صحت

چکن کے استعمال سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

چکن کے استعمال سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

دنیا کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مرغی کا گوشت کھانے سے خون کے سرطان کی ایک عجیب قسم میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس کے ساتھ مردوں میں پروسٹیٹ کینسر بھی پیدا ہو سکتا ہے۔ 2006ء سے 2014ء تک جاری رہنے والی اس طویل تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ چکن ...

Read More »

موٹاپا کینسر کی 4 اقسام کا سبب بن رہا ہے

موٹاپا کینسر کی 4 اقسام کا سبب بن رہا ہے

برطانیہ کی ایک فلاحی تنظیم ’کینسر ریسرچ یو کے ‘ کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کے بجائے موٹاپا کینسر کی 4 عمومی اقسام  میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔خبر ایجنسی اے پی پی کے مطابق برطانیہ کی ایک فلاحی تنظیم ’کینسر ریسرچ یو کے ‘ کا کہنا ہے کہ آنتوں، گردوں، بیضہ دانی اور جگر کا کینسر اب ...

Read More »

سافٹ ڈرنک ناگہانی موت کی وجہ

یورپی ممالک میں 451,000 افراد پر بیس سال تک کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کولڈ ڈرنک پینے والوں کی زندگی کم ہوجاتی ہے اور ان کےلیے ناگہانی موت کا خطرہ، کبھی کبھار کولڈ ڈرنک پینے والوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ اعدادوشمار کی بات کریں تو روزانہ دو یا دو سے زیادہ ...

Read More »

خوشحال ملکوں میں کینسر موت کی سب سے بڑی وجہ

خوشحال ملکوں میں کینسر موت کی سب سے بڑی وجہ

صحت کے تازہ ترین عالمی سروے کے مطابق دولت مند اور خوش حال ملکوں  میں کینسر موت کی سب سے بڑی وجہ بن رہا ہے۔ ایک طبی جنرل میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ جو کہ سروے پر مبنی ہے، میں کہا گیا ہے کہ مالدار ملکوں میں اب کینسر ہی موت کی سب سے بڑی وجہ بن رہا ...

Read More »

وسیم اکرم کی اہلیہ کا سی ویو کو بند کرنے کا مطالبہ کیوں؟

وسیم اکرم کی اہلیہ نے سی ویو کو شہریوں کیلئے بند کرنے کا مطالبہ کیوں کیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم  نے کراچی کے ساحل سمندر سی ویو کو عوام کے لیے خطرناک اور غیر محفوظ قرار دہتے ہوئے اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سی ویو پر ...

Read More »

فیڈر کا استعمال بچوں کے دانتوں کے لیے نقصان دہ

فیڈر کا استعمال بچوں کے دانتوں کے لیے نقصان دہ

جرمن ماہرین صحت نے شیرخوار بچوں میں فیڈر کا استعمال دانتوں کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’ اے پی پی‘ کے مطابق  جرمن سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شیر خوارگی کے دوران فیڈر استعمال کرنے والے بچوں کو بڑے ہو کر مسوڑوں کے مسائل کا سامنا ...

Read More »

اینٹی بائیوٹیکس جوڑوں کی بیماری کا سبب

اگر آپ چاہتے ہیں کہ گٹھیا سے محفوظ رہیں تو دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اینٹی بایوٹکس سے بھی ہر ممکن حد تک پرہیز کیجیے۔ ایک لاکھ سے زائد افراد کی صحت سے متعلق دس سالہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد برطانوی طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اینٹی بایوٹکس کا زیادہ استعمال ...

Read More »

وزیر سائنس فواد چوہدری نے سستا ترین منرل واٹر متعارف کرادیا

وزیر سائنس فواد چوہدری نے سستا ترین منرل واٹر متعارف کرادیا

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سستا منرل واٹر متعارف کرادیا، کہا کہ ایک روپے فی لیٹر والا منرل واٹر ابتدائی طور پر سرکاری دفاتر میں فراہم کیا جائے گا، دوسرے مرحلے میں ملک بھر میں دستیاب ہوگا۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی وزارت نے ایک روپے لیٹرمیں سستا اور معیاری منرل واٹر تیارکرلیا ہے، ...

Read More »

مسلز بنانے کے لیے بہترین عمر کیا ہے؟

اگر آپ مسلز بنانا چاہتے ہیں مگر دہائیوں تک ورزش سے دور رہے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ کسی بھی عمر میں اس مقصد کو حاصل کرنا ممکن ہے۔ درحقیقت عمر کی 7 ویں یا 8 ویں دہائی میں ورزش کرنے سے بھی بہت زیادہ حاصل کیا جاسکتا ہے، چاہے ساری عمر بیٹھ کر ہی کیوں نہ گزاری ...

Read More »

پانی میں نورو وائرس شناخت کرنے والی اسمارٹ فون ایپ

نورو وائرس شید قے اور دست کی وجہ بنتے ہیں اور پوری دنیا کے پانیوں میں یہ پایا جاتا ہے۔ اب ایک چھوٹی خردبین (مائیکرواسکوپ) اور ایک ایپ کی بدولت اسے پانی میں بہت آسانی سے شناخت کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح نہ صرف بیماری سے بچاجاسکتا ہے بلکہ اس کی وبا کو پھیلنے سے بھی روکا جاسکتا ہے۔ نورو ...

Read More »