Author Archives: nice

کسب بینک ایک ہزار روپے میں خریدنے والا چیئرمین ایف بی آر

وزیراعظم نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں ٹیکس امور کے ماہر اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ شبر زیدی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم کی شبر زیدی پر یہ پہلی نوازش نہیں ہے۔ اس سے پہلے دسمبر دو ہزار اٹھارہ میں شبر زیدی کا نام عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم ...

Read More »

پہلے بجٹ یا شہبازشریف؟

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پاکستان واپسی سے متعلق واضح بیان دے دیا۔ لندن میں جیو نیوز سے گفتگو میں شہباز شریف نے پاکستان واپسی کا وقت بتادیا اور کہا کہ برطانیہ میں میرے مستقل قیام کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بجٹ پیش ہونے سے قبل پاکستان ...

Read More »

نواز شریف کی جیل واپسی، مریم نواز جلوس کی قیادت کرینگی

نواز شریف کی جیل واپسی، مریم نواز جلوس کی قیادت کرینگی

سابق وزیراعظم نواز شریف مدت ضمانت ختم ہونے پر آج واپس جیل جائیں گے۔ مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے وہ قائد کی جیل واپسی پر احتجاج کی شکل میں کوٹ لکھپت جیل جائیں گے۔ مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے ” میں میاں صاحب کے ساتھ جاؤں گی اور کارکنوں سے بات بھی کروں گی۔ ...

Read More »

چین کا دلہا بھی اچھا نہیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر جسم فروشی پر مجبور کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا جن میں 4 پاکستانی اور 8 چینی باشندے شامل ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل میو کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے تحت ایف آئی اے ...

Read More »

نیا سیاسی پیر

کیا کوئی وزیراعظم صرف ایک سال میں اپنے ملک کی تباہ حال معیشت کو سنبھال کر ترقی کے راستے پر ڈال سکتا ہے؟ اس سوال کا جواب نفی میں نہیں ہے۔ کیا چار جماعتوں کی مخلوط حکومت کا وزیراعظم کوئی ایسا بڑا فیصلہ کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ہمسایہ ملک کے ساتھ کئی دہائیوں پر پھیلی ہوئی دشمنی ...

Read More »

پاکستان میں ڈیموں کی تاریخ

گزشتہ دنوں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے کراچی میں ملاقات ہوئی۔ میں نے انہیں بتایا کہ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد نئے ڈیموں کی مہم ماند پڑ گئی ہے جبکہ ملک کیلئے ضروری ہے کہ نئے ڈیم جلد از جلد تعمیر کئے جائیں۔ اسی میٹنگ میں میری ملاقات میرے کالم کے قاری واپڈا کے سابق انجینئر سید ساجد جمال ...

Read More »

واہ رے میرے ملک!

چیف جسٹس بولے ’’نواز شریف کی انجیو گرافی ہونا تھی، اس کیلئے ایک گھنٹہ درکار، ہم نے 6ہفتے دیئے، آپ علاج کے بجائے ٹیسٹ پہ ٹیسٹ، ٹیسٹ پہ ٹیسٹ کرواتے رہے، اب آپ چاہتے ہیں نواز شریف کو پھر ریلیف مل جائے‘‘، میاں صاحب کے وکیل خواجہ حارث بولے ’’نواز شریف کی طبیعت بہت خراب، مزید 8ہفتوں کیلئے ضمانت میں ...

Read More »

کھچڑی..

ملک میں ’’کھچڑی‘‘ پک رہی ہے بلکہ سچ پوچھیں جگہ جگہ ’’کھچڑیاں‘‘ تیار ہورہی ہیں تو کالم کی کھچڑی بنانے میں کیا مضائقہ؟ سب سے پہلے سب سے اہم اور توجہ طلب خبر جو چونکا دینے والی بھی ہے کہ پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ چین ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کی حفاظت کے لئے پاکستان میں فوجی اڈا ...

Read More »

سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا بھارتی الزام مسترد

پاکستان نے بھارتی سفارتکاروں کو سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے بھارتی الزام کو مسترد کردیاہے۔ تفصیلات کےمطابق بھارت کی جانب سے دعویٰ کیا گیاتھاکہ دو سفارتکاروں (جو کہ شیخوپورا کے قریب سچا سودا گوردوارہ میں بھارتی عازمین کی سہولت کیلئے وہاں موجودتھے )کوایک کمرے میں بند کرکے دھمکیاں دی گئیں کہ وہ اب یہاں ...

Read More »

روزہ 15 گھنٹے سے زائد

دنیا میں سب سے لمبا روزہ روس میں رکھا جائے گا جبکہ پاکستان میں روزوں کا دورانیہ15گھنٹے سے زائد ہوگا۔ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں طویل ترین روزے روس کے شہر مرمانسک میں رکھے جائیںگے جس کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 20 گھنٹے 45 منٹ ہوگا. سب سے چھوٹا روزہ ارجنٹینا کے شہر اوشوالا میں رکھا جائے گا، جہاں اس ...

Read More »