ڈی ایچ اے ویلی ،متاثرین سمندرپارپاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

ڈی ایچ اے ویلی ،متاثرین سمندرپارپاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ دسمبر 2019 تک ڈی ایچ اے ویلی کے متاثری سمندرپارپاکستانیوں کو انکے پلاٹ مل جائیں گے

زلفی بخاری نے کہا ڈی ایچ اے ویلی کے متاثرین سمندرپارپاکستانیوں کے پلاٹوں کا معاملہ متعلقہ حکام کے سامنے اٹھایا ہے۔

انہوں نے کہا وزارت سنبھالنے کے بعد سمندرپارپاکستانیوں کے سب سے زیادہ مسائل جائیدادوں سے متعلق دیکھنے کو ملے۔6 ہزار 986 سمندرپارپاکستانیوں کو ڈی ایچ اے ویلی میں پلاٹ الاٹ ہو چکے ہیں ۔3 ہزار 325 سمندرپارپاکستانیوں کو پلاٹ دسمبر 2019 تک مل جائیں گے۔

Sent from my iPhone

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: