Author Archives: Dunya

دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز کی کامیاب پرواز

دنیا کے سب سے بڑے ہوائی جہاز کی کامیاب پرواز

کیلیفورنیا : دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور ہوائی جہاز نے اپنی آزمائش کا ایک اور مرحلہ کامیابی سے طے کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹریٹولانچ نامی طیارے کو انتہائی بلند پرواز کےلیے تیار کیا گیا ہے، اس کے اوپرراکٹ رکھ کر اسے فضا میں لانچ کیا جائے گا جہاں سے راکٹ سیٹلائٹ اور دیگر سامان کو خلا میں ...

Read More »

نئے پاکستان کے نئے وزیرِ اعظم کو درپیش پہلے سو دن کے چیلنجز

’نئے پاکستان‘ کی نئی صبح جب عمران خان اس ملک کے وزیراعظم کا حلف اٹھا رہے تھے۔ پاکستان کے عوام دم سادھے دیکھ رہے تھے آنے والے دنوں کی طرف۔ نئے پاکستان کے سپورٹرز میں تو ولولہ ہے ہی لیکن عمران کے نقاد بھی نظریں لگائے بیٹھے ہیں کہ پاکستان کو بدلنے کا نعرہ لگانے والے اب ملک میں کیسی ...

Read More »

’بچہ پیدا کر لو سب ٹھیک ہو جائے گا‘

میری ایک دوست ربیکا کی طلاق ہو رہی ہے۔ اس کے دوستوں نے اس کا دل بہلانے کے لیے رات کے کھانے کا اہتمام کیا۔ تقریباً 10 سے 12 لوگ جمع ہوئے تاکہ ربیکا کو بتایا جا سکے کہ اس کے دوست اس کے ہر فیصلے میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 34 سالہ ربیکا واشنگٹن کے ایک بینک میں ...

Read More »

اقوامِ متحدہ کے سابق سربراہ کوفی عنان 80 برس کی عمر میں چل بسے

انسانی خدمات کے اعتراف میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے اقوامِ متحدہ کے سابق سربراہ کوفی عنان 80 برس کی عمر میں چل بسے۔ کوفی عنان پہلے سیاہ فام افریقی سفارتکار تھے جو اقوام متحدہ کے سربراہ جیسے اعلیٰ عہدے پر فائز ہوئے۔ وہ اس عہدے پر سنہ 1997 سے سنہ 2006 تک کام کرتے رہے۔ اس کے بعد انھوں ...

Read More »

نئی نسل کو منٹو میں دلچسپی کیوں ہے؟

جنوری 1948 میں منٹو ممبئی کی فلمی نگری چھوڑ کر لاہور چلے آئے۔ انھوں نے خود اشوک کمار پر لکھے جانے والے خاکے میں لکھا ہے کہ جب انھیں پتہ چلا کہ وہاں تعصب بڑھ رہا ہے تو: ‘میں نے اپنے آپ سے کہا، منٹو بھائی، آگے راستہ نہیں ملے گا، موٹر روک لو، ادھر باجو کی گلی سے چلے ...

Read More »

نوجوت سدھو کا جنرل باجوہ سے بغل گیر ہونا متنازع رخ کیوں اختیار کر گیا

پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں انڈیا سے سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو کی شرکت پر جہاں پاکستان میں خوشی کا اظہار کیا گیا وہیں انڈیا میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سدھو کے جنرل باجوہ سے بغل گیر ہونے پر تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ 2014 میں انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی ...

Read More »

عمران خان کی 20 رکنی کابینہ تشکیل، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے بھی شامل

پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ کو حتمی شکل دے دی، ابتدائی طور پر 15 وفاقی وزراء اور 5 مشیر پیر کو وزارت کا حلف اٹھائیں گے، ایم کیو ایم پاکستان، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور بلوچستان عوامی پارٹی کو بھی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی ...

Read More »

نواز شریف بمقابلہ شہباز شریف

وقت نے ثابت کردیا کہ میاں نوازشریف سیاست خوب کرسکتے ہیں لیکن حکومت نہیں چلاسکتے اور میاں شہباز شریف صرف حکومت چلاسکتے ہیں لیکن سیاست نہیں کرسکتے ۔ میاں نوازشریف کو دو مرتبہ اقتدار دلوایاگیا اور ایک مرتبہ عوامی طاقت سے حاصل کیا لیکن تینوں مرتبہ اپنی مدت پوری کرسکے اور نہ دیگر اداروں کے ساتھ معاملات ٹھیک طریقے سے ...

Read More »

عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا

عمران خان نے پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جس میں تینوں سروسز چیفس اور پارلیمانی رہنماؤں نے شرکت کی۔ تقریب میں شرکت کیلئے عمران خان کے بھارتی دوست نوجوت سنگھ سدھو خصوصی طور پر ...

Read More »

عمران خان کےبیٹےحلف برداری تقریب میں کیوں نہیں آئے

نو منتخب وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے  والد کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے کیوں نہ آئے۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اس بات کا جواب دے دیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خاتون کی جانب سے جب جمائما سے پوچھا گیا کہ یہ عمران خان کیلئے زندگی کا سب سے ...

Read More »