Author Archives: nice

سری لنکا سے 200 مسلمان مبلغین سمیت 600ملک بدر

سری لنکا نے ایسٹر حملوں کے بعد کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے 2 سو مسلمان مبلغین سمیت 6 سو غیر ملکی شہریوں کو ملک بدر کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ویزا کی مدت ست زیادہ قیام کرنے والوں میں بنگلہ دیش، بھارت، پاکستان اور مالدیپ کے شہری شامل تھے۔ اے ایف پی کے مطابق سری لنکا کے وزیر داخلہ وجیرہ ابے ...

Read More »

2ماہ میں 2.5ارب ڈالرزکا کمرشل قرضہ واجب الادا

پاکستان پر 2ماہ میں 2.5ارب ڈالرزکا کمرشل لون واجب الادا،2مئی کو پاکستان کے غیر ملکی ذخائر 8.8ارب ڈالرز تھے، ادائیگی سے ذخائر مزید کم ہوجائینگے۔ تفصیلات کےمطابق ایسے وقت میں کہ جب 6.4ارب ڈالرز کا بیل آوٹ پیکج لینے کے لئے آئی ایم ایف اور پاکستان کےسخت ترین مذاکرات جاری ہیں پاکستان کو مالی سال 2018-19 کے آخری دو مہینوں ...

Read More »

پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات متوقع

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے فوری بعد پاک بھارت وزراءعظم کی ملاقات کا امکان ہے جس سے2013 سے دونوں ممالک کے درمیان معطل باضابطہ مذاکرات کی راہ کھل سکتی ہے۔دونوں ممالک کے رہنماؤں کی علیحدہ ملاقات 14اور15جون کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ہوگی۔ پاکستان نے دونوں ...

Read More »

ڈرامہ سیریل ’’انا‘‘ قسط نمبر 12

Read More »

ڈرامہ ’’دو بول‘‘ کی آخری قسط

دوسرا حصہ

Read More »

شہزادی میگھن شادی سے پہلے حاملہ تھیں؟

برطانیہ کے شہزادے پرنس ہیری کی اہلیہ اور سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل کے بارے میں سوشل اور عالمی میڈیا پر طرح طرح کی خبریں اور قیاس آرائیاں جنم لیتی رہتی ہیں۔ شاہی خاندان کے نئے فرد کی آمد کا وقت قریب آتے ہی ان میں اضافہ ہوگیا ہے اور کئی افراد دعویٰ کر رہے ہیں کہ میگن مارکل ماں ...

Read More »

مفتی منیب اور فواد چودھری آمنے سامنے

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے فواد چوہدری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اپنے پرجوش وزرا کو لگام دیں جن کو نظام کے بارے میں معلومات نہیں۔ محکمہ موسمیات کے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے وفاقی ...

Read More »

ماہرہ خان کا مشورہ

ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر سوال جواب کے لائیو سیشن کے دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان دیگر فنکاروں کے برعکس اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں اور مختلف سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے ذریعے مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے ...

Read More »

بیٹری کے بغیر پیس میکر ایجاد

سائنس دانوں نے دل کے امراض میں حیرت انگیز نتائج دینے والے آلے ’پیس میکر‘ کو بیٹری کے بغیر چلانے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے جس کے بعد مریضوں کو بار بار پیس میکر کی بیٹری تبدیل کرنے کی جھنجھٹ سے جان چھوٹ جائے گی اور دل کی کارکردگی میں بھی کوئی رکاوٹ یا تنزلی نہیں آئے گی۔ سائنسی جریدے ...

Read More »

واحد ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹ سے شکست

انگلینڈ نے ایک روزہ سیریز سے قبل کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کارڈف میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم ٹیم کپتان سرفراز کے اس فیصلے کو درست ثابت کرنے میں ناکام رہی۔ انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن کی ...

Read More »