ٹیکنالوجی

امریکی پابندی کے ہواوے پر اثرات شروع؟

امریکا اور چین کی تجارتی جنگ کے درمیان پھنس جانے والی کمپنی ہواوے نے نئے فونز کی پروڈکشن کم کردی ہے۔ ساﺅتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی پابندیوں کے اثرات ہواوے پر مرتب ہونے لگے ہیں اور اس کا اگلے سال سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا خواب اب ...

Read More »

میک بک پرو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

بھارتی شہری کے میک بک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی ویڈیو اس نے ٹوئٹر پر شیئر کی۔ صارف کے مطابق وہ اپنے میک بک پرو پر روز مرہ کی روٹین کا کام کررہا تھا کہ اچانک اس میں سے دھواں نکلنا شروع ہوگیا اور پھر میک بک میں آگ بھی بھڑک اٹھی۔ ٹوئٹر صارف نے بتایا کہ لیپ ...

Read More »

گوگل کے خلاف تحقیقات کا آغاز

امریکا کے محکمہ انصاف نے گوگل کے خلاف کاروباری معاملات میں اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف نے گوگل کے خلاف سرچنگ کے ذریعے بزنس کے فروغ پر عدم اعتبار کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ گوگل کے ...

Read More »

سب سے چھوٹا ڈرون

ازخود اڑنے والے ڈرون کے ضمن میں ایک اہم خبر ہالینڈ سے آئی ہے جہاں ٹی یو ڈیلفٹ یونیورسٹی کے انجینیئروں نے دنیا کا سب سے چھوٹا اور خودمختار ڈرون بنایا ہے۔ مکمل طور پر خودمختار اس ڈرون کا وزن 72 گرم، چوڑائی 10 سینٹی میٹر ہے اور یہ دو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔ ڈیلفٹ ...

Read More »

فیس بک کی انسانی مزاج پڑھنے والے روبوٹ بنانے میں دلچسپی

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے ایک روبوٹ کا حقِ ملکیت (پیٹنٹ) فائل کیا ہے جس کے تحت انسانی قد کے برابر روبوٹ سڑکوں پر چل کر لوگوں کے چہرے کےتاثرات نوٹ کرے گا اور دور بیٹھے لوگوں کی باہمی دوستی کرانے میں مدد دے گا۔ روبوٹ پر جدید ترین سینسر، کیمرے اور اسکرین بھی نصب ہوں ...

Read More »

پانی سے نمک ’پکڑنے‘ والا پنجرہ

امریکی ماہرین نے ایک ایسا طاقتور مالیکیول (سالمہ) بنایا ہے جو کھارے پانی سے نمک کھینچ نکالتا ہے اور کرہِ ارض پر سمندری پانی کی بڑی مقدار کو قابلِ نوش بناسکتا ہے۔ کلورائیڈ کشید کرنے والا یہ سالمہ پوٹاشیئم کلورائیڈ، کیلشیئم کلورائیڈ اور عام نمک سوڈیم کلورائیڈ میں سے بھی کلورائیڈ نکال باہر کرتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ...

Read More »

خطرناک ترین لیپ ٹاپ کی قیمت 15 کروڑ

دنیا کا خطرناک ترین لیپ ٹاپ اب آپ خرید سکتے ہیں، بس جیب میں 10 لاکھ ڈالرز (15 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) ہونے چاہیے۔ اسے بنانے والے نے اسے آرٹ آف پیس قرار دیا ہے کیونکہ اس میں دنیا کے 6 خطرناک ترین وائرسز لوڈ کیے گئے ہیں۔ انٹرنیٹ آرٹسٹ گیو او ڈونگ کا یہ تیار کردہ لیپ ٹاپ ...

Read More »

ہواوے آپریٹنگ سسٹم جون میں

امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ کے بعد ہواوے کے ‘اینڈرائیڈ’ کے متبادل آپریٹنگ سسٹم کا لوگ بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ موبائل فون بنانے والے کئی کمپنیوں کی طرح ‘ہواوے’ بھی اپنے اسمارٹ فون کو چلانے کے لیے گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کا استعمال کرتی ہے۔ تاہم رواں ماہ کے آغاز میں وائٹ ہاؤس ...

Read More »

سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا

سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا

فیس بک، انسٹاگرام یا ٹوئٹر تو لگتا ہے کہ آج کل ہر ایک ہی استعمال کرتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس چند امراض بھی ایک سے دوسرے میں پھیلا سکتے ہیں؟ یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ فلینڈرز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ڈپریشن اور دیگر ذہنی ...

Read More »

ہوا میں ڈرون اور زمین پر گاڑی بن جانے والا روبوٹ

ہوا میں ڈرون اور زمین پر گاڑی بن جانے والا روبوٹ

گزشتہ دنوں ماہرین نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو ایک طرف تو ہوا میں پرواز کرتا ہے اور دوسری طر ف گاڑی کی طر ح زمین پر بھی چلتا ہے ۔یہ کواڈ کاپٹر قسم کا ڈرون ہے لیکن زمین پر پہنچتے ہی اس کے پر وپیلر بازو خمیدہ ہو کر پہیوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں ۔ماہرین ...

Read More »