صحت

مارکیٹ میں ماسک نہ ہوں تو گھر بیٹھے ٹشو سے ماسک تیار کریں

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ماسک کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مارکیٹ میں ماسک کی کمی واقع ہوگئی ہے لیکن آپ کو اگر مارکیٹ سے ماسک دستیاب نہ ہوتو گھر بیٹھے بھی عام ماسک بنایا جاسکتا ہے۔ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے ...

Read More »

کورونا وائرس کی علامات اور بچاؤ کی تدابیر

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کو پہلے عام نمونیا قراردیا گیابعد میں اس کو 2002-03 میں سامنے آنے والے وائرس سارس کی قسم قرار دیا گیا جس کا نام کووڈ 2019 رکھا گیا۔ مریض کو ابتدا میں نزلہ کھانسی اور گلے کی سوزش کا سامنا ہوتا ہے، مرض بڑھ جائے تو بخار، سینے میں درد، سانس ...

Read More »

جانیے! دوپہر میں تھوڑی دیر سونا صحت کیلئے اچھا ہے یا برا؟

جانیے! دوپہر میں تھوڑی دیر سونا صحت کیلئے اچھا ہے یا برا؟

دن بھر کی مصروفیات کے دوران اگر ہمیں کبھی کچھ دیر آرام یعنی سونے کا وقت مل بھی جائے تو ہم یہ سوچتے ہیں کہ دن میں تھوڑی دیر سونے سے بہتر ہے کہ اب رات میں ہی آرام کیا جائے۔ لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ دن میں تھوڑی دیر سونے کے ہماری صحت پر بے حد مثبت ...

Read More »

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

پاکستان کے ہمسایہ ملک ایران میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 19 تک جاپہنچی۔ ایرانی وزارت صحت کے حکام نے کورونا وائرس سے اب تک ملک میں 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ حکام کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 139 تک جاپہنچی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ایرانی شہر قُم ...

Read More »

آپ لیمن گراس چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

آپ لیمن گراس چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

اگر آپ چائے کے شوقین ہیں تو پھر آپ کو اپنی روٹین میں لیمن گراس چائے کو بھی شامل کرنا چاہیے جس طرح سبز چائے فوائد سے مالامال ہوتی ہے بالکل اسی طرح لیمن گراس چائے کے بھی بے شمار فوائد ہوتے ہیں۔ لیمن گراس چائے کو غذائیت سے مالامال مشروب سمجھا جاتا ہے اس کا ایک منفرد اور خاص ...

Read More »

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہماری نیند کیوں متاثر ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہماری نیند کیوں متاثر ہے؟

آج کل نوجوانوں میں سب سے زیادہ نیند سے متعلق مسائل پائے جاتے ہیں، یا تو انہیں نیند نہیں آتی یا پھر وہ پُرسکون نیند سے محروم ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین نے ایسے بے شمار طریقے بتائے ہیں جس سے آپ نیند سے محرومی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی اس بارے میں سوچا ہے ...

Read More »

سندھ اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ

سندھ اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: سندھ اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں رواں برس کے کیسز کی تعداد 4 تک پہنچ گئی۔  رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے صرف 39 روز ہوئے ہیں اور پاکستان نے سال 2018 کے پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد برابر کردی ہے جب صرف 12 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ نیشنل ...

Read More »

ہر فرد میں دھڑکن کی نارمل رفتار مختلف ہوسکتی ہے، تحقیق

ہر فرد میں دھڑکن کی نارمل رفتار مختلف ہوسکتی ہے، تحقیق

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دل ایک منٹ میں کتنی بار دھڑکتا ہے؟ یا کتنی بار دھڑکنا چاہیے؟ آسان الفاظ میں صحت مند دل فی منٹ کتنی بار دھڑکتا ہے، اس بارے میں کوئی اندازہ ہے؟ پہلے سمجھا جاتا تھا کہ بالغ افراد میں پرسکون حالت میں دل کی دھڑکن کی رفتار 60 سے 100 کے درمیان ہونے کو ...

Read More »

یہ سرخ پھل کھانا عادت کیوں بنانا چاہیے؟

یہ سرخ پھل کھانا عادت کیوں بنانا چاہیے؟

اگر آپ کو اسٹرابیری پسند نہیں تو پھر بھی اسے ضرور کھانا چاہیے۔ یہ رس بھرا پھل نہ صرف مزیدار ہوتا ہے بلکہ کسی سپرفوڈ سے کم نہیں۔ غذائی اجزا اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور سرخ پھل کے فوائد لاتعداد ہیں بلکہ کچھ تو آپ کو حیران کردیں گے۔ یہاں آپ اس کے فوائد جان سکیں گے۔ غذائی اجزا کی مقدار اسٹرابیری ...

Read More »

ٹنڈوالہ یار میں 3 ماہ کے دوران ہیپاٹائٹس سے 33 افراد جاں بحق

ٹنڈوالہ یار میں 3 ماہ کے دوران ہیپاٹائٹس سے 33 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار کے  گاؤں سارنگ ہکڑو کے 20 فیصد افراد میں کالے یرقان (ہیپاٹائٹس بی اور سی) کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گوٹھ سارنگ ہکڑو کے رہائیشیوں کی اسکریننگ کے بعد 10 میں ہیپاٹائٹس بی اور 49 میں ہیپاٹائٹس سی مثبت پایا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لکشمن داس کا کہنا ہے ...

Read More »