سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 6 مئی کو ہوگا

عید کا چاند نہیں دیکھا جائے گا؟

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے رویت ہلال کے نئے طریقہ کار کا اعلان کردیا۔

فواد چودھری نے ٹویٹ کیا ہے کہ رویت ہلال کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی میں اسپارکو، محکمہ موسمیات اور ٹیکنالوجی کے ماہرین شامل ہیں۔

وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ کمیٹی 10 قمری سال کا کلینڈر جاری کرے گی، قمری سال کے کلینڈر سے ہر سال پیدا ہونے والا تنازع ختم ہو جائے گا۔

لیکن اس ٹویٹ سے نیا تنازع پیدا ہوگیا ہے کیونکہ محکمہ موسمیات ہر سال کا کیلنڈر جاری کرتا ہے لیکن اسلامی مہینوں کے لیے رویت ہلال کمیٹی ملک بھر میں اپنی ذیلی کمیٹیوں کے ذریعے شرعی شہادتیں اکٹھی کرتی ہے۔

x

Check Also

BRAND NEW EXPERIENCE Jemima Khan is having ‘best sex ever’ with Russell Brand

رسل بیڈروم میں بہت ایڈونچریس ہیں،جسم کا ہر تار چھیڑ دیتا، جمائما خان

جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ اور برطانوی کامیڈین رسل برانڈ آج کل مشکل میں ...

%d bloggers like this: