شوبز

عابد علی کی بیٹی کا سوتیلی ماں رابعہ نورین پر بغیر اجازت والد کی میت لے جانے کا الزام

گزشتہ رات نامور پاکستانی اداکار عابد علی ہم سب سے بچھڑ گئے جس پر ہر شعبہ زندگی کے افراد اور ان کے مداحوں کی رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ عابد علی طویل علالت کے باعث گزشتہ دو ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے ان کے آخری دنوں میں سوشل میڈیا پر ان انتقال کی افواہیں گردش کررہی تھیں جس کی تردید ان کی صاحبزادی رحمہ علی نے کی تھی۔ تاہم گزشتہ رات عابد علی کے اہل خانہ کی جانب سے ان کے انتقال کی خبر تصدیق کی گئی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی۔ عابد علی کی انتقال کے کچھ دیر بعد غم سے نڈھال رحمہ علی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی سوتیلی والدہ و اداکارہ رابعہ نورین پر الزام عائد کیا کہ وہ بغیر بتائے اسپتال سے والد کی میت لے گئیں۔ گلوکارہ و اداکارہ رحمہ علی نے ویڈیو میں کہا کہ 'وہ پوری دنیا کو بتانا چاہتی ہیں کہ والد کی دوسری اہلیہ رابعہ نورین ان کی میت لے کر اسپتال سے چلی گئی ہیں۔

گزشتہ رات نامور پاکستانی اداکار عابد علی ہم سب سے بچھڑ گئے جس پر ہر شعبہ زندگی کے افراد اور ان کے مداحوں کی رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ عابد علی طویل علالت کے باعث گزشتہ دو ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے ان کے آخری دنوں میں سوشل میڈیا پر ان انتقال کی افواہیں گردش کررہی ...

Read More »

عابد علی انتقال کرگئے

معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے، ان کی اہلیہ نے تصدیق کر دی ہے۔ ورسٹائل اداکارعابد علی جگر کے عارضے کے میں مبتلا تھے اور 2ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ چند روز سے اداکار عابد علی کی حالت تشویشناک تھی ان کے انتقال نے شوبز انڈسٹری اور مداحوں کو سوگوار کردیا ہے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَMy ...

Read More »

اسکارلٹ جانسن بیٹی کو جنسی ہراساں کرنے والے کی حمایتی

دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں میں شمار ہونے والی ہولی وڈ اداکارہ 34 سالہ اسکارلٹ جانسن نے اپنی سوتیلی بیٹی کو انتہائی کم عمری میں مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے والے ہدایت کار کی حمایت کرکے سب کو حیران کردیا۔ اسکارلٹ جانسن اگرچہ خواتین کے حقوق و خودمختاری کے حوالے سے آواز بلند کرنے کی ...

Read More »

فہد مصطفیٰ کا احمد شہزاد سے ٹوئٹر پر سوال

فہد مصطفیٰ کا احمد شہزاد سے ٹوئٹر پر سوال

پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر احمد شہزاد سے سوال کیا کہ ’آپ پاکستان ٹیم سے بطور اوپنر کب کھیلیں گے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے احمد شہزاد سے یہ سوال کیا۔ @iamAhmadshahzad aap pakistan team se open dobara kab karengay😊— Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) September 3, 2019 اداکار کو جواب دیتے ...

Read More »

نصاب میں جنسی استحصال کو شامل کرنا چاہیے

نصاب میں جنسی استحصال کو شامل کرنا چاہیے، شہزاد ِ رائے

گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں بچوں کو جنسی استحصال کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں، نصاب میں بھی جنسی استحصال کو شامل کرنا چاہیے۔ گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد سے ملاقات کی۔ اس ...

Read More »

اداکارعابد علی کے انتقال کی خبریں محض افواہیں ہیں

اداکارعابد علی کے انتقال کی خبریں محض افواہیں ہیں

سوشل میڈیا پر رات گئے سے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستان کے نامور اداکار عابد علی چل بسے جس کی تردید کرتے ہوئے ان کی بیٹی راہمہ علی نے درخواست کی کہ جھوٹی خبریں نہ چلائیں۔ اداکارہ و گلوکارہ راہمہ علی نے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا کہ عابد علی حیات ہیں اور انشاءاللہ رہیں گے اور اس ...

Read More »

اداکارہ صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں ملوث قرار

dunyatoday دنیا ٹوڈے اداکارہ صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں ملوث قرار

لاہور: نیب نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو اغوا کاری اور دھوکہ دہی کے بعد منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیا ہے۔ ایان علی کے بعد ایک اور اداکارہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث قرار پائی گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کو بھیجی جانے والی درخواست میں خوش بخت عرف صوفیہ مرزا کو ملزم قرار دیتے ہوئے ...

Read More »

فلم ’’میرج سٹوری ‘‘ سکارلٹ جانسن کی زندگی کی کہانی

dunyatoday دنیا ٹوڈے فلم ’’میرج سٹوری ‘‘ سکارلٹ جانسن کی زندگی کی کہانی

فلم میں طلاق کے معاملے پر ایسا لگاماضی ایک بار پھردہرایا جارہاہو:اداکارہ لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن نے اپنی آنیوالی نئی فلم ’’میرج سٹوری ‘‘کو اپنی زندگی کی کہانی قرا ر دے دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پراپنی تحریر میں لکھا کہ اس فلم میں طلاق کے معاملے پرایسا لگا جیسے ماضی کے واقعات ایک بار پھر ...

Read More »

شادی پر پرانا جوڑا، نیمل خاور کے چرچے

پاکستانی اداکارہ اورحمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے اپنی شادی پر روایتی دلہنوں کے برعکس پرانا جوڑا پہن کر اور شادی کا میک اپ خود کرکے سادگی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ اداکارہ نیمل خاور نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی شادی پر نیا جوڑا ...

Read More »

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ننھی پری کی آمد

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ننھی پری کی آمد

ٹی وی اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پر خوشخبری دی کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام ‘امل منیب’ رکھا گیا ہے۔  View this post on Instagram A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt) on Aug 30, 2019 at 2:08am ...

Read More »