صحت

سردیوں میں بال روکھے ہو جائیں تو کیا کریں؟

سردیوں میں بال روکھے ہو جائیں تو کیا کریں؟

موسم سرما میں بالوں کے روکھے پن اور جھڑنے سے ہر کوئی پریشان نظر آتا ہے، جس کے لیے مہنگی بیوٹی پروڈکٹس کے استعمال کے بجائے اگر گھر ہی میں موجود قدرتی اجزا سے علاج کر لیا جائے تو اس کے نتائج بہترین اور سستے ثابت ہوں گے۔ سردیوں میں خشک  ہوا چلنے کے باعث بالوں کو کافی نقصان پہنچتا ہے ...

Read More »

ایڑیاں پھٹنے کے مسئلے کو گھر بیٹھے کیسے دور کریں؟

ایڑیاں پھٹنے کے مسئلے کو گھر بیٹھے کیسے دور کریں؟

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ایڑیاں پھٹنے یا اس جگہ کی کھال سخت ہونے کے مسائل کافی عام ہوجاتے ہیں۔ آج کے مصروف طرز زندگی کے باعث بیشتر افراد سارا دن چلتے پھرتے گزارتے ہیں جس کے نتیجے میں جلدی مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ مٹی سے براہ راست رابطہ پیر کی جلد کو جسم کے دیگر ...

Read More »

اسموگ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر

اسموگ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر

سردیوں کے آتے ہی پنجاب کے مختلف شہروں خصوصاً لاہور اور گردونواح کے علاقوں میں دھند کے ساتھ ساتھ اسموگ بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے عوام کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ طبی ماہرین نے اسموگ سے بچنے کے لیے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے آلودگی سے بچاؤ ...

Read More »

اگر آپ سیلفی کے شوقین ہیں تو ’نارسیزیزم‘ کے بارے میں ضرور جانیے

اگر آپ سیلفی کے شوقین ہیں تو ’نارسیزیزم‘ کے بارے میں ضرور جانیے

آپ لیاقت آباد کے مشہور گول گپّے کھانے جائیں یا پھرکشتی میں سوار ہوکر منوڑا کی سیر کریں، ایسے لمحات صرف یادگار ہی نہیں ہوتے، بعض اوقات ذہن پر اَن مٹ نقوش بھی چھوڑ جاتے ہیں اورایسے ہی کئی حسین ،یادگار لمحات کیمرے میں قید کرنے کے فن سے آج کل کے نوجوان بخوبی واقف ہیں۔ دورِ حاضر میں سیلفی ...

Read More »

نظامِ قوت مدافعت کو کیسے مضبوط کیا جاسکتا ہے؟

نظامِ قوت مدافعت کو کیسے مضبوط کیا جاسکتا ہے؟

ہمارا مدافعتی نظام جسم کا ایک پیچیدہ نظام سمجھا جاتا ہے جس میں جسم کے بہت سے مختلف حصے ہم آہنگی کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں  اسی لیے اس نظام کو مضبوط بنانا ہمارا لیے بے حد ضروری ہے۔ ماہر غذائیت ہینا برائے کا کہنا ہے کہ دن میں 24 گھنٹے اور سال میں 365  دن ہوتے ہیں ...

Read More »

ناف کیسے بنتی ہے اور اس کا کام کیا ہوتا ہے؟

پلکیں آپ کی آنکھوں کو تحفظ دینے کا کام کرتی ہیں، پھیپھڑے سانس لینے میں مدد دیتے ہیں اور جسم کا ہر حصہ (باہر یا اندر) اپنے مختص کردہ کام کررہا ہوتا ہے۔ مگر ناف پیٹ کے درمیان رہ کر صرف کچرا جمع کرنے کے علاوہ کیا کرتی ہے؟ ویسے تو یہ سب کو ہی معلوم ہوگا کہ ناف آپ کی پیدائش ...

Read More »

دفتر میں اضافی وقت دینا گنج پن کا سبب بن سکتا ہے

دفتر میں اضافی وقت دینا گنج پن کا سبب بن سکتا ہے

اکثر مرد حضرات ملازمت کے دوران دباؤ کی وجہ سے زیادہ کام کرنے پر مجبور ہوتے ہیں  اور انہیں اضافی وقت دفاترمیں بیٹھنا پڑتا ہے جو ان کی صحت کے ساتھ ساتھ بالوں پر بھی منفی اثرات ڈالتا ہے۔ حالیہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ مرد حضرات میں دفتر میں زیادہ وقت کام کرنے سے گنج پن ...

Read More »

موسم سرما میں جلد کو خشکی سے بچائیں

موسم سرما میں جلد کو خشکی سے بچائیں اور خوبصورتی برقرار رکھیں

موسمِ سرما کا آغاز ہونے والا ہے، تو اس میں جِلد کا خُشک ہونا سب سے عام مسئلہ ہے لہٰذا اگر آغاز ہی سے احتیاطی تدابیر اختیار کرلی جائیں، تو جِلد کی نمی برقرار رکھی جاسکتی ہے ورنہ یہی خُشک جِلد کئی اور جِلدی امراض کا سبب بن جاتی ہے۔ اس ضمن میں سب سے بڑی احتیاط تو یہی ہے ...

Read More »

دانتوں کی صفائی میں رہنمائی کرنیوالا الیکٹرک ٹوتھ برش

دانتوں کی صفائی میں رہنمائی کرنیوالا الیکٹرک ٹوتھ برش

اورل بی نے حال ہی میں ایسا الیکٹرک ٹوتھ برش متعارف کرایا ہے جو  دانتوں کی صفائی میں مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ ’اورل بی جینئیس ایکس الیکٹرک ٹوتھ برش‘ کی قیمت 220  ڈالر ہے جس سے متعلق کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ صارفین کو بہتر طریقے سے دانت صاف کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ’اورل بی جینیئس ایکس ...

Read More »

محکمہ صحت کے دفتر سے انسولین کی چوری

محکمہ صحت کے دفتر سے انسولین کی چوری

ملتان میں محکمہ صحت کے دفتر سے 20 لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری ہو گئی، چیف ایگزیکٹیو ہیلتھ آفیسر نے معاملہ کی انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ملتان میں 23 اکتوبر کو محکمہ صحت کے دفتر سے 20 لاکھ روپے مالیت کی انسولین غائب ہوگئی جس کے بعد چیف ایگزیکٹیو ہیلتھ آفیسر منور عباس نے معاملہ کی انکوائری کرتے ...

Read More »