صحت

ورزش کو معمول بنانےکے فوائد جانتے ہیں؟

ورزش کو صحت کے لیے فائدہ مند تصور کیا جاتا ہے اور جسمانی فٹنس کا حصول بھی ممکن ہوتا ہے۔ ورزش اچھی صحت کے 5 عناصر میں توازن پیدا کرتی ہے۔ ورزش کو معمول بنانے سے جسمانی فٹنس کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔ ورزش کرنے سے ہونے والے فوائد آپ کو ضرور پسند آئیں گے۔ جسمانی ...

Read More »

صرف 3 منٹ کی چہل قدمی بڑی بیماریوں سے چھٹکارا دلاسکتی ہے

ایک تحقیق کے مطابق دن میں ہر آدھے گھنٹے کی نشست کے بعد 3 منٹ کی چہل قدمی انسان کو بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق دن میں ہر آدھے گھنٹے کی نشست کے بعد 3 منٹ کی چہل قدمی انسان کو بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔ برطانیہ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی ریسرچ کے مطابق بیٹھ کر کوئی کام کرتے ہوئے وقفہ لے کر ہلکی پھلکی سرگرمی خون میں محدود بلڈ شوگر کی سطح کی مدت میں ...

Read More »

ملک میں کورونا سے اب تک کتنے ڈاکٹرز متاثر ہوئے؟

ملک میں کورونا سے اب تک کتنے ڈاکٹرز متاثر ہوئے؟

عالمگیر وبا کورونا کے دور میں فرنٹ لائن ہیروز ڈاکٹر، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی تمام تر کاوشیں قابلِ تحسین ہیں جو اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر انسانیت کی خدمت میں مشغول ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں  کورونا وارڈز میں ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹرز کورونا سے زیادہ ...

Read More »

ہماری غذاء میں شہد کیوں ضروری ہے؟

ہماری غذاء میں شہد کیوں ضروری ہے؟

اگر ہم شہد کے ذائقے کی بات کریں تو بہت سے لوگ شہد کا میٹھا ذائقہ بہت پسند کرتے ہیں، شہد کو بہت سے پکوانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے، شہد کو صحت سے متعلق مسائل کے لیے قدرتی علاج کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، یہ ایک پلانٹ پر مبنی کمپاؤنڈ ہوتا ہے جو ہمیں صحت ...

Read More »

ماہرین کا لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی نفسیاتی مسائل کے سونامی کا انتباہ

ماہرین کا لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی نفسیاتی مسائل کے سونامی کا انتباہ

نفسیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے ختم ہوتے ہی نفسیاتی مسائل کے شکار افراد کا سونامی آئے گا، کیوں کہ ممکنہ طور پر لاک ڈاؤن کے دوران بہت سارے لوگ ذہنی مسائل کا شکار بن رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ذہنی مسائل سے عمر رسیدہ افراد اور بچے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں، کیوں کہ اسکولوں کی ...

Read More »

صحتیابی کے بعد بھی کورونا مریضوں کو نقصان ہوسکتا ہے، ماہرین

صحتیابی کے بعد بھی کورونا مریضوں کو نقصان ہوسکتا ہے، ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صحت یابی کے بعد بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے جسمانی اعضا کو نقصان ہوسکتا ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صحت یابی کے بعد بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے جسمانی اعضا کو نقصان ہونے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ جس میں دل اور جگر کے ناکارہ ہونے کا امکان شامل ...

Read More »

بھرپور نیند کا مضبوط قوت مدافعت سے کیا تعلق ہے؟

بھرپور نیند کا مضبوط قوت مدافعت سے کیا تعلق ہے؟

دُنیا بھر کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اِس عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دُنیا بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے ایسے میں گھروں میں قید بعض افراد بھر پور نیند نہیں کرتے ہیں کیونکہ بے چینی اور اُلجھن کی وجہ سے اکثر لوگ ڈپریشن کی جانب چلے جاتے ہیں اور پھر ...

Read More »

کیا وٹامن سی آپ کو نئے کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟

کیا وٹامن سی آپ کو نئے کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟

شاید آپ نے سوشل میڈیا پر پڑھا ہو کہ وٹامن سی نے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے بچانے میں مددگار ہے۔ س وقت نئے کورونا وائرس پر وٹامن سی کو ہائی ڈوز انٹروینس (آئی وی) یعنی انجیکشن کے ذریعے دینے پر تحقیق ہورہی ہے مگر ابھی کوئی سپلیمنٹ ایسا نہیں جو کووڈ 19 کی روک ...

Read More »

جاپان، فیوجی کیمیکلز کا کورونا کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

جاپان، فیوجی کیمیکلز کا کورونا کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ

جاپان کی معروف اور عالمی شہرت یافتہ کمپنی فیوجی کیمیکلز نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعوی کردیا ہے۔ اس حوالے سے فیوجی فلم تویاما کیمیکلز کے صدر جنجی اوکادا نے اعلامیے میں کہا ہے کہ ان کی کمپنی نے انفلوئنزا اینٹی وائرل ڈرگ کے تیسرے فیز میں تیار کی جانے والی دوا جسے اویگان ٹیبلیٹ کا نام ...

Read More »

صفائی کی یہ گھریلو اشیا کورونا وائرس ختم کرسکتی ہیں

لندن: کورونا وائرس کے مرض اور خوف نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اپنی بالکل نئی کیفیت کی باعث اس وائرس کو اب بھی گہرائی میں سمجھا جارہا ہے۔ لیکن اب ہم جان چکے ہیں کہ کورونا وائرس ہوا میں چند گھنٹے اور کسی سطح پر زیادہ سے زیادہ 9 روز تک کے لیے زندہ رہ ...

Read More »