Author Archives: nice

بچے جنک فوڈ سے دور

کیا آپ کے بچوں کو ’بھی‘ جنک فوڈ پسند ہے؟ اس ’بھی‘ پر زور یوں دیا گیا ہے کہ جنک فوڈ جس طرح بڑوں کو پسند ہے اسی طرح بچوں کو بھی بھاتا ہے۔اکثر میز پر موجود صحتمند سبزیوں یا روز مرہ کے کھانوں کو چھوڑ کر بچے جنک فوڈ کی طرف ہی ہاتھ بڑھاتے نظر آتے ہیں۔ بچے سے ...

Read More »

بٹ کوائن نہیں فیس بک کوائن

ڈیجیٹل کرنسی کا خیال کوئی نیا نہیں، دنیا میں اس وقت بھی بٹ کوائن، ایلٹوکوائن، لائٹ کوائن، ایتھریم، بنانس کوائن اور ای او ایس سمیت دیگر ناموں سے ڈیجیٹل کرنسیاں موجود ہیں۔ یہ کرنسیاں نوٹوں کی طرح حقیقی شکل نہیں رکھتیں بلکہ انہیں انٹرنیٹ، کمپیوٹر و موبائل آلات کے ذریعے خریدا اور فروخت کیا جا سکتا ہے۔ انہیں ورچوئل اور ...

Read More »

آئی سی سی کی نئی رینکنگ

رکٹ کی عالمی تنظیم (آئی سی سی) نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی عالمی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان سمیت 80 ممالک شامل ہیں۔ آئی سی سی کی رپورٹ کے مطابق کی جانب سے رینکنگ میں توسیع کا مقصد کرکٹ کے کھیل کی عالمی سطح پر فروغ ہے۔ ضابطے کے مطابق ایسوسی ایٹ ممالک کے خلاف کم ...

Read More »

سعودی عرب نے بھارتی مرغیوں کی درآمد پر پابندی لگادی

سعودی عرب نے بھارت میں برڈ فلو وائرس پائے جانے کے بعد وہاں سے مرغیوں، پرندوں اور انڈوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے ۔ یہ بات سعودی وزارت زراعت نے بتائی ہے۔ جنوری میں عالمی ادارہ برائے صحت حیوانیات نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور کے ...

Read More »

زینب کا قاتل گرفتار

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قصور کی رہائشی زینب انصاری سے زیادتی کے بعد قتل میں ملوث سیریل کلر عمران کو ڈی این اے ٹیسٹ کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لاہور میں زینب کے والد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ زینب کے قتل کے بعد ملزم کو ...

Read More »

زینب کے قاتل کی شناخت

https://youtu.be/22fTGN0gIv4  

Read More »

عمران خان نے تیسری شادی کرلی

چیئرمین تحریک انصاف نے تیسری مرتبہ بھی خفیہ شادی کرلی ہے۔ انگریزی اخبار دی نیوز کے مطابق عمران خان نے 2018ء کا آغاز نئے رشتے کے ساتھ کیا۔ عمران خان نے یکم جنوری کو لاہور میں شادی کی اور اگلے ہی دن انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہیں ضمانت مل گئی۔ تحریک انصاف کور کمیٹی کے ...

Read More »

برٹش ورجن آئی لینڈ کا پاکستان کی مدد سے انکار

برٹش ورجن آئی لینڈ (بی وی آئی) کی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور ان کی آف شور کمپنیوں (نیلسن اور نیسکول) کیخلاف مجرمانہ تحقیقات میں قانونی معاونت فراہم کرنے کی پاکستان کی درخواست قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ بی وی آئی کے اٹارنی جنرل نے باضابطہ طور پر ...

Read More »

ایئرمارشل اصغرخان کو خراج عقیدت

https://youtu.be/6HB-4yRRKYg  

Read More »

پارلیمان امریکا کو سخت جواب دینے سے گریزاں

میڈیا اور جلسوں میں گرما گرم بیانات دینے والے سیاستدان امریکا کے خلاف سخت مؤقف اپنانے سے گریز کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کو خدشہ ہے کہ مشترکہ اجلاس بلایا گیا تو اس میں امریکا مخالف بیانات آئیں گے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں اسی لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ...

Read More »