شوبز

فہد مصطفیٰ سے شادی اور ہمایوں سعید بوائے فرینڈ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ویسے تو اپنے کیریئر میں ایک کے بعد ایک بڑے پروجیکٹ کا حصہ بن کر کامیابی کی جانب گامزن ہیں۔ تاہم آج کل وہ اپنے انٹرویوز اور بیانات کی وجہ سے خبروں میں جگہ بنا رہی ہیں۔ مہوش حیات حال ہی میں اداکار علی سلیم کی ویب سیریز ‘بیگم از بیک’ کا حصہ بنیں۔ یاد رہے ...

Read More »

وینس فلم فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز

ویسے تو دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اعزاز ’کانز‘ کو حاصل ہے لیکن ’وینس‘ کو دنیا کے قدیم ترین فلم فیسٹیول ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اٹلی کے شہر وینس میں ہونے والا یہ فلمی میلہ نہ صرف دنیا کا قدیم ترین فلم فیسٹیول ہے بلکہ یہ کانز اور برلن فیسٹیول کے بعد تیسرا بڑا فیسٹیول بھی ...

Read More »

جرائم کی دنیا پر راج کرنے والا ‘جوکر’

(دنیا ٹوڈے) ہولی وڈ کی جرائم پر مبنی فلم ’جوکر‘ کا آخری ٹریلر بھی منظر عام پر آگیا جو فلم بینوں کا دل جیتنے میں کامیاب دیکھائی دیتا ہے۔ دل دہلا دینے والے واقعات اور جسم میں خوف کی لہر پیدا کر دینے والے مناظر سے بھرپور کرائم فلم ’جوکر‘ رواں سال اکتوبر میں ریلیز ہوگی۔ ٹوڈ فلپس کی ہدایات ...

Read More »

لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارائیں

پاکستان کی فیشن انڈسٹری دنیا بھر میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔ بہت سی مقبول اداکارائیں نامور فیشن ڈیزائنر کے لباس زیب تن کیے ہی سامنے آتی ہیں اور لیکن کچھ اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہیں نا مناسب لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اداکاری کی وجہ سے اپنی ...

Read More »

‘لوڈ ویڈنگ’ کے فلمساز کا 2 نئی فلموں کا اعلان

شاندار فلم ‘لوڈ ویڈنگ’ کے بعد پاکستان کے کامیاب ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر کی جوڑی نبیل قریشی اور فضا علی میرزا نے ایک اور اہم اعلان کردیا۔ ان دونوں نے اعلان کیا کہ یہ اگلے سال ایک نہیں بلکہ دو فلموں کو بردے کی اسکرین پر لائیں گے۔ نبیل قریشی اور فضا علی میرزا ‘قائد اعظم زندہ باد’ اور ‘فیٹ مین’ ...

Read More »

محسن عباس نے اپنی بیوی کو دھمکیاں دیں

محسن عباس نے اپنی بیوی کو دھمکیاں دیں

لاہور میں پولیس نے اداکار محسن عباس کو اپنی بیگم فاطمہ سہیل کو دھمکیاں دینے کا قصور وار ٹھہرا دیا۔ لاہور سیشن کورٹ میں اداکار محسن عباس نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی، جس پر ایڈیشنل سیشن جج عظیم شیخ نے درخواست نمٹادی۔ تفتشی افسر نے رپورٹ عدالت میں جمع کروادی، جس میں کہا گیا کہ اداکار محسن عباس ...

Read More »

ریلوے اسٹیشن پر گانے والی بالی وڈ پہنچ گئیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک ریلوے اسٹیشن پر گانا گانے والی نادار خاتون کی قسمت بدل گئی اور اب وہ بالی وڈ فلم کیلئے اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ گزشتہ دنوں کولکتہ کے ریلوے اسٹیشن میں گانا گانے والی ایک نادار خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی میٹھی آواز میں لتا کا گانا ‘ایک ...

Read More »

پاکستانی گانے چرانے پر مہوش حیات بالی ووڈ پر پھٹ پڑیں

نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی گانے چرانے اوربھونڈے انداز میں ریمکس کرنے پر بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ چند روز قبل عالیہ بھٹ کی ایک میوزک ویڈیو ’’پراڈا‘‘ منظر عام پر آئی تھی، جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں کے 32 سال پرانے فلمی نغمے’’کالے رنگ کا پراندا‘‘ اور پاکستانی پاپ بینڈ وائٹل سائنز کے 27 سال ...

Read More »

‘آپ کے والد کا انتقال ہوا تو کیا آپ روئیں؟’

پاکستان کی نامور اداکار ثمینہ پیرزادہ اپنے شو ‘ریوائنڈ ود ثمینہ پیرزادہ’ میں متعدد اسٹارز کو مدعو کرکے ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے کئی سوالات پوچھتی ہیں جن کے لیے کبھی ان کا سوشل میڈیا پر مذاق بھی بنایا جاتا جبکہ کبھی انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ثمینہ پیرزادہ کے لیے کئی میمز ...

Read More »

نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ نیمل خاور نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑتےہوئے کہا ہے کہ یہ میرا فیصلہ ہے اوراداکاری چھوڑنے کیلئے مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا۔ پچھلے دنوں اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور اپنی شادی کے باعث میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ رہے۔ جہاں دونوں کی شادی کی خبریں وائرل ہوئیں، وہیں ...

Read More »