Author Archives: Dunya

گاڑی کے ٹائر کو پنکچر ہونے سے بچانے کا حیرت انگیز طریقہ

Read More »

آئندہ جواب 27 فروری سے زیادہ سخت ہوگا، پاک فوج

آئندہ جواب 27 فروری سے زیادہ سخت ہوگا، پاک فوج

 ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی بھارتی جارحیت کاجواب دینے کیلئے تیار ہے، بھارت کو آیندہ بھی 27 فروری سے زیادہ سخت جواب ملے گا،بھارت 27 فروری2019 کو ہمارے جواب کا مزہ چکھ چکا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کے بیانات معمول کی ہرزہ سرائی ہیں،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ...

Read More »

امریکہ ایران کشیدگی

تحریر: مشتاق احمد قریشی امریکہ ایران تنازع اپنی جگہ بہت اہم حیثیت کا حامل ہے، امریکہ نے ایک بار پھر وہی چال چلی ہے جو وہ افغانستان میں چل چکا ہے۔ افغان سرحد پاکستان سے ملتی ہے اس لئے افغانستان پر فوجی کارروائی کرنے کے لئے پاکستان سے بہتر اور کوئی رخ نہیں ہو سکتا تھا اس وقت بھی پاکستان ...

Read More »

رہا کھٹکا نہ چوری کا

تحریر: امتیاز عالم کس کس رہزن کو ’’دُعا‘‘ دی جائے اور کس کس کے دامن کو حریفانہ کھینچنے کا جتن کیا جائے؟ وزیراعظم کی جانب سے پنجاب پولیس کی پاکیٔ داماں کا اعلان ہوا ہی تھا کہ لاہور میں ڈاکوئوں نے انت مچا کر نئی پولیس انتظامیہ کے نیک نام افسروں کو مشکل سے دوچار کر دیا۔ جہاں اور بہت سے لُٹے وہاں اس ...

Read More »

کریلے گوشت کو عزت دو

تحریر: یاسر پیرزادہ لالہ لجپت رائے غالباً واحد ہندو لیڈر ہیں جن کا ذکر ہماری مطالعہ پاکستان کی نصابی کتب میں مثبت انداز میں ملتا ہے، لالہ جی سیاست دان تھے، لکھاری تھے، کانگریس کے لیڈر تھے، انگریزی راج کے سخت مخالف تھے، لاہور کے تاریخی بریڈلے ہال میں لالہ لجپت رائے نے نیشنل کالج قائم کیا جہاں سے بھگت ...

Read More »

PTIکا جواز کیا ہے؟

تحریر: حسن نثار برسوں پہلے یہ ان دنوں کی بات ہے جب بے نظیر بھٹو مرحومہ اور نواز شریف کے درمیان گھمسان کا رن جاری تھا۔ بے نظیر بھٹو نواز شریف کو حقارت سے ’’نوازو‘‘ اور نواز شریف بے نظیر بھٹو کو نفرت سے ’’سیکورٹی رسک‘‘ کہا کرتے۔ بس یوں سمجھ لیں کہ پاکستان پانی پت کے میدان کا سا ...

Read More »

وزیراعظم کی ٹیم میں اختلافات، شبر زیدی رخصت پر چلے گئے

تلخ جملوں کا تبادلہ،

اقتصادی ٹیم کے اعلیٰ پالیسی سازوں میں کچھ پالیسی سطح پر اختلافات ابھر کر سامنے آئے ہیں جس پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے 6 تا 19 جنوری 15 روز کے لئے رخصت لے لی۔ ایف بی آر کی رکن ان لینڈ ریونیو (آئی آر) پالیسی سیما شکیل بھی اپنی صحت سے متعلق مسائل کی وجہ سے رخصت ...

Read More »

میگھن اور ہیری کینیڈا میں ہی کیوں رہنا چاہتے ہیں؟

میگھن اور ہیری کینیڈا میں ہی کیوں رہنا چاہتے ہیں؟

جب سے برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے شاہی فرائض سے دستبردار ہو کر شمالی امریکہ اور کینیڈا میں رہنے کا اعلان کیا ہے، تب سے ہر طرف پریشانی کا عالم ہے۔ کیا شاہی جوڑا شمال میں اپنا گھر بنائیں گے؟ وہ کہاں رہیں گے؟ وہ کیا کریں گے؟ اگرچہ ہم یہ نہیں جانتے کہ وہ ...

Read More »

سام سنگ کا ‘ٹک ٹاک’ کو پسند کرنے والوں کے لیے انوکھا ٹی وی

سام سنگ کا 'ٹک ٹاک' کو پسند کرنے والوں کے لیے انوکھا ٹی وی

سام سنگ نے ایک ٹیلی ویژن کو ہی موبائل یا یوں کہہ لیں ٹک ٹاک کی دلدادہ نسل کے لیے تیار کرلیا ہے جسے اسمارٹ فون کی سب سے بڑی ایسیسری قرار دیا جاسکتا ہے۔ لاس ویگاس میں ‘سی ای ایس’ نمائش میں متعارف کرائے گئے سام سنگ کا ‘سیرو’ نامی ٹی وی انوکھے ڈیزائن کا ہے جو خودکار طور ...

Read More »

آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم، بابراعظم دونوں سرفہرست

آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم، بابراعظم دونوں سرفہرست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ کی تازہ درجہ بندی کی فہرست جاری کردی جہاں پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی سرفہرست ٹیم اور بابراعظم بہترین بلے باز ہیں۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پوائنٹس کے واضح فرق سے پہلے نمبر پر موجود ہے، دوسرے نمبر پر آسٹریلیا اور تیسرے نمبر ...

Read More »