Author Archives: nice

پٹرول 10 روپے لٹر مہنگا

حکومت نے رات گئے عوام پر پٹرول کا ڈرون حملہ کر دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا  گیا۔ وفاقی کابینہ  سے ای سی سی فیصلے کی توثیق کیے بغیر پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر دی گئیں۔ پٹرول 9 روپے 53 پیسےفی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل چار روپے نواسی پیسے مہنگا کر دیا گیا۔ مٹی ...

Read More »

ایران پر ممکنہ پابندیاں، یورپ کو تحفظات

یورپی یونین نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری پروگرام سے منسلک دو ’خصوصی استثنیٰ‘ میں توسیع نہ دینے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ فرانس کی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق یورپی یونین کے ممالک فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ ’ایران کے ساتھ تیل کے شعبے سے منسلک تجارتی استثنیٰ میں توسیع نہ ...

Read More »

شہباز سینئر آؤٹ، آصف باجوہ ان

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر نے شہباز سینئر کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے اولمپئن آصف باجوہ کو فیڈریشن کا نیا سیکریٹری نامزد کردیا۔ پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر کا کہنا تھا کہ شہباز سینئر مکمل وقت نہیں دے پارہے تھے اور ان کی مصروفیات دوسے ادارے کے ساتھ زیادہ ...

Read More »

’کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ‘

’کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ‘

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اعجا زحسین شاہ نے ملاقات کی اور اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، کرپشن نے نہ صرف ملکی ...

Read More »

کم عمر لڑکوں کی بچے سے زیادتی

نوشہرہ کی تحصیل پبی میں بارہ اور چودہ سال کے لڑکوں نے نو سال کے لڑکے کو اغوا  کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا  ڈالا۔ ۔ خان شیر گڑھی میں بارہ سال کے سلیم  اور چودہ سال کے نعیم نے نو سال کے ریحان کو اغوا کیا۔ زیادتی کے بعد بچ کو مار کر اس  کی لاش گنے کی کھیت  ...

Read More »

تین آنکھوں والا سانپ

 آسٹریلیا میں دنیا بھر کے نایاب ترین سانپ پائے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک چھوٹے سے علاقے میں تین آنکھوں والا سانپ دریافت ہوا جس کی خبروں نے دنیا بھر میں جگہ بنائی ہے۔ آسٹریلیا کے شمال میں ہمپٹی ڈُو نامی ایک علاقہ ہے جہاں مشہور کارپیٹ پائتھن ملا ہے جسے دیکھ کر پہلے خیال کیا گیا کہ ...

Read More »

ایک تصویر، ڈھائی لاکھ کہکشائیں

ہبل خلائی دوربین کی لاتعداد تصاویر کو جوڑ کر ایک حیرت انگیز تصویر بنائی گئی ہے جس میں ایک ہی جگہ 265,000 مختلف کہکشائیں دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس تصویر کو ہبل پر کام کرنے والی ایک مخصوص ٹیم نے بنایا ہے جسے ہبل لیگسی فیلڈ کا نام دیا گیا ہے۔ تصویر کا مدھم ترین نقطہ بھی ایک بہت بڑی کہکشاں ...

Read More »

جاوید اختر خطرے میں

بھارتی شاعر اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اخترکو برقع پرپابندی کے مطالبے کے جواب میں گھونگھٹ پر پابندی کا مطالبہ کرنا مہنگا پڑگیا۔ دوروزقبل جاوید اخترنے بھوپال میں ایک تقریب کے دوران ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا اورحکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے بھارت میں مسلم خواتین کے برقع پہننے اورنقاب کرنے پر پابندی کے مطالبے پر کرارا جواب دیتے ...

Read More »

یوٹیوب کے صارفین 2 ارب ماہانہ سے زائد

فیس بک اس وقت دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب 38 کروڑ سے متجاوز کرچکی ہے مگر اب اس کی نمبرون پوزیشن کو گوگل کی ویڈیو شیئرنگ سائٹ سے خطرہ لاحق ہوچکا ہے۔ یوٹیوب پر ماہانہ لاگ ان ہونے والے صارفین کی تعداد 2 ارب سے بڑھ گئی ...

Read More »

مصنوعی میڈیا بحران ختم؟

میڈیا انڈسٹری کے بحران میں مبتلا ہونے کی تاثر کے باوجود پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو نئے ٹیلی ویژن چینل کے لائنسنس کی نیلامی میں بھرپور ردِ عمل موصول ہوا۔ دو دن جاری  رہنے والا نیلامی کا عمل جمعے کو اختتام پذیر ہوا جس میں سیٹیلائٹ ٹیلی ویژن چینلز کے 58 لائسنس نیلام ہوئے اور سب سے مہنگی ...

Read More »