Author Archives: nice

صرف فوج ملک نہیں بچا سکتی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے روحانیات اور سائنس سے متعلق یونیورسٹی ‘القادر’ کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا ہے کہ روحانیت سپر سائنس ہے اور یہ سائنس سے بھی آگے ہے، اور پاکستان کے نظریے کو چھوڑ کر ہم نہ اسلامی رہے اور نہ ہی فلاحی رہے۔ ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے ...

Read More »

عید کا چاند نہیں دیکھا جائے گا؟

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 6 مئی کو ہوگا

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے رویت ہلال کے نئے طریقہ کار کا اعلان کردیا۔ فواد چودھری نے ٹویٹ کیا ہے کہ رویت ہلال کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی میں اسپارکو، محکمہ موسمیات اور ٹیکنالوجی کے ماہرین شامل ہیں۔ پانچ رکنی کمیٹی قائم کی ہے جس میں سپارکو،محکمہ موسمیات اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے ماھرین ...

Read More »

جاپانی فیشن ٹائیکون قلاش، چیزیں بیچنے پر مجبور

جاپانی فیشن ٹائیکون یوساکو مائیزاوا نے کروڑوں ڈالر کی پینٹنگز نیلام کرنے کا اعلان کردیا کیونکہ ان کے پاس رقم ختم ہوگئی ہے۔ آن لائن فیشن ریٹیلر زوزو کے بانی میزاوا نے ٹویٹر پر پینٹگز نیلام کرنے کا اعلان کیا۔ نیویارک کے سودبے نیلام گھر میں سولہ مئی کو نیلامی ہو گی۔ آرٹ کے دلدادہ ارب پتی نے پینٹگز کی ...

Read More »

اسرائیلی حملوں میں 7 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 7 فلسطینی نوجوان شہید اور خواتین و بچوں سمیت 51 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پٹی پر اپنے گھروں کو واپسی مہم کے 57 ویں مارچ کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان 31 سالہ رمزی اور 19 سالہ رائد خلیل ابوذر موقع پر ہی ...

Read More »

ٹرمپ کو اُن سے امید

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کم جونگ اُن نے مختلف میزائل تجربات کا مشاہدہ کیا ہے۔ سنیچر کو شمالی کوریا کی جانب سے جزیرہ نما ہوڈو سے جاپان کے سمندر کی جانب متعدد قریبی ہدف تک مار کرنے والے میزائل داغے گئے ہیں۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی ...

Read More »

ایران پر پابندیاں‘ استثنیٰ میں توسیع

امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ اتنظامیہ نے اپنے ویویئر میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے کچھ ممالک کو ایران کے ساتھ سولین نیوکلیئر منصوبے کے معاہدے پر کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک فیکٹ شیٹ جاری کی گئی جس میں کہا گیا ہے ...

Read More »

سندھ سے ایک اور ہندو لڑکی اغوا

سندھ سے  ہندو لڑکیوں کے  اغوا کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا۔ سمرن نامی  لڑکی  کے اغوا پر ہندو  برادری نے کاروبار اور دکانیں بند کرکے  احتجاج کیا۔ روہڑی  میں  سیکڑوں افراد نے ریلی نکالی۔ شرکا نعرے بازی کرتے ہوئے ایس ایس پی آفس سکھر پہنچ گئے۔ مظاہرین نے  ایس ایس پی آفس کے سامنے مظاہرہ کیا۔  مظاہرین نے کہا کہ ...

Read More »

کپتان کا ن لیگ کو زور کا جھٹکا

وفاق اور پنجاب میں حکومتیں گنوانے والی  مسلم لیگ (ن) کو ایک اور سیاسی جھٹکا لگ گیا۔ پنجاب میں تمام بلدیاتی ادارے تحلیل کردئیے گئے ہیں۔ مقامی حکومتوں میں نوازلیگ کی اکثریت ختم ہوگئی۔ نئے  الیکشنز میں سخت مقابلے کا سامنا  کرنا  پڑے گا۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل کا کہنا ہے کہ نئے قانون کے تحت بلدیاتی الیکشن مقررہ ...

Read More »

رضا باقر اسٹیٹ بینک کے نئے گورنر

حکومت نے ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان مقرر کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹر رضا باقر کو 3 سال کےلئے گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت ملازمت کا آغاز عہدہ سنبھالنے کے دن سے ہوگا۔ وزارت خزانہ نے ...

Read More »

آئی ایم ایف سے اسٹیٹ بینک

ڈاکٹر رضا باقر

وزارت خزانہ نے رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ رضا باقر پاکستانی ہے اور اس وقت مصر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سینئر ریذیڈنٹ نمائندے ہیں۔ وہ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے سے اکنامکس میں پی ایچ ڈی ہیں۔ مصر سے پہلے ڈاکٹر رضا باقر رومانیہ میں آئی ...

Read More »