صحت

شوگر کے مریض آم کھائیں مگر

گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی لوگوں کے اندر پھلوں کے بادشاہ آم کھانے کی خواہش بھی بڑھنے لگتی ہے مگر اکثر افراد اس خیال سے پریشان رہتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اس مزیدار پھل کو کھانا محفوظ ہے یا نہیں۔ ویسے اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے یہ جان لیں کہ کسی پھل میں مٹھاس ذیابیطس ...

Read More »

سحر و افطار میں کھجور کھانا کیوں مفید ہے؟

dates

 پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رمضان کا آغاز ہوگیا ہے، رواں برس چونکہ یہ مقدس مہینہ شدید گرمی کے موسم میں آیا ہے، ایسے میں روزے کی حالت میں روزمرہ کے کام کرنا کچھ مشکل معلوم ہوتا ہے، جلد ہی تھکن محسوس ہوتی ہے اور قوت مدافعت کے متاثر ہونے کا احساس ہونے لگتا ہے۔ لیکن اگر روزے ...

Read More »

چاول کھائیں موٹاپا بھگائیں

چاول کھانا اکثر افراد کو بہت پسند ہوتا ہے اور پاکستان میں بھی ان کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ مگر کم کاربوہائیڈریٹس والی یہ غذا موٹاپے سے نجات میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے؟ اس کا جواب جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ ایشیائی یا جاپانی انداز کے کھانوں (جن ...

Read More »

بچے جنک فوڈ سے دور

کیا آپ کے بچوں کو ’بھی‘ جنک فوڈ پسند ہے؟ اس ’بھی‘ پر زور یوں دیا گیا ہے کہ جنک فوڈ جس طرح بڑوں کو پسند ہے اسی طرح بچوں کو بھی بھاتا ہے۔اکثر میز پر موجود صحتمند سبزیوں یا روز مرہ کے کھانوں کو چھوڑ کر بچے جنک فوڈ کی طرف ہی ہاتھ بڑھاتے نظر آتے ہیں۔ بچے سے ...

Read More »

گاڑی میں پچھلی نشست پر بیٹھنا زیادہ خطرناک ہوتا ہے

ایک تحقیق کے مطابق گاڑی میں اگلی نشست کے مقابلے میں پچھلی نشست پر بیٹھنے والے لوگ حادثے کی زد میں زیادہ آ سکتے ہیں۔ انشورنس انسٹیٹیوٹ فار ہائی وے سیفٹی نے یہ تحقیق منعقد کروائی جس کی وجہ یہ تھی کہ گاڑیوں میں اگلی نشستوں پر بیٹھنے والوں کی حفاظت پر گزشتہ کئی برسوں سے کام ہو رہا ہے ...

Read More »