اہم ترین

عید کے بعد حکومت مخالف تحریک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف جاری 6 انکوئریز اور کیسز میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینج نے جعلی اکاؤنٹ کیس ...

Read More »

358رنز بنا کر بھی ہار

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 359رنز کا ہدف باآسانی عبور کرتے ہوئے تیسرے ون ڈے میچ میں 6وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ برسٹل میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ مزید پڑھیں: محمد عامر وائرل انفیکشن کا شکار، ورلڈکپ اسکواڈ میں شرکت ...

Read More »

کالا دھن سفید کرالوووووووووووو

حکومت نے طویل مشاورت کے بعد اپنی پہلی ٹیکس ایمنسٹی اور اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم متعارف کروادی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں طویل عرصے سے زیر غور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019 کی منظوری دی گئی۔ واضح رہے کہ اس اسکیم کے تحت کالا دھن رکھنے والے افراد اسے سفید کرسکیں ...

Read More »

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم منظور

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی۔ پانچ فیصد ٹیکس ادا کرکے کالا دھن سفید چرایا جاسکے گا۔ گزشتہ روز وزیراعظم آفس میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کو بریفنگ دی گئی۔ ایمنسٹی اسکیم کو ایسٹ ڈکلیریشن اسکیم کا نام دیا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ایمنسٹی اسکیم کے خدوخال پیش کر دیئے ...

Read More »

پاک امریکہ ویزہ جنگ

امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا سے نکالے جانے والے پاکستانیوں ...

Read More »

جعلی اکاؤنٹس کے 8 مقدمات میں آصف زرداری ملوث

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق تمام نیب انکوائریز کی تفصیلات ہائیکورٹ میں جمع کرادیں۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سے متعلق سابق صدر آصف زرداری کے خلاف نیب انکوائریز اور انویسٹی گیشنز کی رپورٹ جمع کرائی۔ ...

Read More »

کوئٹہ میں دھماکا، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی مِنی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور 2 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے جانی نقصان کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمیوں میں 2 پولیس اہلکاروں کے علاوہ 7 شہری بھی شامل ہیں۔ انہوں نے ...

Read More »

آئی ایم ایف کی نواز دور کی پالیسیوں پر تنقید، کپتان کی تعریف

عالمی مالیاتی ادارے نے مسلم لیگ (ن) کے دور میں ہونے والی ترقی کا پردہ چاک کر دیا۔ آئی ایم ایف نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پاکستان کو مشکل معاشی صورتحال کا سامنا ہے۔ ترقی ٹھوس نہیں، مہنگائی بڑھ رہی ہے، قرضے زیادہ ہیں اور بیرون ملک اس کی پوزیشن کمزور ہو رہی ہے۔ آئی ایم ایف ...

Read More »

مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 374 رن کے جواب میں پاکستان 361 رن بنا سکا۔ پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر یہ سکور کیا۔ پاکستان کی ساتویں وکٹ وکٹ اس وقت گری جب فہیم اشرف تین رن بنا کر آوٹ ہو گئے۔ انھییں ...

Read More »

عید کا چاند موبائل پر دیکھیں

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 6 مئی کو ہوگا

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے چاند دیکھنے کے لیے موبائل ایپلی کیشن تیار کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کہتے ہیں ایک کلک پر اپ چاند دیکھ سکیں گے۔ ایک سسٹم بنا رہے ہیں کہ لوگ ای بٹن دبا کر خود چاند دیکھ سکیں۔ پاکستان کے شہریوں کوفیصلہ کرنا ہے کہ وہ جدید سسٹم میں چلنا ...

Read More »