یورو ٹی 20 میں آفریدی آئیکون پلیئر

سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو یورو ٹی 20 سلم کیلیے آئیکون پلیئر قرار دے دیا گیا جب کہ مارکی پلیئرز میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔

30 اگست سے 22 ستمبر تک شیڈول ایونٹ میں شاہد آفریدی کے ساتھ دیگر آئیکون پلیئرز میں شین واٹسن، برینڈن میک کولم اور راشد خان موجود ہیں جب کہ مارکی پلیئرز میں بابراعظم کو جے پال ڈومنی، عمران طاہر، کرس لین اور لیوک رونکی جوائن کریں گے۔

دیگر 2 آئیکون اور ایک مارکی پلیئر کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

x

Check Also

پاکستان سپر لیگ بھی کھیلنا چاہتا ہوں، کیگیسو ربادا

پاکستان سپر لیگ بھی کھیلنا چاہتا ہوں، کیگیسو ربادا

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کیگیسو ربادا کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر کھیلنا ...

%d bloggers like this: