سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کا کہنا تھا کہ اب ووٹ کو عزت دو پلس ہوگا، پارٹی میں اب ایک ہی بیانیہ ہوگا اور وہ ہے ووٹ کو عزت دو۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے پارٹی کے سینئر رہنماوں نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی، جن میں ان کی صاحبزادی مریم نواز، ...
Read More »پاکستان
پاکستانی معیشت میں بہت جلد بہتری آنے کا امکان
امریکی ریسرچ ادارے فیچ سلوشنز نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے دو مشکل فیصلے کئے جس سے پاکستان کی معیشت میں جلد بہتری آئے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریسرچ کے ادارے فیچ سلوشنز نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے دو مشکل فیصلے کئے جس سے پاکستان کی معیشت ...
Read More »جج پر تشدد، وکیل کو ساڑھے 18 سال قید
فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سول جج پر تشدد کرکے زخمی کرنے والے وکیل کو سزا سنا دی۔ فیصل آباد کی عدالت نے ایڈووکیٹ عمران منج کو مجموعی طور پر 18 سال 6 ماہ قید کی سزا سناتے ہوئے ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔ وکلا تنظیم اپنے ساتھی کی ...
Read More »جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ وفاق کو منتقل
وفاقی حکومت نے جناح، قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) اور صحت اطفال (این آئی سی ایچ)کی وفاق کو منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 17 جنوری 2019 کے احکامات کی روشنی میں منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ کورڈینیشن نے نوٹیفکیشن گزٹ جاری کردیا۔ وفاق کی جانب سے جاری نوٹی ...
Read More »فرشتہ کیس: پوسٹ مارٹم میں تاخیر پر ایم ایل او پولی کلینک فارغ
پولی کلینک کے میڈیکولیگل آفیسر ڈاکٹر عابد شاہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولی کلینک کے ایم ایل او ڈاکٹر عابد شاہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 10 سالہ بچی فرشتہ کے پوسٹ مارٹم میں تاخیر پر ہٹایا گیا ہے۔ واضح رہےکہ 10 سالہ فرشتہ 15 مئی کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئی ...
Read More »کپتان کی معاشی ٹیم کا آخری کھلاڑی بھی آؤٹ
حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈاگھا کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کر نے کی ہدایت کردی ہے۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن نوید کامران بلوچ کو سیکرٹری خزانہ لگا دیا گیا جبکہ سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی معروف افضل سیکرٹری کابینہ تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا اور مشیر خزانہ عبدالحفیظ ...
Read More »بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2 ‘ کا کامیاب تجربہ کیا۔ میزائل 1500 کلومیٹرتک اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بناسکتا ہے اور اس میں ہر قسم کا ایٹمی اور روایتی وار ...
Read More »کراچی کیلیے ایک اور ہیٹ ویو الرٹ
کراچی: شہر قائد میں گرمی کی نئی لہر کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے۔ کراچی میں گزشتہ چند روز سے دن کے اوقات میں سمندر سے چلنے والی ہوائیں بند ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ دیکھا جاتا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے آخر ...
Read More »حکومت کی نظر 4 فیصد شرح ترقی پر
حکومتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال 20-2019 کے لیے ملکی مجموعی پیداوار 4 فیصد تک پہنچانے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں، جبکہ امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ یہ شرح 3.28 فیصد رہے گی۔ حکومت پاکستان نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک ذیلی معاشی نکتہ نظر کا تصور پیش کردیا جسے بجٹ کی تیاری ...
Read More »غریبوں کیلئے گھر
نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام پر کام میں تیزی آچکی ہے اوراس منصوبے کے تحت لاکھوں گھروں کی مرحلہ وارتعمیر جلد شروع ہوگی. حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت لاہور، کراچی، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد، جہلم، کوئٹہ، راولپنڈی، پشاورسمیت دیگرشہروں میں رجسٹریشن کا جلد آغازکرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملک میں اس وقت ایک کروڑ گھروں کی کمی ...
Read More »