Author Archives: nice

جسمانی ساخت و خدوخال پر ودیا بالن کی آگاہی مہم

اداکارہ ودیا بالن کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں اضافی وزن، سانولی رنگت اور چھوٹے قد کی وجہ سے کبھی نہ کبھی تضہیک کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ ودیا بالن ماضی میں متعدد بار اعتراف کر چکی ہیں کہ انہیں اضافی وزن اور رنگت کی وجہ سے کیریئر کے آغاز میں تضہیک کا نشانہ بنایا گیا، انہیں ...

Read More »

لکی موٹرز کا پیوگیوٹ گاڑیاں اسمبل کرنے کا فیصلہ

پاکستانی آٹو موبائل کمپنی لکی موٹرز لمیٹڈ (ایل ایم ایل) نے فرانس کے کار ساز گروپ پی ایس اے کے ساتھ مفاہمتی یادداشت اور اظہارِ دلچسپی کا معاہدہ کیا ہے جس کے بعد پاکستان میں یورپی گاڑیاں اسمبل کی جائیں گی۔ مفاہمتی یادداشت اور اظہارِ دلچسپی کے معاہدے پر دستخط کے بعد لکی موٹرز لمیٹڈ، پی ایس اے گروپ کی ...

Read More »

چین پڑوسیوں کی خودمختاری ختم کرنے سے باز رہے، امریکا

امریکا نے چین کو پڑوسی ممالک کے لیے خطرہ بننے سے باز رہنے کی تنیبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے 5 برسوں میں ایشیا کو پرامن رکھنے کے لیے نئی ملٹری ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں دنیا بھر کے وزرا دفاع اور عسکری حکام کے فورم سے ...

Read More »

محصولات میں ریکارڈ کمی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران محصولات میں ریکارڈ کمی کے ساتھ صرف 447 ارب روپے وصول کرسکی۔ جولائی اور مئی کے درمیانی عرصے میں کی گئی وصولی میں غیر معمولی کمی کے باعث بجٹ خسارہ توقعات سے کہیں زیادہ بڑھ جائے گا۔ ایف بی آر ریونیو میں کمی ...

Read More »

ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں کیا ہوا؟

ورلڈکپ میں پاکستان کا آغاز مایوس کن رہا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹرینٹ برج میں تکلیف دہ شکست کے بعد جب قومی ٹیم ڈریسنگ روم میں داخل ہوئی تو ماحول کچھ اچھا نہ تھا۔ سب سے پہلے ڈریسنگ روم میں داخل ہوتے ہوئے کھلاڑیوں کو تماشائیوں کی طرف سے شدید نعرے بازی کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈریسنگ روم میں ...

Read More »

چین کا ‘فیڈ ایکس’ کےخلاف تحقیقات کا اعلان

چینی حکام صارفین کے مفادات کو نقصان پہنچانے پر امریکا کی ڈیلوری کمپنی ‘فیڈ ایکس’ سے تحقیقات کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ نے چین کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے کہا کہ ‘فیڈ ایکس’ نے ہواوے کی مصنوعات کے چند پارسلز غلط مقام پر بھیج دیئے تھے جس کے بعد معروف چینی ٹیلی کام کمپنی ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات او آئی سی سربراہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ سیاسی، معاشی اور تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جب کہ سعودی ولی عہد نے اجلاس میں شرکت پر ...

Read More »

’مغرب کو بتانا ہوگا مسلمان اپنے نبی ﷺ سے کتنی محبت کرتے ہیں‘

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 14 ویں سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ او آئی سی کی ناکامی معلوم ہوتی ہے کہ ہم دیگر ممالک پر یہ واضح نہیں کرسکے کہ ہم اپنے نبی ﷺ سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ مکہ المکرمہ میں منعقد ہونے والے او آئی سی کے ...

Read More »

بھارت: ‘گوشت’ کھانے پر 4 مسلمان نوجوانوں پر انتہاپسند ہندوؤں کا تشدد

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان نوجوانوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 4 مسلمان نوجوان کھانا کھا رہے ہیں کہ اس دوران ’ہندوتوا بریگیڈ‘ سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند ہندو موقع پر پہچتے ہیں اور مسلمان نوجوانوں ...

Read More »

ٹوائلائٹ کے ہیرو ’بیٹ مین‘

ہالی وڈ کی فلم ٹوائلائٹ سے مشہور ہونے والے اداکار رابرٹ پیٹنسن اب بیٹمین کا کردار ادا کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وارنر بروز اسٹوڈیو نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بیٹمین کی آنے والی نئی فرنچائز میں بیٹمین کا کردار اداکار رابرٹ پیٹنسن ادا کریں گے جنہوں نے فلم سائن کرلی ہے۔ بیٹمین کے کردار کے ...

Read More »