Author Archives: nice

امریکا کو کیا چاہیے؟ ٹرمپ انتظامیہ نے لسٹ تھما دی

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد واشنگٹن نے مطالبات کی فہرست پاکستان کے حوالے کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے حقانی نیٹ ورک سمیت 27 افراد کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دنیاٹوڈے کو ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان ان افراد کو مار نہیں سکتا تو گرفتار کرکے ہمارے حوالے ...

Read More »

یھارتی ایجنٹ کلبھوشن کا نیا بیان، بھارت پر تنقید

بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو کا ایک اور ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے کہ جس میں کلبھوشن یادیو کا کہنا ہے کہ بھارتی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں بھارتی بحریہ کا کمیشنڈ آفیسر ہوں۔دفتر خارجہ نے بھارتی دہشت گرد اور جاسوس کلبھوشن یادیو کا ایک اور وڈیو بیان جاری کردیا ہے جس میں بھارتی جاسوس ...

Read More »

پورے پاکستان میں جہاں چاہو حملہ کرو، ٹرمپ کا فوج کو حکم

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے شعلہ بیانی کے بعد ایک اور حکم دے دیا۔ امریکی فوج ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے اپنی افواج کو پاکستان کے اندر ہر جگہ پر حملوں کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج حقانی اور افغان طالبان کے سربراہ ملاہیبت اللہ کو کسی ...

Read More »

پریس کلب الیکشنز

دس سال ہوگئے لیکن لگتا ایسا ہے کہ کل کی بات ہے۔ پانچ سال سے ممبرشپ پر لگی پابندی ختم کرکے پروگریسو گروپ نے نئی ممبرشپ کی تو میں بھی لاہور پریس کلب کا رکن بن گیا۔ نئے ممبرز اتنے تواتر سے سنا کہ پریس کلب میں آج بھی خود کو نیا ہی سمجھتے ہیں۔ پرانے ارکان ہمیں گھورتے اور ...

Read More »

دیسی بیس بال

https://youtu.be/vNIJDeFGzoU  

Read More »

نکاح کرو مذاق نہیں

https://youtu.be/t7mnl1TwqC4  

Read More »

مارکیٹ میں جعلی مچھلی

https://youtu.be/E2iP-_0kYXA  

Read More »

دنیا کا بلند ترین شیشے کا پل

چین کے دارالحکومت کے قریب بنائے جانے والے دنیا کے بلند ترین شیشے کے پل کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ شیشیے کے اس پل کی لمبائی 488 میٹر اور چوڑائی 2 میٹر ہے یعنی اگر اتنی بلند عمارت تعمیر کی جائے تو یہ 66 منزلہ عمارت ہوگی ۔ اس پل کو بنانے میں 1077 شفاف شیشے استعمال ...

Read More »

شہبازشریف اہم دورے پر سعودی عرب روانہ

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اہم دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے شہباز شریف کے لیے خصوصی طیارہ بھیجا جس کے ذریعے وہ سعوی عرب روانہ ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں کریں گے اور عمرہ کی بھی سعادت حاصل کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف ...

Read More »

بحالی عدل تحریک کا وقت آگیا،نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی بحالی کا پرچم اٹھایا تھا اور اب وقت آگیا ہے کہ عدل کی بحالی کا پرچم اٹھائیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ انصاف کا ترازو سب کے لئے ایک جیسا ...

Read More »