سوشل میڈیا پر ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس افسر خضر حیات کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق چلتی گاڑی میں نازیبا حرکات کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا
ایف آئی آر کے مطابق سرگودھا کی حدود میں موٹر وے پر نوجوان لڑکا،لڑکی نازیبا حرکات کرتے پائے گئے۔

چلتی گاڑی سے بننے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کیا گیا۔
مقدمہ پولیس افسر خضر حیات کی مدعیت گاڑی نمبر اے ایل ڈی 789 کے مالکان پر درج کیا گیا اور ایف آئی آر گاڑی کے مالک دانش کے خلاف درج ہوئی ہے۔
