Author Archives: nice

اپ ڈیٹ نہیں کیا تو پرانے فون ناکارہ ہوجائے گا، ایپل کی تنبیہ

اپ ڈیٹ نہیں کیا تو پرانے فون ناکارہ ہوجائے گا، ایپل کی تنبیہ

نامور موبائل فون کمپنی ایپل نے پرانے سیٹ رکھنے والے اپنے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ اگر وہ اپنے موبائل فون کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ نہیں کریں گے تو وہ بند ہوجائیں گے۔ غیر ملکی ٹیبلائیڈ کے مطابق آئی فون کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ اس کے آئی فون 5 کے صارفین کو 2 ...

Read More »

فیس بک اب آپ کی صحت کا بھی خیال رکھے گی

فیس بک اب آپ کی صحت کا بھی خیال رکھے گی

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے امریکا میں ایک ایسا ہیلتھ ٹول متعارف کرایا ہے جو کہ صارفین کو صحت سے متعلق یقین دہانی کرائے گا۔ یہ ہیلتھ ٹول امریکی صارفین کو نزلہ زکام، بلڈ پریشر کی جانچ، کینسر اسکریننگ اور دیگر صحت کے مسائل سے متعلق ڈاکٹر سے رجوع ...

Read More »

انڈوں کی لالچ، بیوی شوہر کو چھوڑ کر آشنا کے ساتھ بھاگ گئی

انڈوں کی لالچ، بیوی شوہر کو چھوڑ کر آشنا کے ساتھ بھاگ گئی

بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں بیوی شوہر کی جانب سے انڈے نہ کھلانے پر آشنا کے ساتھ رفو چکر ہوگئی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اترپردیش کے ضلع گورکھ پور میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے انڈے کھانے کی ضد کی لیکن شوہر نے اسے انڈے کھلانے سے انکار کیا جس پر ...

Read More »

دفتر میں اضافی وقت دینا گنج پن کا سبب بن سکتا ہے

دفتر میں اضافی وقت دینا گنج پن کا سبب بن سکتا ہے

اکثر مرد حضرات ملازمت کے دوران دباؤ کی وجہ سے زیادہ کام کرنے پر مجبور ہوتے ہیں  اور انہیں اضافی وقت دفاترمیں بیٹھنا پڑتا ہے جو ان کی صحت کے ساتھ ساتھ بالوں پر بھی منفی اثرات ڈالتا ہے۔ حالیہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ مرد حضرات میں دفتر میں زیادہ وقت کام کرنے سے گنج پن ...

Read More »

میشا شفیع کو تیسری بار ہراساں کہاں کیا گیا؟

'میشاکو تیسری بار ہراساں کیا گیا تو اس نے کہا وہ ایسی جگہ نہیں جائےگی'

 گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف علی ظفر کی جانب سے 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کیس میں میشا کی والدہ اداکارہ صباحمید کا بیان قلمبندکرلیا گیا۔ لاہور سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر گلوکار علی ظفر کے وکیل نے صبا حمید سے پوچھا کہ کیا آپ ...

Read More »

کرکٹر شکیب الحسن پر 2 سال کی پابندی عائد

کرکٹر شکیب الحسن پر 2 سال کی پابندی عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلا دیش کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن پر 2 سال کی پابندی عائد کر دی۔ ون ڈے کرکٹ  کی رینکنگ کے نمبر ون آل راونڈر شکیب الحسن پر الزام ہے کہ انہوں نے متعدد مرتبہ سٹہ بازوں (بکیوں) کی جانب سے  رابطہ کرنے  باوجود اس ...

Read More »

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا،عید میلاد النبیﷺ 10 نومبر کوہوگی

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12 ربیع الاول 10 نومبر بروز اتوار ہوگی

پاکستان میں ربیع الاول سن 1441 ہجری کا چاند نظر آگیا جس کے بعد 12 ربیع الاول 10 نومبر بروز اتوار کو ہوگی۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔ ذرائع کے مطابق زونل رویت ہلال اسلام آباد کمیٹی نے مرکزی کمیٹی کو آگاہ ...

Read More »

فردوس عاشق کی وزیراعظم سے وفاقی وزراء کی شکایتیں

فردوس عاشق کی وزیراعظم سے وفاقی وزراء کی شکایتیں

 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور سابق وزیرخزانہ اسد عمر  کی وزیراعظم کو شکایت کی۔ ذرائع نے بتایا کہ فردوس ...

Read More »

العزیزیہ ریفرنس میں بھی ضمانت

نواز شریف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے نواز شریف کی مشروط ضمانت منظور کر لی۔ بیرون ملک جانے کے بارے میں آرڈر میں کچھ نہیں، عدالت کا کہنا ہے کہ مریض سمجھتا ہے کہ مزید وقت چاہئے تو پنجاب حکومت سے رجوع کیا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی ...

Read More »

نواز شریف کی حالت نازک، عدالت میں رپورٹ جمع

نواز شریف کی زندگی کو سب سے بڑا خطرہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پر نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی۔ میڈیکل بورڈ نے سر بمہر لفافے میں نئی رپورٹ پیش کردی۔عدالت نے کہا کہ یہ بند لفافے میں کیوں ہے۔ کھول کے دیتے تا کہ سب کو لگے۔ ڈاکٹر سلیم چیمہ نے بتایا کہ گزشتہ روز میڈیکل بورڈ ...

Read More »