انکار

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت کو سنگین خطرات کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے انکار کردیا۔ سابق وزیراعظم نواشریف گزشتہ 7 روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں اسپیشل میڈیکل بورڈ کی نگرانی میں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق گزشتہ روز نوازشریف کے پلیٹیلیٹس میں دوبارہ ...

Read More »

’ایک خوف نے نوازشریف کیلئے سب کچھ بدل دیا‘

’ایک خوف نے نوازشریف کیلئے سب کچھ بدل دیا‘

جب میاں نواز شریف صاحب کی حالت تشویشناک ہوئی اور اُن کے معالج تک ڈر گئے کہ اُن کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں تو جہاں ایک طرف بڑی تعداد میں لوگوں میں فکر پیدا ہوئی اور دعائیں کی جانے لگیں، وہیں میاں صاحب کے معاملہ میں ریاستی سختی فوری طور پر نرمی میں بدل گئی بلکہ ذمہ داروں ...

Read More »

کراچی: سمندری طوفان کے نتیجے میں گالف کلب میں بھی پانی داخل

کراچی: سمندری طوفان کے نتیجے میں گالف کلب میں بھی پانی داخل

کراچی میں سمندری طوفان ’کیار ‘ کی وجہ سے پانی کی سطح بلند ہونے سے سمندری پانی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) گالف کلب اور کراچی بوٹ کلب میں داخل ہوگیا۔ سمندری طوفان کیار کی وجہ سے پانی کی سطح بلند ہونے سے کراچی کی ساحلی پٹی کا کچھ حصہ زیر آب آگیا ہے  اور ڈی ایچ اے گالف ...

Read More »

سانحہ ساہیوال : حکومت نے ملزمان کی بریت چیلنج کردی

سانحہ ساہیوال : حکومت نے ملزمان کی بریت چیلنج کردی

پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل پراسیکیوٹر عبدالصمد خان نے اپیل دائر کی جس میں ملزموں کی بریت پر اعتراض اٹھایاگیا ہے اور کہاگیاہےکہ یا تومقدمے کی تفتیش درست نہیں ہوئی یا پھرگواہوں نے اپنے بیانات تبدیل کرلیے۔ اپیل میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے ...

Read More »

حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکےگی

’حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکےگی، مولانا کا دھرنا آئین کے دائرے میں رہے گا‘

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکےگی۔ انہوں نے کہا کہ  اپوزیشن کی رہبرکمیٹی سے ایف نائن گراؤنڈ میں جلسےکامعاہدہ ہوگیاہے، مولانا فضل الرحمان کا دھرنا آئين و قانون کے دائرے میں رہے گا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ فی الحال ٹائم فریم نہیں ...

Read More »

قد کا ذہانت سے کیا تعلق ہے؟

آپ کتنے ذہین اور ہوشیار ہیں اس بات کا اندازہ آپ صرف دماغ سے نہیں لگا سکتے، ماہرین کے مطابق ذہانت کا تعلق انسان کے قد سے بھی براہ راست ہوتا ہے۔ امریکا کی براؤن یونیورسٹی اور پرنسٹن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق چھوٹے قد کے لوگوں کے مقابلے میں قدآور لوگ زیادہ پیسے کماتے ہیں کیونکہ وہ ان کے ...

Read More »