Author Archives: nice

نئے نوٹ 20 مئی سے

اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔ بینک دولت پاکستان نے گزشتہ سالوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کیلئے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک ...

Read More »

قلعہ عبداللہ میں دھماکا

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے سپینہ غنڈی میں دھماکے سے گاڑی میں سوار قبائلی رہنما ولی خان اچکزئی اور ان کے دو گارڈز جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق غبی زئی قبیلے سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنما ولی خان اچکزئی اپنے دفتر سے گھر جارہے تھے کہ سپینہ غنڈی کے قریب اچانک دھماکا ہوگیا۔ دھماکے میں ...

Read More »

شبر زیدی پر کابینہ کو تحفظات

حکومت کے 22 مئی کو وفاقی بجٹ پیش کرنے کے ارادے نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مشکل میں ڈال دیا ہے کیوں کہ ادارہ متوقع چیئرمین کے عہدہ سنبھالنے کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہے۔ دوسری جانب کابینہ نے کراچی سے تعلق رکھنے والے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ شبر زیدی کی بطور چیئرمین ایف بی آر تعیناتی ...

Read More »

جہانگیر ترین کو نائب وزیراعظم بننے پر مبارکباد

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما جہانگیر ترین پر طنز کرتے ہوئے انہیں نائب وزیراعظم قرار دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کیا۔ چیئرمین پی پی ...

Read More »

آسیہ بی بی کینیڈا منتقل

توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے بیرون ملک روانہ ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ایک ماہ قبل مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بیرون ملک منتقلی کے لیے دستاویزات تیار کی گئی تھیں جس کے بعد اب انہیں بیرون ملک روانہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آسیہ بی بی ابتدائی طور پر کینیڈا ...

Read More »

اسدعمر کی خزانہ میں واپسی

اسد عمر کو اسپیکر قومی اسمبلی لگائے جانے کی افواہیں گردش کرنے لگیں

وزیراعظم نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو حکومت میں اہم ذمہ داری سونپ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو حکومت کا حصہ بنانے کے لیے نئی ذمہ داری دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اس سلسلے میں پارٹی کے چیف ...

Read More »

داتا دربار خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 10 شہید

داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 3 اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کا کہنا تھا کہ دھماکا خودکش تھا، جائے ...

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد قافلے کی صورت میں جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، مریم نواز، حمزہ شہباز و دیگر رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد نواز شریف کو جیل تک چھوڑنے قافلے کی صورت میں گئی۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل ...

Read More »

عامر خان روزے سے ناک آؤٹ

باکسنگ رنگ میں مخالفوں کو ناک آؤٹ کرنے والے عامر خان روزے کے ہاتھوں خود ناک آؤٹ ہو گئے۔ باکسر نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے روزہ رکھا ہے لیکن اس کے ساتھ سچائی بھی بتا دی۔ Alhamdulilah 1st fast out of the way. Not going to lie I felt it, from 6pm I was on bed rest ...

Read More »

فیس بک پر محتاط رہیں

برطانوی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک کے لیے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کی پرائیوٹ پوسٹس کا بھی معائنہ کر رہے ہیں جس کا مقصد فیس بک کی آرٹیفشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی تربیت کرنا ہے۔ کئی دیگر کمپنیوں کی طرح فیس بک بھی لوگوں کی جانب سے ...

Read More »