Author Archives: nice

آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی شکست تسلیم کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی شکست تسلیم کرلی۔ Congratulations to @BCCI on a well deserved win today. The standard of cricket being played has been exceptionally high & credit goes to IPL for not only helping identify & harness talent, but also in equipping younger players with ...

Read More »

نعیم الحق پہلے فیلڈنگ اور فردوس عاشق حسن علی کو کھلانے پر برہم

وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی نعیم الحق اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارتی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان ...

Read More »

ٹنڈولکر کا ایک اور رکارڈ کوہلی کےنام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بناکر سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی کپتان نے یہ کارنامہ انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان کے خلاف مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پر سر انجام دیا۔ ویرات کوہلی نے 222 ویں اننگز میں تیز ...

Read More »

بلاول اور مریم کا بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاتی امراء میں ملاقات کی۔ مریم نواز نے گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات کی دعوت دی تھی جسے بلاول نے قبول کیا تھا۔ بلاول بھٹو زرداری سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء پہنچے جہاں مریم نواز نے ان کا استقبال ...

Read More »

’ماریہ کیری‘ کی جگہ ’میری کیوری‘

ماریہ کیری اس عہد کی مشہور گلوکارہ ہیں اور ان کے مداح نے جب ان کی تصویر والے کیک کا آرڈر دیا تو غلط فہمی کی بنا پر بیکری نےسالگرہ کے کیک پر مشہور کیمیاداں اور نوبیل انعام حاصل کرنے والی پہلی خاتون میری کیوری کی تصویر بنادی۔ ٹویٹر پر ہیریئٹ لائے نامی ایک شخص نے کیک کی تصویر پوسٹ ...

Read More »

آریان کی والد شاہ رخ کیساتھ فلم نگری میں انٹری

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان اپنے والد کے ساتھ فلم نگری میں ڈیبو کررہے ہیں۔ ڈزنی لائن کنگ کے ری میک ہندی ورژن میں شاہ رخ خان مفاسا اور آریان خان سمبا کی وائس اوور کریں گے۔ یہ آریان خان کی پہلی فلم ہوگی۔ شاہ رخ خان نے ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ...

Read More »

امریکا اور بھارت کی تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی

ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو حاصل تجارتی استثنیٰ ختم کرنے پر تناؤ کے شکار بھارت نے جواباً 28 امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کردیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے امریکا کے بادام، اخروٹ اور سیب سمیت 28 درآمدی اشیاء پر ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس کی شرح پر اضافہ کردیا، بھارت کیلی فورنیا کے ...

Read More »

پاکستان کا فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ دنیائے کرکٹ کی 2 بڑی ٹیمیں پاکستان اور بھارت آج مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پر اب سے کچھ دیر بعد مدِمقابل ہوں گی جہاں گرین شرٹس کے کپتان سرفراز ...

Read More »

‘ریلو کٹوں’ کے بجائے تجربے پر انحصار کا مشورہ

imran khan about chairman nab ہر ادارے، ہر انسان اور ہر ملک کی زندگی میں اونچ نیچ آتی ہے

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کی حکمت عملی سے کھیلنے کے لیے کپتان سرفراز احمد کو تجربہ کار بلے بازوں اور بولروں سے کھیلنا چاہیے کیوں کہ ‘ریلو کٹے’ دباؤ میں نہیں کھیل سکتے۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ سے ...

Read More »

کوہلی کو آؤٹ کرنے کا آسان طریقہ

دنیائے کرکٹ اب صرف اسکور کےنمبرز تک محدود نہیں رہی بلکہ اب کرکٹ نمبرز گیم بن چکی ہے۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان اور عماد وسیم کو پلینگ الیون میں شامل کرنے پر پاکستانی کرکٹ اینالسٹ پریشان ہو گئے ہیں۔ بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کو آؤٹ کرنا بھارت کے خلاف کھیلنے والی ہر ٹیم کی اولین ترجیح ہوتا ہے۔ ...

Read More »