Author Archives: Dunya

’’مہرین فاروق‘‘ پہلی مسلمان خاتون سینیٹر

ایک طرف الیکشن میں ہمارے ملک کے مخصوص علاقوں میں خواتین کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق ملا، وہیں ایسی بلند ہمت اور ذہانت سےبھرپور خواتین بھی ہیں، جو جہاں بھی جائیںاپنی صلاحیتوں سے سب کو مات دے دیتی ہیں اور وطنِ عزیز کا روشن چہرہ دنیا کے سامنے لاتی ہیں۔ انہی میں سے ایک ستارہ مہرین فاروقی ہیں، جو آسٹریلیا میں جگمگا ...

Read More »

پیپلز پارٹی وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی بنانے کی مخالف

پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی بنانے کی مخالفت کردی ۔ پی پی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس عمران خان کی ذاتی جاگیرنہیں، انہیں چاہئے کہ وہ اپنے ذاتی محل بنی گالہ کو یونیورسٹی بنائیں۔ پی پی رہنما نے مزید کہا کہ وزیراعظم ہاؤس حکومت پاکستان کی ملکیت ہے،اس پر عوام کا حق ہےاور ...

Read More »

روحانی ملک کینیڈا

عالمی روحانیت انڈیکس کے مطابق دنیا کا سب سے زیادہ روحانی ملک کینیڈاہے، یہ انڈیکس لگژری ٹریول پلاننگ ایجنسی وے فیرر ٹریول نے جاری کیا ہے۔ کینیڈا کو یہ اعزاز وہاں موجود مذہبی آزادی اور زندگی کی کوالٹی کی وجہ سے ملا ہے۔ اس رپورٹ میں مختلف ملکوں کا جائزہ وہاں موجود مذہبی آزادی و برداشت کے علاوہ مختلف مذاہب ...

Read More »

شوگر ملوں کو واپس سنٹرل پنجاب لائیں

اکستان میں زرعی ماہرین نے سپریم کورٹ کی جانب سے تین شوگر ملوں کی اپیل کو مسترد کرنے کے فیصلے کو صحیح فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک میں پانی کی قلت اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ ڈیم کے لیے چندہ دیں وہاں کیسے آپ شوگر ملز کو کپاس کے علاقے میں منتقل کرنے ...

Read More »

ورلڈ کپ ابھی دور ہے

ایشیا کرکٹ کپ میں شریک چھ میں سے پانچ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی۔ ان ٹیموں کے کپتان یہ کہتے ہیں کہ عالمی مقابلہ ابھی آٹھ ماہ کی دوری پر ہے فی الحال ان کی توجہ ایشیا کپ پر مرکوز ہے۔ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی چھ ٹیموں کے کپتان سرفراز ...

Read More »

فرانس ’حلال ٹیکس‘ کیوں نافذ کرنا چاہتا ہے؟

اگر فرانس کے صدر امانوئل میکخواں نے ایک نئی رپورٹ تسلیم کر لی تو ملک میں ایک نئے ٹیکس کا نفاذ کر دیا جائے گا جسے ‘حلال ٹیکس’ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد انتہاپسندی سے نمٹنا اور یورپ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی آبادی کے لیے ایک نئی تنظیم قائم کرنا ہے۔ پیرس کے ایک معتبر ...

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ شیرخوار بچے کے ہمراہ دارالعوام میں

برطانیہ میں دارالعوام کے کسی بھی اجلاس میں پہلی بار اپنے بچے کو ساتھ لانے والی خاتون رکن کے مطابق وہ پرامید ہیں کہ پارلیمان میں جدت پسندی کی جانب پہلا قدم ہے۔ لبرل ڈیموکریٹ کی ڈپٹی رہنما جو سونسن جمعرات کے اجلاس میں پراکسی ووٹنگ پر بحث میں اپنے بیٹے گیبرل کے ساتھ شرکت کرنے آئی تھیں۔ جمعے کو ...

Read More »

گڈ بائے فوکسی

موٹر کمپنی ووکس ویگن نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنہ 2019 میں اپنی 80 سال پرانی گاڑی بیٹل یعنی فوکسی کی پیداوار روک دے گی۔ جرمن کمپنی کا کہنا ہے کہ اگلے سال سے فوکسی کی تیاری کا کام روکا جائے گا اور یہ اختتام میکسیکو میں تیار ہونے والے دو جدید ماڈلز کے ساتھ ہوگا۔ شمالی امریکہ میں ...

Read More »

کلثوم نواز کی تدفین جاتی امرا میں کر دی گئی

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تدفین جمعہ کو جاتی امرا میں کر دی گئی ہے۔ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ اور تدفین شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس، رائیونڈ جاتی امرا میں کی گئی۔ کلثوم نواز کی آخری رسومات میں مسلم لیگ نون کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ سابق خاتون ...

Read More »

معین علی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم اشتعال انگیز نہیں بداخلاق ہے

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کو بال ٹیمپرنگ سکینڈل میں ملوث معطل آسٹریلوی کرکٹرز کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ معین علی پوری آسٹریلوی ٹیم کو ہی ’بد اخلاق‘ سمھجتے ہیں۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق معین علی نے اخبار دی ٹائمز کو بتایا کہ ’آسٹریلیا واحد ٹیم ہے جس کے خلاف ...

Read More »