صحت

ایڈز کے علاج کی بنائی گئی واحد ویکسین کی آزمائش ناکام

موذی مرض ایڈز کا سبب بننے والے وائرس، ایچ آئی وی کے علاج کے لیے امریکی ماہرین کی جانب سے دنیا کے دیگر سائنسدانوں کے اشتراک سے تیار کردہ واحد ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی۔ ایچ آئی وی وائرس سے بچاؤ کے لیے امریکی میڈیکل تحقیقاتی ادارے ’نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشس ڈیزیز‘ (این آئی اے آئی ڈی) ...

Read More »

چین کا پلاسٹک بیگز اور اسٹرا پر پابندی کا اعلان

چین کا پلاسٹک بیگز اور اسٹرا پر پابندی کا اعلان

پلاسٹک استعمال کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ملک چین نے ملک میں ڈسپوزیبل پلاسٹک مصنوعات کے استعمال میں کمی کے لیے نئے منصوبے کا اعلان کردیا۔ چینی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نئے منصوبے کے تحت2020 کے بعد سے چین کے تمام بڑے شہروں میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی جبکہ تمام شہروں ...

Read More »

ضرورت سے زائد پروٹین لینے والے یہ نقصانات دیکھ لیں

ضرورت سے زائد پروٹین لینے والے یہ نقصانات دیکھ لیں

پروٹین ویسے تو آپ کی غذا کا اہم ترین حصہ ہونا چاہیے تاکہ آپ کا جسم متحرک اور چست و توانا رہے۔ کچھ افراد وزن کم کرنے کے لیے بھی غذا میں پروٹین کی مقدار کو بڑھانا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ جب ہم وزن کم کرنے کی بات کرتے ہیں تو ضرورت سے زیادہ پروٹین والی غذا زیادہ اہم ...

Read More »

ملک بھر کی جیلوں میںHIV کے 425 قیدیوں کا انکشاف

ملک بھر کی جیلوں میںHIV کے 425 قیدیوں کا انکشاف

ملک بھر کی جیلوں میں ایچ آئی وی ایڈزکے 425 قیدیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ملک بھرکی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی رپورٹ جیونیوز نے حاصل کر لی،رپورٹ کے مطابق جیلوں میں بیمار قیدیوں کی تعداد 2192 ہے، قیدیوں کےحقوق پر بنائے گئے عدالتی کمیشن کی رپورٹ پنجاب کی جیلوں میں 255 مرد اور دو خواتین ایچ آئی وی ایڈز ...

Read More »

نوجوانوں میں پیٹ کا کینسر بڑھ گیا، تحقیق

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ کینسر سمیت دیگر موذی مرض عمر رسیدہ یا ادھیڑ عمر افراد کو ہوتے ہیں تاہم ایک تحقیق کے مطابق پیٹ کا کینسر نوجوانوں میں بڑھ گیا۔ امریکا کی یونیورسٹی مایو کلینک کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک مطالعاتی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ گزشتہ 2 دہائیوں میں پیٹ ...

Read More »

دودھ، دہی کو غذا سے نکالنے کے نقصانات

دودھ، دہی کو غذا سے نکالنے کے نقصانات

دودھ ، مکھن، پنیر اور دوسری ڈیری پراڈکٹس کا ہماری غذا میں ہونا لازمی ہے مگر ان کے چھوڑنے سے ہماری صحت پر کچھ مثبت تبدیلیاں تو آتی ہیں مگر نقصانات زیادہ ہیں۔ چائے اور کافی میں ڈیری پروڈکٹس یعنی ’ گائے یا بھینس کے دودھ‘ کے بجائے پھلوں کا دودھ یعنی ’ بادام، کھوپرا اور سویا‘ کے دودھ کے استعمال ...

Read More »

امریکا کا پاکستان سمیت پولیو سے متاثر ایشیائی ممالک کیلئے سفری انتباہ

امریکا کا پاکستان سمیت پولیو سے متاثر ایشیائی ممالک کیلئے سفری انتباہ

لاہور : امریکا نے پولیو کے حالیہ کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے لیےسفری انتباہ (لیول 2 ٹریول الرٹ)جاری کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹریول الرٹ کے تحت عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نافذ پابندیوں کی مدت کے دوران بالغ افراد کے لیے پولیو کی لائف ٹائم بوسٹر ڈوز لازمی قرار دینے کا اعلان کیا ...

Read More »

بینگن کے کرشماتی فوائد

بینگن کے کرشماتی فوائد

بینگن ایک ایسی سبزی ہے جس میں کیلوری کی تعداد بہت کم ہوتی ہے اور اِس سبزی میں قُدرتی طور پر فائبر، وٹامنز اور معدنیات کی تعداد کثرت سے پائی جاتی ہے۔ بینگن دیگر غذائی اجزاء اور اینٹی آکسیڈینٹ کی خصوصیات سے بھی مالامال ہوتا ہے، عام طو ر پر بینگن کی دو اقسام ہوتی ہیں، جن میں ایک قسم ...

Read More »

گھر میں بنا سوپ ملیریا سے لڑنے کے لیے بھی مفید

گھر میں بنا سوپ ملیریا سے لڑنے کے لیے بھی مفید

ایسا مانا جاتا ہے کہ سوپ (چکن کا) موسم سرما میں نزلہ زکام اور بخار وغیرہ کا بہترین علاج بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ اس سے ہٹ کر بھی یہ سرد موسم کی شدت کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے مگر اب دریافت کیا گیا کہ ذائقے سے ہٹ کر گھر میں پکنے والی یخنی یا سوپ ملیریا سے لڑنے ...

Read More »

نیند نہ آنا ایک بیماری ہے جو جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے: تحقیق

نیند نہ آنا ایک بیماری ہے جو جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے: تحقیق

بہت سے لوگوں کو  نیند کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ بستر پر گھنٹوں لیٹنے کے باوجود بھی سو نہیں پاتے۔ نیند نہ آنے کی عادت میں مسلسل مبتلا ہونے والے شخص کو ایک بیماری ہوتی ہے جس کا نام ’انسومنیا‘ ہوتا ہے۔اس بیماری میں انسان کو نیند نہیں آتی جس کی وجہ سے وہ ڈپریشن، ...

Read More »