صحت

ہمارے دانتوں میں زندگی کا اہم ریکارڈ جمع ہوتا رہتا ہے

نیویارک: ایک نئی تحقیق کے مطابق جس طرح درختوں کے تنے میں دائرے موسم اور خود درخت کا احوال بتاتے ہیں عین اسی طرح دانتوں کی سطح پر آڑھی ترچھی لکیریں پوری زندگی کی کہانی بیان کرسکتی ہیں۔ اس طرح دانت ہماری زندگی کی داستان بیان کرتے ہیں۔ نیویارک یونیورسٹی میں دندانی بشریات کے ماہر پروفیسر پاؤلو کیریٹو کہتے ہیں ...

Read More »

کورونا وائرس کھلی ہوا میں گھنٹوں اورسطح پر دنوں تک زندہ رہتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: کورونا وائرس کھلی ہوا میں 3گھنٹوں اور کسی سطح پر دو سے تین دن تک زندہ رہتا ہے۔ امریکی حکومت اور سائنس دانوں کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس ہوا اور اس سے آلودہ ہونے والی کسی شے کی سطح کو چھونے سے پھیلتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک انسان سے دوسرے کو بھی ...

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے نئے کورونا وائرس کو عالمگیر وبا قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے نئے نوول کورونا وائرس کو عالمگیر وبا قرار دے دیا ہے کیونکہ یہ 100 سے زائد ممالک تک پھیل چکا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عالمگیر وبا کی اصطلاح ‘کسی نئے مرض کے دنیا بھر میں پھیلنے’ پر استعمال کی جاتی ہے اور اس کا تعین کسی مرض کے جغرافیائی بنیاد ...

Read More »

کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کا آسان اور سستا طریقہ

بوسٹن: ماہرین طب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھوں کو صابن سے بار بار اور درست طریقے سے دھونا ضروری ہے۔ بوسٹن کی سمنز یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا ہے کہ اگر ہاتھوں کو صابن سے درست انداز سے اور بار بار دھویا جائے تو کورونا وائرس سے محفوظ رہا ...

Read More »

کورونا کی ویکسین بننے میں کم از کم 18 ماہ لگیں گے، فارما کمپنیوں کا حتمی جواب

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں ایک درجن سے زائد بایو ٹیکنالوجی کمپنیوں نے کہا ہے کہ اگر ہم مسلسل کوشش میں لگے رہیں تب بھی کورونا وائرس کے خلاف ویکسین بننے میں اب بھی ڈیڑھ سال کا عرصہ لگے گا۔ اس موقع پر کیمبرج، میسا چیوسیٹس میں واقع ماڈرنا فارما سیوٹیکل کے سربراہ اسٹیفن بینکل نے بتایا ...

Read More »

کورونا وائرس کی ویکسین ایک سال میں بازار میں دستیاب ہوگی، ماہرین

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں یہ کوئی فوجی مشق نہیں بلکہ ایک جنگ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے خبردار کیا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کو اس کے تیزی سے پھیلاؤ اور ہلاکت خیزی کے باوجود ...

Read More »

ادھوری اور بے قاعدہ نیند سے دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: پانچ سال تک جاری رہنے والے ایک مطالعے کے بعد طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بڑی عمر کے وہ لوگ جو روزانہ 7 سے 8 گھنٹے کی نیند نہیں لیتے یا جن کے سونے کا کوئی مخصوص وقت نہیں ہوتا، انہیں دل کی مختلف بیماریوں کا خطرہ بھی دوسروں کی نسبت کہیں زیادہ ہوتا ہے۔ یہ مطالعہ ...

Read More »

کروناوائرس کے بعد پراسرار بیماری پھیلنے لگی، لوگ مرنا شروع

ادیس ابابا: کروناوائرس کے بعد پراسرار بیماری نے افریقی ملک اتھوپیا میں کئی زندگیاں نگل لیں، مہلک مرض میں مبتلا ہونے والے مریضوں کی آنکھوں اور منہ سے خون بہتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم اور لاعلاج بیماری نے اتھوپیا میں شہریوں کو موت کے گھاٹ اتارنا شروع کردیا، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ...

Read More »

موٹے افراد جلدی بوڑھے ہوجاتے ہیں، تحقیق

موٹے افراد جلدی بوڑھے ہوجاتے ہیں، تحقیق

ٹورانٹو: کیا موٹے لوگ دیگر افراد کے مقابلے میں تیزی سے بوڑھے ہوسکتے ہیں؟ ایک نئے سروے سے یہ حیرت انگیز بات سامنے آئی ہے کہ موٹاپا بڑھاپے کو تیزی سے بڑھاتا ہے اور اس سے عمررسیدگی سے وابستہ امراض بھی وقت سے پہلے نمودار ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں کینیڈا کی یونیورسٹی آف کونکارڈیا کے ماہرِ غذائیات پروفیسر سلیویا ...

Read More »

اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی وزارت سائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا بھر میں ہزاروں افراد کی موت کا سبب بننے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرلی ہے۔ بھارتی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اوفیر اکونیس کا کہنا ہے کہ ہمیں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنےمیں کامیابی ملی ہے، ...

Read More »