Author Archives: Dunya

‎شہباز شریف کی گرفتاری کیسے ممکن ہوئی؟ وعدہ معاف گواہ کون بنا ؟

نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو حراست میں لے لیا،شہبازشریف کی باضابطہ گرفتاری کیلئے نیب نے اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کرلیا،تاہم ابھی نیب کی جانب سے شہبازشریف سے خرد برد سے متعلق پوچھ گچھ کی جارہی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے سابق وزیراعلیٰ اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو آج صاف پانی کمپنی کیس کی ...

Read More »

شہبازشریف کے بعد مزید بڑی گرفتاریاں ہونے والی ہیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نےکہاہے کہ یہ تو پہلی گرفتاری ہے ابھی تو مزید بڑی گرفتاریاں ہونے والی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کےخلاف حکومت کی زیروٹالرنس پالیسی ہے انہوں نے کہاکہ احتساب کا عمل مزید آگے بڑھےگا۔ اس سے قبل پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض ...

Read More »

وزیراعظم کے کتے ”موٹو“ کیلئے بھی سرکاری نمبر پلیٹ والا ’ڈالا‘ مختص

معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کے کتے ”موٹو“ کے ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے کی خبر دی تو اس کے بعد اب ’موٹو‘ کیلئے سرکاری نمبر پلیٹ والا ایک ڈالہ مختص کر دیا گیا ہے جس میں وہ بنی گالہ سے وزیراعظم ہاﺅس کا سفر کرتا ہے ...

Read More »

عمران خان نے 7 انتہائی بڑے سرکاری عہدیداروں کو فارغ کر دیا ، کون کون شامل ؟

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے غیر قانونی طور پر تعینات کیے گئے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیاہے . پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہناتھا کہ عہدوں سے ہٹائے جانے والے وافسران میں چیئرمین نیشنل بینک سعید احمد، صدر فرسٹ ویمن بینک ...

Read More »

صحافیوں کو نواز شریف سے بات کرنے سے روک دیا گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں پیشی کے لیے احتساب عدالت پہنچے تو صحافیوں نے ان سے بات کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے انہیں بات چیت سے روک دیا۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ملک ارشد کی عدالت میں نواز شریف ان کے وکیل خواجہ حارث اور گواہ محبوب عالم موجود تھے کہ اس موقع ...

Read More »

افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امن کے حصول میں پاکستان کی قربانیوں کوسراہا جانا چاہیے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا یو ایس انسٹیٹوٹ آف پِیس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہمارا مشترکہ مفاد امن کا حصول ہے اور ہمیں مثبت چیزوں کی طرف دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ باہمی اعتماد اور ...

Read More »

سیاسی تنہائی کے باعث نثار ذہنی دباو کا شکار

نوازلیگ چھوڑنے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے بھی شمولیت کی دعوت نہ ملنے اور سیاسی تنہائی سے دوچار سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ۔لندن میں زیر علاج چوہدری نثار نے برطانیہ میں قیام کو بھی توسیع دیدی ہے ۔سابق وزیر داخلہ نےاب تک پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف بھی ...

Read More »

لگژری گاڑیاں غیر قانونی ثابت کرنے میں کسٹم حکام ناکام

کسٹمز ا نٹیلی جنس کے حکام قطر ی حکمرانوں کے نام پر جعلی دستا ویزا ت کے ذریعے گا ڑیاں منگوانے کا ا لزا م ثابت نہ کر سکے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز انٹیلی جنس کے ا فسران اپنے ہی قانون سے نا واقف نکلے،حکام کسٹم ٹیرف میں پی سی ٹی ہیڈنگ کے تحت 4 عرب ممالک کے شاہی خاندانوں کو ...

Read More »

رمپ کی دھمکی پر سعودیہ نے تیل پیدوار بڑھادی

امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی پر سعودی عرب و روس نے تیل پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ایران نے سعودی عرب اور روس کو اوپیک کانفرنس میں تیل کی پیداوار میں کمی کے متفقہ فیصلے کو توڑنے کا مرتکب قرار دیا ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے ری پبلکن پارٹی کی انتخابی ...

Read More »

محمودآباد میں چائنا کٹنگ پر مصطفیٰ کمال کے گرد گھیرا تنگ

سیاسی مقاصد کیلئے محمود آباد میں ٹریٹمنٹ پلانٹ اور کے ایم سی کی اربوں روپے مالیت کی 82ایکڑاراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ، بندر بانٹ اور چائنا کٹنگ کے اسکینڈل میں ملوث پاک سرزمین پارٹی کےسربراہ سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا ۔سپریم کورٹ کے احکامات پرشروع کی گئی انکوائری میں طلب کئے جانے پر گزشتہ روز مصطفی ...

Read More »