شوبز

‘لال کبوتر’ آسکر میں

dunya today

کرائم ڈرامہ فلم ‘لال کبوتر’ کو پاکستان کی جانب سے آسکر ایوارڈ کیلئے بھیجنے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا گیا۔ ‘جیو انٹرٹینمنٹ’ اور ‘نیہر گھر’ فلمز کے اشتراک سے بنائی جانے والی کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ 22 مارچ 2019 کو سنیما گھروں کی زینب بنی تھی جس نے شائقین کی خوب داد وصول کی۔ فلم میں اداکار احمد علی اکبر ...

Read More »

بیٹی کے داخلے کیلئے رشوت دینے پر امریکی اداکارہ گرفتار

dunya today

امریکی اداکارہ فیلیسٹی ہفمین کو بیٹی کے کالج میں داخلے کے لیے رشوت دینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ فلم ‘دی ڈیسپریٹ ہاؤس وائیوز’ کی مقبول اداکارہ فیلیسٹی ہفمین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا کہ جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اپنی بیٹی کا کالج میں داخلے کے لیے رشوت دی تھی۔ تاہم اب ...

Read More »

نادیہ حسین ولن بننے کو تیار

dunya today

نامور ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین اپنے بیوٹی پارلر کے بزنس میں اس حد تک مصروف ہیں کہ وہ طویل عرصے سے ٹیلی ویژن اسکرینز پر کسی پروجیکٹ کا حصہ نہیں بنی۔ لیکن اب اداکارہ بہت جلد ہم ٹی وی کے ایک ڈرامے میں کام کرتی نظر آئیں گی جس کی ہدایات حسیب علی دے رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ...

Read More »

صبا قمر ‘کملی’

dunya today

صبا قمر کا شمار پاکستان کی ان بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو اپنے ہر پروجیکٹ کے ساتھ مداحوں کا دل جیتنے میں کامیاب ہوجاتی ہیں۔ اداکارہ کا آخری ریلیز ڈرامہ ‘چیخ’ ایسے ہی ایک پروجیکٹ کی مثال ہے، جس میں صبا قمر نے ایک ایسی عورت کا کردار نبھایا جو اپنی دوست کے قتل کا بدلہ لیتے لیتے ...

Read More »

سانپ کے ساتھ ویڈیو، رابی پیرزادہ کو جرمانہ

dunya today

گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اژدھے، مگر مچھ اور سانپ رکھنا مہنگا پڑگیا۔ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیو پر محکمہ وائلڈ لائف نے گلوکارہ کو جرمانہ کر دیا۔ غیر قانونی طور پر سانپ رکھنے پر کارروائی کا آغاز بھی کردیا گیا۔ رابی پیرزادہ کے خلاف چالان مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ اژدھا، ...

Read More »

مومنہ مستحسن کی آواز پہلی بار ڈرامہ سیریل کا حصہ

dunya today

نامور گلوکارہ مومنہ مستحسن پہلی مرتبہ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ‘الف’ کے ٹائٹل گیت میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ ڈرامہ سیریل ‘الف’ پاکستان کی مشہور مصنفہ عمیرہ احمد کے تحریر کردہ ناول کی کہانی ہے جو حقیقی اور مجازی محبت کے امتزاج پر مبنی ہے۔ ‘الف’ کے او ایس ٹی یعنی ٹائٹل گیت کی موسیقی شجاع حیدر ...

Read More »

یاسر حسین اور اقرا عزیز کی جھوٹی کہانی

dunya today

اپنے انوکھے انداز کی وجہ سے زیادہ تر تنقید کی زد میں رہنے والی اداکار جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ‘جھوٹی’ میں جلوہ گر ہوں گے۔ یاسر حسین نے مداحوں کو انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور اقراء پہلی مرتبہ ‘جھوٹی’ ڈرامہ سیریل میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کررہے ...

Read More »

بھارت میں کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، رابی پیرزادہ

بھارت میں کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، رابی پیرزادہ

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت میں کام کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی ہوں۔ خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کے مطابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے بھارتی فلم میں کام کرنے کے معاہدے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کی جانب سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی گئیں ہیں ۔ رابی ...

Read More »

نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت

نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت

 اداکارہ نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت بننے کیلئے تیار ہیں۔ نیلم منیر اس بار یاسر نواز کی سیریل میں اداکار عمران اشرف کے ساتھ اہم کردار نبھائیں گی۔ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ ایک وقت میں ایک کام کرنا چاہئے، پہلے فلم میں مصروف تھی اس لئے ٹی وی ڈرامہ نہیں ...

Read More »

پاکستانی ڈارلنگ وینس والوں کی پسند

پاکستانی شارٹ فلم ‘ڈارلنگ’ نے وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہتر مختصر فلم ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ فلم ڈارلنگ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شانی اور ایک مخنث خاتون الینا کی دوستی پر مبنی فلم تھی جس کا ورلڈ پریمیئر وینس فلم فیسٹیول میں ہوا۔ الینا کا کردار الینا خان نے ادا کیا جو کہ لاہور سے ...

Read More »