Author Archives: Dunya

پانچ سال مکمل کرنے کا سبق

اکہتر سالوں میں اٹھارہ منتخب وزرائے اعظم کے نامکمل ادوار اور سات نگران وزرائے اعظم کے نمائشی عہدے ایک طرف رکھ دیں اور خود سے سوچیں کیا کوئی وزیراعظم اقتدار میں آکر یہ چاہے گا کہ اسے تاریخ میں برے نام سے یاد رکھا جائے یا اسکی کارکردگی صفررہے؟ ہرگز نہیں۔ ہر دور میں نئے وزرائے اعظم عوام کے لیے ...

Read More »

برطانوی حکومت نے بھارتی درخواست مسترد کردی

برطانوی حکومت نے بھارت مخالف احتجاجی ریلی رکوانے کی بھارتی درخواست مسترد کردی ہے ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن میں سکھوں کا مظاہرہ 12 اگست کو ہوگا ،جسے رکوانے کےلئے بھارتی حکومت نے برطانوی حکومت سے درخواست کی تھی ۔

Read More »

’جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘

تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ اگر نہرو کی جگہ جناح کو وزیراعظم بنا دیا جاتا تو ہندوستان کبھی نہ تقسیم ہوتا۔انہوں نے یہ بات بھارت میں گواانسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کی تقریب میں طلباء سے گفتگو کے دوران کہی۔ دلائی لامہ کا کہنا تھا کہ مہاتما گاندھی چاہتے تھے کہ وزیراعظم کا عہدہ جناح کو ...

Read More »

سرفراز احمد اور محمد عامر کی نابینا کرکٹرز کے مقابلے میں 80 گنا زیادہ تنخواہ

پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان کے بعد پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بھی 17 کھلاڑیوں کیلئے ماہانہ اعزازیے کا اعلان کردیا، سرفہرست کھلاڑی کو دی جانیوالی رقم قومی کپتان سرفراز احمد کی تنخواہ کا 1.5 فیصد ہے۔ پی سی بی کی طرح پی بی سی سی نے بھی کھلاڑیوں ...

Read More »

آسٹریلیا میں پاکستانی طالبعلم پر نسل پرستوں کا بہیمانہ تشدد

سڈنی: آسٹریلیا کی نیوکاسل یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم پر نسل پرستوں نے بہیمانہ تشدد کیا اور انہیں وطن واپس جانے کے لیے کہا گیا۔ 21 سالہ عبد اللہ قیصر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے گزشتہ برس فروری میں نیوکاسل  آئے تھے۔ دی ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق عبداللہ کو گزشتہ ہفتے کی رات نیوکاسل یونیورسٹی کی لائبریری جاتے ہوئے ...

Read More »

انوشکا شرما شدید تنقید کی زد میں آگئیں

لندن: بھارتی ہائی کمشنر کی جانب سے اپنی ٹیم کو دیئے گئے استقبالیے کے بعد گروپ فوٹو میں انوشکا شرما کی موجودگی شائقین کو ایک آنکھ نہیں بھائی ہے اور انہوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی اور ایک روز میچز کی سیریز کے ...

Read More »

پریانکا نے فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کی غلط وجہ بتائی، سلمان چراغ پا

بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ’بھارت‘ میں کردار ادا کرنے سے انکار پر پریانکا چوپڑا پر پھٹ پڑے۔ پریانکا چوپڑا اور سلمان خان طویل عرصے بعد ایک ساتھ فلم ’بھارت‘ میں نظر آنے والے تھے لیکن پریانکا نے شوٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی فلم کو خیرباد کہہ دیا۔ پریانکا کی جانب سے فلم چھوڑنے کے بعد سلمان خان ...

Read More »

قائم مقام امریکی سفیر جان ایف ہوور کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد: قائم مقام امریکی سفیر جان ایف ہوور کی قیادت میں وفد نے بنی گالا میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان، افغانستان میں مکمل استحکام کا خواہش مند ہے، ...

Read More »

عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کر دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا امیدوار نامزد کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوات سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب جیتنے والے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ محمود خان کا تعلق سوات سے ...

Read More »

چین نے نیا سپر کمپیوٹر پروٹوٹائپ ‘سن وے’ لانچ کردیا

بیجنگ: چین نے نیا سپر کمپیوٹر پروٹوٹائپ ‘سن وے’ لانچ کردیا، جو سائنسی ریسرچ اور میڈیکل کی فیلڈ میں مددگار ثابت ہوگا۔ چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق سن وے ایگزا اسکیل کمپیوٹر پروٹو ٹائپ کو نیشنل ریسرچ سینیٹر آف پیرالل کمپیوٹر انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (این آر سی پی سی)، نیشنل سپر کمپیوٹنگ سینٹر اور پائلٹ نیشنل لیبارٹری فار میرین ...

Read More »