کم عمر لڑکوں کی بچے سے زیادتی

نوشہرہ کی تحصیل پبی میں بارہ اور چودہ سال کے لڑکوں نے نو سال کے لڑکے کو اغوا  کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا  ڈالا۔ ۔

خان شیر گڑھی میں بارہ سال کے سلیم  اور چودہ سال کے نعیم نے نو سال کے ریحان کو اغوا کیا۔

زیادتی کے بعد بچ کو مار کر اس  کی لاش گنے کی کھیت  میں پھینک دی۔ ڈی پی او نوشہرہ منصور امان کے مطابق ملزموں کو گرفتار کرلیا  گیا  ہے۔

ملزموں کی نشاندہی پر آلہ قتل، بچے کی چپل اور کپڑے بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: