شوبز

مہوش حیات اور نک جوناس کی تصویر پر دلچسپ تبصرے

مہوش حیات اور نک جوناس کی تصویر پر دلچسپ تبصرے

خوبرو پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور امریکی گلوکار نک جوناس کی تصویر مقبول ہوگئی۔ ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات اوربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جوناس یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کا میچ دیکھنے پہنچے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے نک جوناس کے ساتھ تصویر شیئر کی اور ...

Read More »

اسلام قبول کرنیوالی آئرش گلوکارہ کی موسیقی میں واپسی

مسیحی مذہب کی پیروکار اور مسیحیت پر تنقید سمیت اپنے متنازع جنسی رجحانات کی وجہ سے ہر وقت خبروں میں رہنے والی آئرلینڈ کی معروف گلوکارہ شنیڈ او کونر نے گزشتہ برس اکتوبر میں اسلام قبول کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ 52 سالہ گلوکارہ نے کئی سال تک مسیحیت اور مسیحی مذہبی علما بشمول ویٹی کن سٹی اور پوپ ...

Read More »

بولڈ مناظر سے بھرپور ’ہسلر‘

دنیا میں 2 سال قبل شروع ہونے والی ’می ٹو مہم‘ کے بعد اگرچہ خواتین کو بولڈ اور جنسی طور پر پرکشش دکھانے والی فلموں میں کمی آئی ہے۔ تاہم جلد ہی ریلیز ہونے والی ہولی وڈ فلم ’ہسلر‘ میں خواتین کو نہ صرف بولڈ کردار دکھایا جائے گا بلکہ انہیں ایسے جرائم بھی کرتے ہوئے دکھایا جائے گا جنہیں ...

Read More »

منشا پاشا کا صدف کنول کو جواب

اداکارہ منشا پاشا اور ماڈل صدف کنول کے درمیان گزشتہ سال ایک ٹوئٹ کے بعد چھوٹا سا جھگڑا ہوا تھا۔ اس تنازع کی وجہ منشا پاشا کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں کچھ خواتین کو ٹھیک طرح سے بات کرنے کا مشورہ دینا بنا تھا۔ انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘میں نے شوہر سے شادی کرنے کے لیے ایک ...

Read More »

صبا قمرنے ماہرہ سے دوستی نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی

صبا قمرنے ماہرہ سے دوستی نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی

کراچی: اداکارہ صبا قمر نے  ماہرہ خان سے دوستی نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ صبا قمر نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان اور میں آپس میں دوست نہیں  لیکن اس بات میں بھی کوئی صداقت نہیں کہ ہم دونوں کے درمیان کوئی مسٔلہ ہے، درحقیقت ماہرہ اور میرا کسی بھی طرح سے ملنا جلنا ...

Read More »

مہوش حیات کی نک جونس کے ہمراہ تصویر وائرل

مہوش حیات کی نک جونس کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کے ہمراہ لی گئی تصویر ٹویٹر پر شیئر کردی۔ مہوش حیات نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نیویارک میں یو ایس اوپن مینز سیمی فائنل دیکھنے پہنچی تو نک جونس سے ملاقات ہوئی Guess who I ran into at the US Open ...

Read More »

نادیہ خان کا مارننگ شو کیلئے سرکاری ٹی وی سے معاہدہ فائنل

نادیہ خان کا مارننگ شو کیلئے سرکاری ٹی وی سے معاہدہ فائنل

 مقبول اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ایک بار پھر مارننگ شو کرنے کی ٹھان لی تاہم اس بار انہوں نے نجی ٹی وی کے بجائے سرکاری ٹی وی سے کام کرنے کا معاہدہ فائنل کرلیا ہے۔ نادیہ نے مارننگ شوز کے یکسانیت کا شکار ہونے پر دوبارہ مارننگ شو نہ کرنے کا اعلان کیا تھا اور تمام تر توجہ ...

Read More »

کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر ارمینا خان کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں

کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر ارمینا خان کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں

کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر اداکارہ و ماڈل ارمینا خان کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں ملنے لگیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹر ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے ارمینا خان نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں کشمیر میں انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھارہی ہوں، اس سے مجھے خدشات کا ...

Read More »

بھارت کے چاند مشن پر وینا کے جواب

veena-malik-tweet بھارت کے چاند مشن پر وینا کے جواب

میزبان و اداکارہ وینا ملک نے بھارت کے چاند مشن کی ناکامی پر پر مزاح ٹوئٹس کئے ہیں۔ اداکارہ نے بھارتی چاند مشن کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ  ’چندا نے بھارت کو ماموں بنادیا Oooops….Chanda Nay Endia Ko Mamoo Bana Diya😂😋😎#Indiafailed#Chandrayaan2Live— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) September 6, 2019 ایک ٹوئٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ بھارتیوں کو ...

Read More »

اداکارہ سارہ علی خان نے اپنا مذاق اڑایا

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنا مذاق اڑایا

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے بدھ کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی۔ اس تصویر میں انھیں ان کی ماں امریتا سنگھ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ امریتا سنگھ اور سیف علی خان کی صاحب زادی سارہ علی خان کی یہ تصویر دیکھ کر یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ وہ تصویر سارہ کی ہی ...

Read More »